Browsing Category
کرکٹ
ایشین گیمز میں بھارت کے نوجوان کرکٹر نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا
نئی دہلی (اے ایف بی)بھارت کے نوجوان کرکٹر ویبھاو سوریہ ونشی نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔پاکستان کو ایشین گیمز کے مینز کرکٹ فائنل میں 19 رنز سے شکست دے کر بھارت کے گولڈ میڈل جیتنے کے بعد سوریہ ونشی ایشین گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے کم عمر ترین بھارتی بن گئے۔سوریہ ونشی […]
وائیڈ گیندکاچھکا، کرکٹ میں نئی تاریخ رقم ہوگئی
وینکوور (اے ایف بی)کینیڈا سپر 60 کے دوسرے سیمی فائنل میں ایک غیر معمولی واقعہ پیش آیا جہاں ایک گیند بلے باز کو چھوئے بغیر ہی براہ راست باؤنڈری کے پار پہنچ گئی۔وینکوور کے بی سی پلیس میں کھیلے گئے میچ میں مسی ساگا ماسٹرز کے علی خان نے ٹورنٹو سکسز کے کیرون پولارڈ کو […]
صاحبزادہ فرحان کو سری لنکا کیخلاف ٹی20 سیریز میں کپتان برقرار رکھے جانے کا امکان
لاہور (اے ایف بی)صاحبزادہ فرحان کو سری لنکا کیخلاف ٹی20 سیریز میں کپتان برقرار رکھے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں احمد دانیال، سعد مسعود، حیدر علی اور وسیم جونیئر کو نہ کھلائے جانے کا امکان ہے جبکہ بابر اعظم، شاداب خان، نسیم شاہ اور فخر زمان […]
کینسر کو شکست دینے والے نک میڈنسن آسٹریلوی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل
سڈنی (این این آئی)آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے اسکواڈ میں 34 سالہ بیٹر نک میڈنسن کو شامل کرلیا ہے جو تقریباً ایک دہائی بعد دوبارہ ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔میڈنسن نے گزشتہ سال ٹیسٹیکولر کینسر کی تشخیص کے بعد کیموتھراپی سمیت علاج کروایا تھا۔وہ […]
ون ڈے ورلڈکپ ،2027پاکستان اور بھارت کا تین مرتبہ مدمقابل آنے کا امکان
اسلام آباد (این این آئی)ون ڈے ورلڈکپ 2027 کے نئے فارمیٹ نے روایتی حریف بھارت اور پاکستان کے درمیان ایک ہی ٹورنامنٹ میں تین مرتبہ مقابلے کی راہ ہموار کردی ہے۔دونوں ٹیموں کو گروپ اے میں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا، افغانستان، شریک میزبان زمبابوے اور ایک کوالیفائر کے ساتھ رکھا گیا ہے۔بھارت اور پاکستان گروپ مرحلے […]
ایشین گیمز پہلا سیمی فائنل، پاکستان نے بنگلادیش کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی‘ فائنل میں بھارت سے ٹاکرا…
نشین (اے ایف بی)ایشین گیمز 2026 کے کرکٹ ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان بنگلادیش کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا، فائنل میچ 3 اکتوبر کو پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔بنگلادیش نے پاکستان کو جیت کے لیے 112رنز کا ہدف دیا تھا، سیمی فائنل میں پاکستان نے بنگلادیش کو […]
پاکستان ویمنز انڈر 19 ٹیم نے فیصل آباد میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا
فیصل آباد (این این آئی)پاکستان ویمنز انڈر 19 ٹیم نے فیصل آباد میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا ،انڈر 19 کھلاڑیوں نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ سیشنز میں حصہ لیا۔ویمنز انڈر 19 تین ملکی سیریز 2 سے 16 اکتوبر تک اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلی جائے گی۔پاکستان، بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ٹیمیں […]
کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستان و بھارت کو ایک ہی گروپ میں رکھنے کا امکان
دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ون ڈے ورلڈ کپ 2027 میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کو ایک بار پھر ایک ہی گروپ میں رکھنے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کا بھارت کے خلاف ریکارڈ متاثر کن نہ ہونے کے باوجود ٹیمیں ایک گروپ میں ہوں گی۔Èئی سی سی ایونٹس میں […]
میں اور کوہلی پہلے کی نسبت بہت کم ملتے ہیں،روہت شرما
نئی دہلی (این این آئی)سابق بھارتی کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی کے ساتھ میری دوستی اور باہمی احترام برقرار ہے مگر ہم دونوں اب پہلے کی نسبت بہت کم ملتے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق روہت شرما نے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ میں نے اور ویرات نے تقریباً ایک ہی […]
آئی ایل ٹی20 آکشن، بابر اعظم، فخر زمان، نسیم شاہ اور حارث روف مہنگے ترین پلیئرز میں شامل
دبئی(این این آئی)عالمی شہرت یافتہ ٹی20 کرکٹرز بابر اعظم، فخر زمان، نسیم شاہ، حارث روف، فل سالٹ، ٹام بینٹن، رحمان اللہ گرباز، ونیندو ہسرنگا، فاف ڈو پلیسی اور لیام لیونگ اسٹون ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی20 (آئی ایل ٹی20) سیزن 5 کے پلیئرز آکشن میں توجہ کا مرکز ہوں گے،پلیئرز آکشن یکم اکتوبر کو […]