Browsing Category
کوئٹہ
صحافیوں کا بلوچستان اسمبلی کے سامنے احتجاج اور کوریج کا بائیکاٹ، وزرا کی یقین دہانی پر ختم
کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )بلوچستان یونین آف جرنلسٹس (بی یو جے) کی کال پر کوئٹہ کے صحافیوں نے میڈیا دفاتر کی بندش اور میڈیا ورکرز کی بڑے پیمانے پر برطرفیوں کے خلاف بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کی کوریج کا مکمل بائیکاٹ کیا اور اسمبلی گیٹ پر شدید احتجاجی مظاہرہ کیا۔ صدر بی یو جے منظور احمد رند […]
مستونگ،کسٹم گودام میں لگی ہولناک آگ 22 گھنٹے بعد بھی بے قابو، 100 سے زائد گاڑیاں خاکستر
مستونگ(کرائم رپورٹر )لکپاس کے قریب کسٹم کے گودام میں لگنے والی ہولناک آگ پر 22 گھنٹے گزرنے کے باوجود تاحال قابو نہیں پایا جا سکا ہے۔ ڈپٹی کمشنر مستونگ کے مطابق گزشتہ روز صبح 10 بجے لگنے والی اس آگ نے پورے گودام کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، جس میں موجود 100 سے […]
سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، خاتون خودکش بمبار کی گرفتاری سے اسلام آباد بڑی تباہی سے بچ گیا
کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، خاتون خودکش بمبار کی گرفتاری سے اسلام آباد بڑی تباہی سے بچ گیادہشت گرد تنظیمیں خواتین کو بلیک میل کر کے حملوں کے لیے استعمال کر رہی ہیں، وزیراعلی سرفراز بگٹی کا انکشاف کزن نے بلیک میل کر […]
بلوچستان ہائی کورٹ نے چیئرمین بی ڈی اے جاوید احمد خان برطر ف کردیا
کوئٹہ(کورٹ رپورٹر )بلوچستان ہائی کورٹ نے بلوچستان ڈیولپمنٹ اتھارٹی (بی ڈی اے)کے چیئرمین جاوید احمد خان کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا ہے۔ چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس جناب ہاشم خان کاکڑ، جسٹس جناب کامران ملاخیل اور جسٹس جناب نجم الدین مینگل پر مشتمل بینچ نے کیس کی سماعت کے بعد فیصلہ […]
بلوچستان کسٹم اسکینڈل، چاندی کی اینٹیں بدلنے کے بعد گودام میں پراسرار آگ، ثبوت مٹانے کا خدشہ
کوئٹہ (سٹاف رپورٹر) بلوچستان کسٹم، جو پہلے ہی چاندی کی اینٹوں کی تبدیلی کے اسکینڈل کی زد میں ہے، اب ایک نئے اور بڑے تنازع کا شکار ہو گیا ہے۔ کوئٹہ کے نواحی علاقے لکپاس میں واقع کسٹم ویئر ہاس میں اچانک بھڑک اٹھنے والی ہولناک آگ نے کروڑوں روپے کے ضبط شدہ سامان کو […]
گوادر اسمارٹ پورٹ سٹی منصوبہ ،جی ڈی اے کا 280 ارب روپے کے میگا پراجیکٹس کا اعلان
گوادر(این این آئی)گوادر اسمارٹ پورٹ سٹی ماسٹر پلان (2025ء تا 2035ء ) کے درمیانی مدتی مرحلے کے تحت گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے) نے تقریباً 280 ارب روپے مالیت کے میگا ترقیاتی منصوبوں کا مرحلہ وار اعلان کردیا ہے جن کا مقصد گوادر کو ایک عالمی معیار کے جدید، اسمارٹ، ماحول دوست اور معاشی […]
ملک بھر میں ایک ہفتے تک انٹرنیٹ سروس سست رہنے کا امکان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ)ملک بھر میں پی ٹی سی ایل صارفین کو انٹرنیٹ سروس میں سست روی کا سامنا متوقع ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ اس کی وجہ سب میرین کیبل کی مرمت ہوگی۔ بیان کے مطابق 11 سے 18 مئی تک سب میرین کیبل کی مرمت کا کام […]
کوئٹہ سے اندورن ملک کیلئے ٹرین سروس معطل کردی گئی
کوئٹہ(ریلوے نیوز) کوئٹہ سے اندورن ملک کیلئے ٹرین سروس معطل کردی گئی۔ یلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے اندورن ملک کے لیے ٹرین سروس معطل کردی گئی جس کی وجہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس ہفتہ کوروانہ نہیں ہوئی۔ ریلوے حکام نے بتایا کہ ٹرین سروس کی معطلی ناگزیر وجوہات کی بنا پر کی […]
معرکہ حق کا دن بلوچستان بھر میں جوش و جذبے سے منایا گیا ، پاک فوج کی کامیابی پر قوم کو خراج تحسین
کوئٹہ(سٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیا اللہ لانگو نے کہا ہے کہ بلوچستان بھر میں “معرکہ حق” کا دن قومی جوش و جذبے اور تہوار کے طور پر منایا گیا جو اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ پاکستانی قوم اپنی مسلح افواج کے ساتھ مکمل یکجہتی اور اعتماد کا اظہار کیا۔ انہوں […]
معرکہ حق پاکستان کی خودداری، قوت اور قومی عزم کی تاریخی علامت ہے، وزیراعلی بلوچستان
کوئٹہ (سٹاف رپورٹر)وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے معرکہ حق کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ معرکہ حق پاکستان کی تاریخ کا ایک ایسا عظیم اور یادگار دن ہے جب ملک نے اپنی عسکری قوت، قومی خودداری اور غیر متزلزل عزم کا لوہا پوری دنیا میں منوایا۔ انہوں نے کہا کہ […]