Browsing Category
کوئٹہ
حب: ڈپٹی کمشنر کا سخت ایکشن، ایرانی پٹرول کی قیمت 250 روپے فی لیٹر مقرر
حب: ڈپٹی کمشنر حب نے سخت ایکشن لیتے ہوئے ضلع بھر میں بارڈر ٹریڈ (ایرانی) پٹرول کی زیادہ سے زیادہ قیمت 250 روپے فی لیٹر مقرر کر دی ہے، جبکہ گراں فروشی اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت کارروائی کا عندیہ بھی دے دیا۔ ڈپٹی کمشنر حب کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے […]
بلوچستان سے اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس بحال
کوئٹہ(سٹاف رپورٹر) بلوچستان سے اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس بحال کر دی گئی۔ محکمہ ریلویز نے بلوچستان سے اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس 2 روز معطل رہنے کے بعد بحال کر دی۔ ریلوے حکام کے مطابق محکمہ ریلویز نے ناگزیر وجوہات کی بنا پر18اور 19مئی کو بلوچستان سے ٹرین سروس کو معطل کردیا تھا۔ حکام […]
منگلہ زرغون غر میں 13 مئی سے جاری انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے 35 سے زائد خوارج…
کوئٹہ(کرائم رپورٹر)معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے سیاسی و میڈیا امور شاہد رند نے کہا ہے کہ 13 مئی سے منگلہ زرغون غر کے علاقے میں ٹی ٹی پی اور فتنہ الہندوستان کے خلاف جاری کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں سیکیورٹی فورسز نے نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں آپریشن کے دوران فتنہ الہندوستان کے 35 سے […]
بلوچستان حکومت کا صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ، اسلحہ نمائش، ڈبل سواری اور جلسوں پر پابندی عائد۔
کوئٹہ حکومتِ بلوچستان کے محکمہ داخلہ نے صوبے بھر میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے متعدد سرگرمیوں پر فوری طور پر پابندی عائد کردی ہے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یہ پابندیاں فوری طور پر نافذ العمل ہوں گی اور تیس (30) روز تک برقرار رہیں گی […]
محکمہ صحت کی جانب سے میڈیکل آفیسرز کی تعیناتی تاخیر کا شکار ،بلوچستان کی چار جیلوں میں میڈیکل آفیسرز…
کوئٹہ (سٹاف رپورٹر ) محکمہ صحت کی جانب سے میڈیکل آفیسرز کی تعیناتی تاخیر کا شکار بلوچستان کی چار جیلوں میں میڈیکل آفیسرز کی آسامیاں خالی ۔ محکمہ جیل کے حکام کے مطابق صوبے کے بارہ جیلوں میں طبی عملے کی شدید کمی ہے ،ان جیلوں میں صرف چالیس فیصد طبی عملہ کام کررہا ہے […]
چاغی، سٹی تھانے پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، پولیس کی بھرپور جوابی کارروائی میں حملہ آور پسپا
کوئٹہ(کرائم رپورٹر )ڈسٹرکٹ چاغی کے سٹی تھانے پر دہشتگردوں کے حملے اور علاقے میں قائم کیے گئے غیر قانونی ناکوں کے خلاف رخشان رینج پولیس نے فوری اور انتہائی کامیاب جوابی کارروائی کرتے ہوئے امن و امان بحال کر دیا ہے۔ گزشتہ موصولہ اطلاعات کے تسلسل میں بتایا گیا ہے کہ دہشتگردوں نے سٹی تھانہ […]
دالبندین میں مسلح حملہ، تھانے پر قبضہ اور نذر آتش کرنے کی اطلاعات
دالبندین(نمائندہ خصوصی) ضلع چاغی کے مرکزی شہر دالبندین سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد کی بڑی تعداد نے شہر کے مختلف حساس مقامات پر حملے کیے ہیں، جس کے نتیجے میں علاقے میں شدید کشیدگی اور خوف و ہراس کی فضا قائم ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے دالبندین […]
لیڈی کانسٹیبل شکیلہ اور اساتذہ پر حملے ناقابلِ برداشت ہیں، وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبے میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائیوں پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لیڈی کانسٹیبل شکیلہ کا قتل اور مذموم عزائم کے لیے اساتذہ کو ہدف بنانا بلوچستان کے امن اور اس کی علمی و ادبی شناخت […]
کوئٹہ میں لوکل سرٹیفکیٹ کا پرنٹنگ پیپر کراچی سے پہنچ گیاآج سے باقاعدہ آغاز ہوگا
کوئٹہ(پ ر )ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے عوام کو خوشخبری سناتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ ضلع کوئٹہ کے لوکل سرٹیفکیٹ پرنٹ کرنے والا خصوصی سیکیورٹی کاغذ کراچی سے کوئٹہ پہنچ گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر آفس کے مطابق پیپر کی عدم دستیابی کے باعث تعطل کا شکار ہونے والا لوکل سرٹیفکیٹ کی پرنٹنگ کا کام آج […]
بروری پولیس کا موٹر سائیکل چوروں کے خلاف بڑا کریک ڈان، دو مرکزی ملزمان گرفتار
کوئٹہ(کرائم رپورٹر )ترجمان بلوچستان پولیس کے مطابق کوئٹہ میں موٹر سائیکل چھیننے اور چوری کی وارداتوں میں ملوث عناصر کے خلاف جاری کریک ڈان کے دوران بروری پولیس نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے دو مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ملزمان کی شناخت قاہر ولد کلیم اللہ (قوم کاکڑ، رہائشی ژوب) اور […]