Browsing Category
پاکستان
سکیورٹی فورسز کی پختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 11 دہشتگرد ہلاک،اسلحہ و گولہ بارود برآمد
راولپنڈی(اے ایف بی)سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کیخلاف موثر کارروائیاں میں 11 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کی جس میں فتنہ الخوارج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنا کر تباہ کیا گیا، کارروائی […]
روسی کمپنیاں پانی ذخیرہ کرنے اور بجلی پیدا کرنے میں مدد دیں،اویس لغاری
شہباز شریف اور پیوٹن دونوں لیڈر حقیقی معنوں میں قریبی تعلقات چاہتے ہیں جوکہ علاقائی امن و سلامتی اور اقتصادی نمو کیلئے بھی ضروری ہے،وفاقی وزیر کا انٹرویو
جموں و کشمیر نہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اور نہ ہوگا، پاکستان
غزہ میں شہریوں کا تحفظ، بلا رکاوٹ انسانی امداد اور عالمی قانون کی پاسداری یقینی بنائی جائے، فلسطینی عوام کے ناقابل تنسیخ حق خودارادیت کا اعادہ کرتے ہیں،عثمان جدون
(پاکستان): پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات شروع
آج اسلام آباد میں سپیکر ایاز صادق کے چیمبر میں پی ٹی آئی اور حکومت کے علاوہ پیپلز پارٹی کے مشترکہ وفد کے درمیان بات چیت شروع ہو گئی۔ حکومت کی طرف سے محسن نقوی، رانا ثناء اللہ، امیر مقام وغیرہ جبکہ پی ٹی آئی کی طرف سے بیرسٹر گوہر، علامہ ناصر عباس اور اسد […]
بانی پی ٹی آئی کی جانب سے کالعدم ٹی ٹی پی کو واپس لا کر کے پی میں دوبارہ بسانے کے پیچھے مذموم عزائم…
اسلام آباد ( اے ایف بی):وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو واپس لا کر خیبر پختونخوا میں دوبارہ بسانے کے پیچھے مذموم عزائم کارفرما تھے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر جاری بیان میں وزیر دفاع نے مؤقف […]
پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی نے 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کی منظوری دے دی
لاہور: ( اے ایف بی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سیاسی کمیٹی نے 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کی منظوری دے دی۔ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق چیئرمین بیرسٹرگوہر کی سربراہی میں سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں لانگ مارچ، صوبائی حکومت کے خلاف وفاقی حکومت کے اقدام سمیت اہم امور زیر غور […]
ڈی جی آئی ایس پی آر کی فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی راولپنڈی آمد
پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی راولپنڈی کا دورہ کیا
مری ڈویلپمنٹ پلان: واٹر سپلائی، سڑکوں اور سیاحتی منصوبوں کا جائزہ
مری میں واٹر سپلائی کی بڑی سکیمیں مکمل کی گئی ہیں ڈونگا گلی واٹر سپلائی منصوبے کی تکمیل سے پانی کی فراہمی 50 ہزار گیلن سے بڑھ کر ساڑھے 3 لاکھ گیلن روزانہ ہو گئی ہے وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت
پاکستان میں ٹیکسٹائل صنعت کا فروغ، چینی کمپنی کا بڑے صنعتی و برآمدی مرکز کے قیام کا اعلان
اسلام آباد ( اے ایف بی) پاکستان میں ٹیکسٹائل صنعت کے فروغ، غیر ملکی سرمایہ کاری اور برآمدات میں اضافے کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، چینی کمپنی چیلنج فیشن نے پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ ایک بڑے ٹیکسٹائل و گارمنٹس صنعتی مرکز کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ایس آ ئی ایف […]
لانگ مارچ سے کبھی کوئی فائدہ ہوا اور نہ آئندہ ہوگا، مصطفی کمال
کراچی (اے ایف بی ) وفاقی وزیر صحت مصطفٰی کمال نے کہا کہ ملک لانگ مارچ کا متحمل نہیں ہو سکتا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مصطفٰی کمال نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ لانگ مارچ سے کبھی کوئی فائدہ نہیں ہوا، ماضی میں بھی کوئی اہداف حاصل نہیں ہوئے۔انہوں نے کہا کہ لانگ مارچ سے […]