Browsing Category
کوئٹہ
پاکستان نیوی اور ایکسائز اینٹی نارکوٹکس بلوچستان کی گڈانی میں مشترکہ بڑی کارروائی، 31 ارب روپے کی…
کوئٹہ(کرائم رپورٹر )کوپاکستان نیوی اور ایکسائز اینٹی نارکوٹکس بلوچستان نے گڈانی کے علاقے میں ایک مشترکہ اور انتہائی کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران بین الاقوامی اسمگلنگ کی بڑی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے عالمی مارکیٹ میں اربوں روپے مالیت کی منشیات اور غیر ملکی شراب برآمد کر لی ہے۔ یہ تاریخی کارروائی وزیراعظم، […]
ضلع چاغی کے علاقے سیاہ جنگ سے تین نامعلوم افراد کی انتہائی مسخ شدہ لاشیں برآمد، ہسپتال منتقل
چاغی(نمائندہ خصوصی ) ضلع چاغی کے علاقے سیاہ جنگ سے تین نامعلوم افراد کی انتہائی مسخ شدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جنہیں ضروری ابتدائی کارروائی کے بعد پرنس فہد ہسپتال دالبندین منتقل کر دیا گیا ہے۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق تمام لاشیں اس قدر مسخ شدہ حالت میں ہیں کہ فوری طور پر ان کی […]
چمن تا کراچی “پاکستان ایکسپریس وے” منصوبے پر کام تیز، 327 ارب روپے کی لاگت سے این-25…
کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )بلوچستان میں ٹرانسپورٹ، تجارت اور مواصلاتی نظام میں انقلابی تبدیلی لانے والے اہم منصوبے “پاکستان ایکسپریس وے” پر تعمیراتی کام تیز رفتاری سے جاری ہے۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے)کے مطابق قومی شاہراہ این-25 (N25) کی توسیع اور اپ گریڈیشن کا یہ عظیم الشان منصوبہ سال 2025 میں شروع کیا گیا […]
بوستان کچلاک کی بیٹی ولولہ بشیر کاکڑ نے امریکا میں تاریخ رقم کر دی، میک کارٹ اسکول آف پبلک پالیسی سے…
کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )بلوچستان کے علاقے بوستان کچلاک سے تعلق رکھنے والی باصلاحیت نوجوان ولولہ بشیر خان کاکڑ نے امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں اعلی تعلیم حاصل کر کے نہ صرف اپنے خاندان بلکہ پورے بلوچستان کا نام دنیا بھر میں روشن کر دیا ہے۔ ولولہ بشیر کاکڑ بلوچستان کی پہلی شخصیت بن گئی […]
ڈیرہ مراد جمالی، ڈی سی چوک کے قریب پولیس گاڑی پر بم حملہ، 3 اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی
ڈیرہ مراد جمالی(نمائندہ خصوصی )نصیر آباد کے ضلعی ہیڈ کوارٹر ڈیرہ مراد جمالی میں ڈی سی چوک کے قریب مین بازار میں نامعلوم شرپسندوں نے پولیس کی گاڑی پر بم حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکار اور 3 عام شہری شدید زخمی ہو گئے۔ دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ اس […]
بلوچستان پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے اپنی فرائض کی ادائیگی کو یقینی بناتے ہوئے شہریوں کو…
کوئٹہ(کرائم رپورٹر)بلوچستان پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے اپنی فرائض کی ادائیگی کو یقینی بناتے ہوئے شہریوں کو پر امن اور جرائم سے پاک ماحول فراہم کرنے کے حوالے سے متحرک ہے اس حوالے سے صوبہ بھر میں کوئٹہ سمیت 7 رینجز کے تمام اضلاع میں اشتہاری، مفرور اور مطلوب کے […]
مسجد روڈ پر تین نامعلوم افراد نے بینک سے رقم نکلوا کر آنے والے شہری کو اسلحے کے زور پر لوٹ لیا
کوئٹہ(سٹاف رپورٹر) مسجد روڈ پر تین نامعلوم افراد نے بینک سے رقم نکلوا کر آنے والے شہری کو اسلحے کے زور پر لوٹ لیا۔ ذرائع کے مطابق ملزمان شہری سے تقریباً ساڑھے تین لاکھ روپے چھین کر فرار ہو رہے تھے کہ شہری اور اہل علاقہ کی جانب سے تعاقب کیا گیا۔ تعاقب کے دوران […]
ژوب’ ٹریفک حادثہ’4افراد جاں بحق’ 5زخمی
ژوب (نمائندہ خصوصی ) شیغالو کے علاقے میں المناک ٹریفک حادثہ ٹریکٹر ٹرالی گہری کھائی میں گرنے کے نتیجے میں خانہ بدوش گھرانے کے 4 افراد جاں بحق 5 زخمی ہو گئے بلوچستان میں ڑوب کے علاقے شیغالو میں خانہ بدوشوں کی ٹریکٹر ٹرالی گہری کھائی میں جا گری حادثے میں 3 بچوں سمیت 4 […]
بلوچستان میں شرح خواندگی بڑھانے میں این سی ایچ ڈی کا کردار قابلِ تحسین، اختتامی تقریب کا انعقاد
کوئٹہ (پ ر) سیکرٹری نان فارمل ایجوکیشن عصمت اللہ قریش نے لیٹریسی ریٹ بڑھانے میں صوبہ بلوچستان میں این سی ایچ ڈی کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں شرح خواندگی اور شرح داخلہ بڑھانے میں محکمہ تعلیم اور نام فارمل ایجوکیشن کے ساتھ این سی ایچ ڈی نے روز اول سے […]
نوشکی شاہراہ پر مسلح ناکہ بندی، اپڈ یٹ ریکوڈک پروجیکٹ کے 17 افراد کو مسلح افراد ساتھ لے گئے ہیں…
بلوچستان کے ضلع نوشکی سمیت دالبندین اور مستونگ میں کوئٹہ – تفتان مرکزی شاہراہ بدستور مسلح افراد کا ناکہ سمیت دیگر کاروائیاں جاری رہنے کی اطلاعات سامنے آ رہی ہے ان علاقوں میں شاہراہوں پر چیک پوائنٹس قائم و اسنیپ چیکنگ کے واقعات سامنے آ رہے ہیں مقامی زرائع گذشتہ روز شام کے وقت نوشکی […]