Browsing Category
اسلام آباد
ایف بی آر اور پاکستان کسٹمز کی جانب سے برآمدی سہولت اسکیم کے غلط استعمال کے خلاف کارروائی
اسلام آباد (ویب نیوز)پاکستان کسٹمز نے برآمدی سہولت اسکیم (EFS) کے تحت حاصل استثنیٰ کے غلط استعمال کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے درآمد شدہ کپڑے کی مبینہ غلط ڈیکلریشن کے معاملے میں مؤثر اقدامات کیے ہیں، جنہیں آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) نے باقاعدہ طور پر سراہا ہے۔اپٹما کی جانب سے جاری کردہ […]
کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا
کراچی (ویب نیوز)صوبائی دارالحکومت کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل طور پر بند کردیا گیا۔ فرانسیسی قونصل خانے کی جانب سے قونصل خانے کو مستقل بند کرنے کا باقاعدہ طور پر اعلان کیا گیا ہے اس حوالے سے فرانسیسی قونصل خانے نے کراچی کیلئے الوداع کراچی کا پیغام بھی دیا جبکہ قونصل خانے سے […]
صدرزرداری کی بلاول بھٹو کا رشتہ لیکر یورپی ملک لی ختن شٹائن پہنچنے کی خبریں
اسلام آباد/کراچی(ویب نیوز)صدر مملکت آصف زرداری کی جانب سے اپنے بیٹے بلاول بھٹو زرداری کا رشتہ کرنے یورپی ملک لیختن شٹائن پہنچنے کی خبریں سامنے آئی ہیں تاہم پیپلز پارٹی کے رہنما مرتضیٰ وہاب کی بلاول بھٹو زرداری کی منگنی یا شادی سے متعلق خبروں کی تردید کردی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر آصف علی […]
ٹرمپ انتظامیہ کا نیا فیصلہ، پاکستانی سمیت غیر ملکی طلبہ کی انٹرن شپ خطرے میں پڑ گئی
واشنگٹن (ویب نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے غیر ملکی طلبہ کے لیے بعض انٹرن شپ اور عملی تربیتی پروگراموں کی اجازت محدود کرنے کی کوششیں شروع کردی ہیں،نئی ہدایات پر عمل نہ کرنے والی جامعات کو غیر ملکی طلبہ کے داخلے کی اجازت سے محروم کیے جانے کا بھی انتباہ دیا گیا ہے۔ […]
مسلم لیگ (ن)کے بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17 ویں وزیراعظم منتخب
مظفرآباد(ویب نیوز)آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے مسلم لیگ (ن)کے ٹیکنوکریٹ نشست پر منتخب بیرسٹر افتخار گیلانی کو وزیر اعظم منتخب کر لیا۔نو منتخب وزیر اعظم افتخار گیلانی نے 30 ووٹ حاصل کیے، نو منتخب وزیر اعظم کو مسلم لیگ (ن)کے علاوہ عوامی دستِ بازو اور جمعیت علمائے اسلام کی جانب سے بھی […]
تیاریاں مکمل،ملک بھر میں عید میلادالنبیْ( آج )مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی
اسلام آباد،لاہور(بیورورپورٹ)ملک بھر میں عید میلادالنبیۖ (12 ربیع الاول) (آج )بروز بدھ کو مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی، ہر طرف چراغاں، گلی محلوں، بازاروں اور مساجد کو سبز جھنڈیوں اور برقی قمقموں سے سجا دیا گیا،سکیورٹی کے سخت انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں،حکومت کی جانب سے ملک بھر میں عام تعطیل […]
نئے صوبوں کے قیام کا وقت مناسب نہیں،متحدہ اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا پہلا اجلاس، منظم و…
اسلام آباد(بیورورپورٹ)متحدہ اپوزیشن نے منظم و موثر کر دارادا کر نے کا فیصلہ کیا ہے ۔متحدہ اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا پہلا باضابطہ اجلاس ہوا، جس میں جمعیت علمائے اسلام کی شمولیت کا خیر مقدم کیا گیا۔اجلاس کے اعلامیے کے مطابق پارلیمنٹ کے اندر منظم اور موثر مشترکہ کردار ادا کرنے کا فیصلہ کیا […]
عمران سے متعلق عدالتی فیصلے پر عمل ہوا، اب عدالت جو فیصلہ دیگی عمل کرینگے،رانا ثنااللہ
اسلام آباد(بیورو رپورٹ)وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ عمران خان سے متعلق عدالت کے فیصلے پر عمل ہوا لہذا 16ستمبر کو عدالت جو فیصلہ کریگی اس پرعمل کریں گے،حکومت اور سپریم کورٹ سمیت عدالتیں بھی آئین کے تابع ہیں۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہاکہ حکومت […]
عمران خان کو پِمز ہسپتال منتقل کیے جانیکا امکان، تیاریاں شروع، حتمی فیصلے کا انتظار
اسلام آباد(بیورورپورٹ)بانی پی ٹی آئی عمران خان کے حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ انہیں پِمز ہسپتال منتقل کیے جانیکا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وقای دفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والے اہم اجلاس کے بعد عمران خان کو پِمز منتقل کرنیکا امکان بڑھ گیا ہے تاہم انہیں منتقل کرنے کیلئے حتمی […]
وزیراعظم شہبازشریف کی اپوزیشن رہنماوں کو پھرمذاکرات کی پیشکش
اسلام آباد(بیورورپورٹ)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپوزیشن کو ایک بار پھرمذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے ،اب اپوزیشن پر منحصر ہے کہ وہ کتنا جلد تعمیری بات چیت کیلئے تیار ہوتی ہے ، پاکستان کی معاشی ترقی اور جمہوریت کو تقویت دینے کیلئے معاملات کو بیٹھ کر […]