Browsing Category
پاکستان
وکلاء کے تعاون سے 50 سال پرانے کیسز کے فیصلے کر رہے ہیں: جسٹس شاہد وحید
لاہور (اے ایف بی ) سپریم کورٹ کے جج جسٹس شاہد وحید نے کہا ہے کہ لاہور رجسٹری میں ہمارے سامنے اس وقت سول نوعیت کے 1976 کیسز چل رہے ہیں، ہم پچاس سال پرانے کیسز کے فیصلے کر رہے ہیں، وکلاء نے اس معاملے میں ہمارے ساتھ بہت تعاون کیا، امید ہے آئندہ بھی […]
کوٹ لکھپت جیل میں کچن بند ہونے پر قیدیوں کے 2گروپ میں جھگڑا، ایک قیدی جاں بحق،4زخمی
لاہور(اے ایف بی )لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں کچن بند ہونے پر قیدیوں کے 2گروپوں میں جھگڑ ا ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک قیدی جاں بحق اور 4زخمی ہوگئے ۔آئی جی جیل خانہ جات میاں سالک جلال کے مطابق قیدیوں میں جھگڑا لنگر کی وجہ سے ہوا، جھگڑے میں اشرف نامی قیدی جاں […]
بلوچستان کے 41 اضلاع میں 740 واٹر سپلائی منصوبوں کا ہدف مقرر
کوئٹہ (اے ایف بی)بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹیو کے تحت صوبے بھر میں فراہمی آب کے منصوبوں پر کام جاری ہے۔مالی سال 2026-27 کے دوران بلوچستان کے 41 اضلاع میں 740 واٹر سپلائی منصوبوں کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ گزشتہ سال بلوچستان بھر میں فراہمی آب کے 709 منصوبے مکمل کیے گئے اور ان منصوبوں […]
وزیر داخلہ کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ، اپ گریڈیشن منصوبے مکمل کرنے کی ہدایت
اسلام آباد(اے ایف بی )وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے اکیڈمی میں جاری ترقیاتی اور اپ گریڈیشن منصوبوں کا معائنہ کیا۔وفاقی وزیر داخلہ نے زیرِ تربیت افسران کیلئے تیار کیے گئے ماڈل رومز کا بھی دورہ کیا، اس موقع پر ان کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا […]
بلوچستان کے ضلع کچھی میں فورسز کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک،بھاری اسلحہ وگولہ بارو بر…
کوئٹہ( اے ایف بی)بلوچستان کے ضلع کچھی میں سکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی میں 6 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔سکیورٹی فورسز کی آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے خلاف موثر کارروائیاں جاری ہیں۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق ضلع کچھی کے علاقے سنی میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کوکواڈ کاپٹرزکے ذریعے کامیابی سے […]
گورنر راج لگانے پر ردعمل آئے گا اور بہت سے لوگوں کو بہا کر لے جائے گا، جنید اکبر
پشاور(اے ایف بی) پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر خان نے وفاقی حکومت کی جانب سے خیبر پختونخواہ میں گورنر راج یا ایمرجنسی کے ممکنہ نفاذ پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کے پی حکومت پر شب خون مارا گیا تو ایسا طوفانی ردِعمل آئے گا جو کئی لوگوں کو […]
معاشی ترقی میں سرمایہ کاروں کی شراکت ڈھائی سال میں دوگنا سے زائد بڑھ چکی ہے، محمد اورنگزیب
اپنا گھر پروگرام میں 60 ارب روپے جاری کیے جا چکے، بینکوں نے 340 ارب کی منظوری دیدی ،وزیر خزانہ کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تقریب سے خطاب
غلطیاں ٹھیک کئے بغیر ترقی ممکن نہیں، معاشی چیلنجز کو مدنظر رکھ کر اقدامات کی ضرورت ہے، شہبازشریف
پاکستان کو اس کے اصل مقام پر لانا ہے، انشا اللہ دنیا کے نقشے پر پاکستان طاقتور معیشت کے طور پر سامنے آئے گا،چیئرمین نیب اور ان کی ٹیم کا شکریہ ادا کرتا ہوں، وزیر اعظم کا پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تقریب سے ویڈیو لنک خطاب
حکومت نے بجٹ خسارہ پورا کرنے کے لیے 7 ہزار 20 ارب روپے قرض لینے کا منصوبہ حتمی کر لیا
وفاقی حکومت نے رواں مالی سال بجٹ خسارہ پورا کرنے کے لیے 7 ہزار 20 ارب روپے قرض لینے کا منصوبہ حتمی کر لیا ہے۔ وزارتِ خزانہ نے 2026 سے 2028 تک کی تین سالہ قرض حکمتِ عملی بھی جاری کر دی ہے۔ حکومت مقامی ذرائع سے 6 ہزار 46 ارب روپے جبکہ بیرونی ذرائع […]
بلوچستان اور کے پی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک
عوام کی مکمل حمایت کے ساتھ ملک کی دھرتی سے خوارجیوں اور دہشت گردی کے ناسور کا مکمل خاتمہ کر کے دم لیں گے، بیان کوئٹہ /پشاور /راولپنڈی /اسلام آباد (این این آئی)بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 7 دہشتگرد ہلاک ہو گئے جبکہ وفاقی وزیر داخلہ محسن […]