Browsing Category
پاکستان
مزار قائد پر گارڈ تبدیلی کی پروقار تقریب، پاک فضائیہ نے فرائض سنبھال لیے
کراچی (اے ایف بی) یوم دفاع کے موقع پر مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پاک فضائیہ کے چاق و چوبند دستے نے فرائض سنبھال لیے۔ ایئر آفیسر کمانڈنگ پاکستان ایئر فورس اکیڈمی اصغر خان ایئر وائس مارشل حسن فیصل نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی […]
آج کا پاکستان مضبوط اور دفاع ناقابل تسخیر ہے: مریم نواز
لاہور: (اے ایف بی) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ آج کا پاکستان مضبوط اور اس کا دفاع ناقابل تسخیر ہے۔ انہوں نے یوم دفاع اور شہدائے پاکستان کے حوالے سے ایک پیغام میں کہا ہے کہ پاک فوج نے ثابت کیا کہ جنگیں ہتھیاروں سے نہیں، ایمان و یقین سے جیتی […]
گلگت بلتستان میں بادل پھٹنے سے سیلاب، شاہراہ قراقرم سمیت متعدد سڑکیں بند
گلگت: (اے ایف بی) گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں بادل پھٹنے کے نتیجے میں آنے والے سیلاب نے تباہی مچادی، جس کے باعث شاہراہ قراقرم سمیت متعدد سڑکیں بند ہوگئیں، زرعی اراضی، فصلوں اور مکانات کو نقصان پہنچا جبکہ بجلی کی فراہمی بھی متاثر ہوئی۔شدید بارش کے بعد آنے والے اچانک سیلاب نے غذر […]
اسحاق ڈار کا ناروے کے ہم منصب ایسپن بارتھ ایدے سے ٹیلی فونک رابطہ
اسلام آباد(اے ایف بی) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایدے سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور شاہِ ناروے ہیرالڈ پنجم کے انتقال پر پاکستان کی جانب سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے صدر، وزیراعظم، فیلڈ مارشل، […]
پاکستان خطے میں پائیدار امن و استحکام کا خواہاں ہے، یوسف رضا گیلانی
اسلام آباد (اے ایف بی) قائم مقام صدر پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان ایک امن پسند ملک ہے، خطے میں پائیدار امن و استحکام کا خواہاں ہے۔ یومِ دفاع و شہداء کے موقع پر قائم مقام صدر پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے مسلح افواج کے افسران و جوانوں کو […]
ایکسائز اینڈ نارکوٹکس ساوتھ کے عملے نے گڈانی کے ساحل پرکارروائی ،ایک ٹن سے زائد آئس برآمد
حب(ویب نیوز) ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ نارکوٹکس ساؤتھ بلوچستان محمد زمان خان نے کہا ہے کہ ایکسائز اینڈ نارکوٹکس ساوتھ کے عملے نے گڈانی کے ساحل پرایک بڑی کارروائی کے دوران ایک ٹن سے زائد آئس برآمدکرلی جس کی مالیت بین الاقوامی مارکیٹ میں 74روپے بنتی ہے۔ یہ بات انہوں نے جمعرات کو یہاں پریس […]
پاکستان، کرغزستان کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
دونوں ممالک کے مابین نئے معاہدے دوطرفہ تعاون کو نئی سطح پر لے جائیں گے، پاکستان اور کرغزستان کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کیلئے پرعزم ہیں، گے، شہبازشریف
پاکستان اور کرغزستان کے تعلقات باہمی احترام اور تاریخی رشتوں میں بندھے ہیں، دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی شراکت داری کو مستحکم کرنے کی ضرورت ہے،صدرصادرژاپاروف
اسلام آباد، فائر سیفٹی قوانین پر عدم عملدرآمد، ہفتہ واربازار بند رکھنے کا فیصلہ
اسلام (اے ایف بی)اسلام آباد میں فائرسیفٹی قوانین پر عملدرآمد کے پیش نظر ہفتہ وار بازاروں کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد نے فائر سیفٹی قوانین پرعدم عملدرآمد کی وجہ سے ایچ نائن، جی 6 اور جی 10کے ہفتہ واربازاروں کو بند رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ہدایات جاری […]
عمران خان کے ساتھ ڈیل کیلئے ایک ریٹائرڈ شخصیت نے اہم کردار ادا کیا،رمیش کمارکا دعوی
اسلام آباد(اے ایف بی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی رمیش کمار نے دعوی کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ ڈیل کیلئے ایک ریٹائرڈ شخصیت نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ ایک انٹرویو میں رمیش کمار نے کہا کہ عمران خان کے ساتھ 4 سے 5 ملاقاتوں […]
سندھ طاس معاہدے پر عالمی ثالثی عدالت کا فیصلہ پاکستان کے موقف کی کامیابی ہے،سرفراز بگٹی
کوئٹہ( اے ایف بی)وزیرِ اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ انصاف غالب آ گیا، سندھ طاس معاہدے پر عالمی ثالثی عدالت کا فیصلہ پاکستان کے قانونی موقف کی مضبوطی کا مظہر ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ عالمی عدالت نے واضح کر دیا ہے کہ بھارت سندھ طاس معاہدے […]