Browsing Category
پاکستان
پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ، بے فکر رہیں،آنے والے دنوں میں اچھی خبر ملے گی،علی پرویز ملک
اسلام آباد( اے ایف بی) و وزیر پیٹرولیم علی پرویزملک نے پیٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے پریشان عوام کو تسلی دیتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں اچھی خبر ملے گی، حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف کیلئے مختلف ممالک سے رابطے میں ہے اور اس سلسلے میں مثبت […]
پشاور ناردرن بائی پاس پر پولیس پر حملہ، 3 ملزمان ہلاک،دو ایس ایچ اوز زخمی
پشاور(اے ایف بی)پشاور ناردرن بائی پاس کے قریب پولیس مقابلے میں 3 ملزمان ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان کی جوابی فائرنگ اورہینڈ گرنیڈ حملے میں 2 ایس ایچ اوز زخمی ہوگئے جب کہ ہلاک ہونے والوں میں اشتہاری ملزم ممتاز عرف ممتازے بھی شامل تھا۔ دوسری جانب سی سی پی او پشاور ڈاکٹرمیاں سعید […]
دورہ چین کا مقصد پنجاب کو مصنوعی ذہانت کی دنیا کا حب بنانا ہے، مریم نواز
،شہروں میں سڑکوں، ڈرینج، واٹر سپلائی اور بیوٹی فکیشن کے منصوبے جاری ہیں، وزیر اعلی پنجاب سے ڈی جی خان کے ارکان اسمبلی کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
انٹرا پارٹی انتخابات اور دیگر قواعدوضوابط کی خلاف ورزی،الیکشن کمیشن نے تحریک اتحاد اور فریڈم موومنٹ…
اسلام آباد(اے ایف بی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی انتخابات اور دیگر قواعد پورے نہ کرنے پر مزید دو سیاسی جماعتوں تحریک اتحاد اور فریڈم موومنٹ کو ڈی لسٹ کردیا، دونوں جماعتوں کو انتخابی قوانین پر عملدرآمد نہ کرنے کی بنیاد پر ڈی لسٹ کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق تحریک اتحاد اور […]
ڈیجیٹل نیشن پاکستان کے وژن پر عمل پیرا ہیں، شزا فاطمہ
ریاض(اے ایف بی)وفاقی وزیر برائے آئی ٹی شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیجیٹل نیشن کے وژن پر عمل پیرا ہے، عصر حاضر میں ڈیجیٹل کنیکٹیویٹی ناگزیر اہمیت اختیار کرچکی ہے۔ وفاقی وزیر شزہ فاطمہ نے ریاض میں لیپ فائیو 2026 کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی، انہوں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]
راولپنڈی اسلام آباد میں طوفانی بارش، نشیبی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل
آئندہ 48 گھنٹوں میں ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مزید بارشیں متوقع، دریاؤں کے بہا ؤمیں اضافے،اور ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ بڑھ گیا
لاہور ہائیکورٹ،15 سالہ لڑکی کا نکاح غیر قانونی قرار
لاہور(اے ایف بی )لاہور ہائیکورٹ نے 15 سالہ لڑکی کا نکاح غیر قانونی قرار دیتے ہوئے بچی کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے کرنے کا حکم دیدیا۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس منور اقبال دوگل نے شہری محمد اسلم کی درخواست پر حکم جاری کر دیا۔درخواست گزار نے جسٹس آف پیس کے احکامات کو چیلنج کرتے ہوئے […]
اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان اور بشری بی بی کو قید تنہائی میں نہ رکھنے کا حکم،درخواستیں نمٹادی…
عمران خان کو روزانہ کی بنیاد پر اخبارات اور کتابیں فراہم، اور جیل رولز کے مطابق طبی سہولیات فراہم کی جائیں،عدالت عالیہ
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ایرانی ،ازبک و بیلاروسی ہم منصبوں سے الگ الگ ملاقاتیں
بشکیک(اے ایف بی) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کی ہے۔’ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤ ں کے درمیان ملاقات بشکیک میں ایس سی او کے سربراہ اجلاس کے موقع پر ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے دیگر اہم علاقائی و […]
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے مشترکہ دفاعی معاہدے کی کمیٹی کا پہلا اجلاس (آج) استنبول میں ہوگا
استنبول (ویب نیوز)پاکستان، ترکیے اور سعودی عرب کے مشترکہ دفاعی معاہدے کی کمیٹی کا پہلا اجلاس (آج)پیر کو استنبول میں ہوگا۔ترک وزارت خارجہ کے ذرائع کے مطابق اجلاس میں تینوں ممالک کے اعلی حکام شرکت کریں گے جبکہ نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار استنبول پہنچ گئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ترک وزارتِ […]