Browsing Category
بلوچستان
دالبندین، آبادکاروں کے ڈیرے پر دستی بم حملہ، تعمیراتی شعبے سے وابستہ 5 افراد زخمی
دالبندین(جہان امرز نیوز)ضلع چاغی کے علاقے کلی باز محمد میں نامعلوم افراد کی جانب سے آبادکاروں کے ایک ڈیرے پر دستی بم سے حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں وہاں موجود پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی زخمیوں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کیا […]
تخلیقی اور باہمت اقدامات بلوچستان کے روشن اور تعلیم یافتہ مستقبل کی ضمانت ہیں، سرفراز بگٹی
کوئٹہ (جہان امروز نیوز)وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ بلوچستان کے دور افتادہ علاقوں میں “کتاب گاڑی” اور “سائنس کی سواری” کے ذریعے علم کی شمعیں روشن کرنے کا اقدام خوش آئند ہے۔ سرفراز بگٹی نے اپنے ایکس پیغام میں لکھا کہ کتاب گاڑی” اور “سائنس کی سواری” امید کی نئی کرن بن کر […]
“پاکستان میں بجلی کا فی یونٹ قیمت 65 روپے تک پہنچ چکی ہے
“پاکستان میں بجلی کا فی یونٹ قیمت 65 روپے تک پہنچ چکی ہے، جو پڑوسی ممالک بشمول بھارت، افغانستان اور بنگلہ دیش کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہے” پاکستان میں بجلی کا فی یونٹ ریٹ 65 روپے تک پہنچ چکا ہے، جو پڑوسی ممالک یعنی بھارت، افغانستان اور بنگلہ دیش سے کئی گنا زیادہ […]
سولر صارفین کے لیے فیس ختم کرنے اور لائسنس کی ضرورت نہ ہونے کے لیے نظرِ ثانی کا کہہ دیا گیاہے،…
اسلام آباد (جہان امروز نیوز):وفاقی وزیرِ توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی ہدایت پر پاور ڈویژن نے نیپرا سے 25 کلو واٹ سے کم سولر صارفین کے لیے فیس ختم کرنے اور لائسنس کی ضرورت نہ ہونے کے لیے نظرِ ثانی کا باضابطہ کہہ دیا ہے۔ اتوار کو وزارت توانائی کی جانب سے جاری […]
کوئٹہ، لنک بادینی روڈ پر گاڑی پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق
کوئٹہ (جہان امروز)صوبائی دارالحکومت کے علاقے لنک بادینی روڈ پر نامعلوم افراد کی جانب سے گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے۔ ایدھی ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ہفتے کے روز پیش آیا، جس کی اطلاع ملتے ہی ایدھی ایمرجنسی سروس کی ٹیم فوری طور پر جائے وقوعہ […]
کچلاک بائی پاس پر ون ویلنگ کے خلاف کریک ڈاون، متعدد موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیں
کوئٹہ(جہان امروز نیوز)کچلاک بائی پاس پر عوامی شکایات کے پیش نظر ٹریفک پولیس نے ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاون کرتے ہوئے متعدد موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لیں اور جرمانے عائد کیے۔ یہ کارروائی ایس پی ٹریفک صدر سرکل عاصم شاہ، ایس ایچ او نیو کچلاک عبدالحئی گرانی اور اے ایس […]
بلوچستان،غیر رجسٹرڈ مدارس کو قانونی دائرے میں لانے کا فیصلہ، 300 مدارس کی نشاندہی
کوئٹہ(جہان امروز )حکومتِ بلوچستان نے صوبے میں غیر رجسٹرڈ مدارس میں مبینہ فارن فنڈنگ اور غیر ملکی افراد کی موجودگی کی اطلاعات کے بعد رجسٹریشن کے عمل کو مزید مربوط اور مثر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ دستیاب اعداد و شمار کے مطابق، صوبے میں تقریبا 300 ایسے مدارس کی نشاندہی ہوئی ہے جو قانونی […]
ڈھاڈر میں پولیس تھانے پر مسلح افراد کی فائرنگ اور دستی بم سے حملہ میں ایک اہلکار شہید جبکہ چار زخمی…
کوئٹہ سبی(جہان امروزنیوز)بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے ڈھاڈر میں پولیس تھانے پر مسلح افراد کی فائرنگ اور دستی بم سے حملہ میں ایک اہلکار شہید جبکہ چار زخمی ہوگئے ، مسلح افراد نے پولیس تھانے کے سامنے کھڑی پولیس کے متعدد گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا۔ پولیس حکام کے مطابق جمعہ کی شب […]
مئی 2026 میں پاکستانیوں کو 11 چھٹیاں ملنے کا امکان ،عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
اسلام آباد(جہان امروز) مئی 2026 میں پاکستانیوں کو 11 چھٹیاں ملنے کا امکان ہے ، جس سے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔تفصیلات کے مطابق مئی 2026 پاکستانیوں کیلئے آرام اور تفریح کا مہینہ ثابت ہونے والا ہے، وفاقی تعطیلات، ہفتہ وار چھٹیوں اور عید الاضحی کے ممکنہ موقع پر عوام کو مجموعی طور […]
بلوچستان میں انسانی اسمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن تیز ، ایک ملزم گرفتار
کوئٹہ(جہان امروز) فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی، اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کوئٹہ نے بلوچستان میں انسانی اسمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ اسی سلسلے میں ایک کامیاب کارروائی کے دوران افغان باشندوں کی غیر قانونی اسمگلنگ میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ایف آئی اے نے خفیہ اطلاع پر […]