jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Browsing Category

کھیل

پاکستان ہاکی ٹیم کو ورلڈکپ میں عالمی سطح پر شرمندگی کا سامنا،کپتان میدان بدر

اس نوعیت کی غفلت نے ٹیم کی تیاری اور انتظامی نظم و ضبط پر سوالات کھڑے کردیے ہیں،سابق اولمپیئن سلمان اکبر کھلاڑی پنالٹی کارنر کے دوران استعمال ہونے والا ضروری حفاظتی سامان ڈریسنگ روم میں ہی بھول گئے تھے

ویمنز جونیئر ایشیا کپ 2026میں قومی جونیئر گرلز ہاکی ٹیم کی شرکت کے سلسلے میں تربیتی کیمپ (آج)سے شروع…

اسلام آباد (سپورٹس نیوز)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے چین میں منعقد ہونے والے ویمنز جونیئر ایشیا کپ 2026میں قومی جونیئر گرلز ہاکی ٹیم کی شرکت کے سلسلے میں تربیتی کیمپ 18 اگست سے شروع ہوگا۔ مزکورہ تربیتی کیمپ کیلئے اسلام آباد میں حال ہی میں اختتام پذیر ہونے والی قومی گرلز انڈر18 /،انڈر21چیمپئن شپ کی سرفہرست […]

پانچواں اورینٹیشن کورس2026کا آغاز 20 اگست سے ہوگا

ا سلام آباد (سپورٹس نیوز)پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام دو روزہ پانچواں اورینٹیشن کورس-2026 کا آغاز 20 اگست کو منی اسپورٹس کمپلیکس، ناظم آباد، کراچی میں ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز پاکستان اسٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر مقبول آرائیں نے کیا۔ انہوں نے بتایا کہ کوچز، اسپورٹس ٹیچرز، کھلاڑی […]

جشن آزادی ٹوین سٹی ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ کی تیاریاں شروع،ایونٹ 15 اگست سے شروع ہو گا

اسلام آباد (سپورٹس نیوز)جشن آزادی ٹوین سٹی ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ 15 اگست سے نمل یونیورسٹی، اسلام آباد میں شروع ہو گا۔ اسلام آباد ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے صدررفیق سرحدی نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور ٹورنامنٹ میں دو کیٹگریز کے مقابلوں رکھے گئے ہیں جن میں مینز […]

20ویں ایشین گیمز،ہاکی ایونٹ کے ڈراز کا اعلان، پاکستان پول بی میں شامل

اسلام آباد (سپورٹس نیوز)20ویں ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ کے ڈراز کا اعلان کردیا گیا، پاکستان پول بی میں شامل ہے جبکہ جس میں پول اے کی نسبت آسان ٹیمیں شامل ہیں۔ایشین گیمز 18 ستمبر سے 3 اکتوبر جاپان میں کھیلے جائیں گے۔ ایشین ہاکی فیڈریشن (اے ایچ ایف)کے تحت منعقدہ اس ایونٹ میں پاکستان […]

ایرانی وومن ٹیم کی 2 فٹبالرز کو آسٹریلیا کی شہریت مل گئی

سڈنی (سپورٹس نیوز)ایرانی وومن فٹبال ٹیم کی دو کھلاڑی فاطمہ پسندیدہ اور عاطفہ رمضانی زادہ باضابطہ طور پر آسٹریلیا کی شہری بن گئی ہیں، دونوں کھلاڑیوں نے رواں سال ایرانی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ 22 سالہ فاطمہ پسندیدہ اور 34 سالہ عاطفہ رمضانی زادہ نے گزشتہ روز ریاست کوئنزلینڈ کے شہر برسبین […]

کیریبین پریمیئر لیگ: قومی کرکٹرز کو این او سی 19 اگست کو جاری کیے جائیں گے

لاہور(سپورٹس نیوز)قومی کرکٹرز کو کیریبین پریمیئر لیگ کے لیے این او سی 19 اگست کو جاری کیے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق سی پی ایل جمعہ سے شروع ہو گئی ہے جس کا فائنل 20 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق نیشنل چیمپئنز کپ میں شرکت کی وجہ سے قومی کرکٹرز کو این […]

انگلینڈ کے 25 سالہ فاسٹ بولر جان ٹرنر کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

لندن (سپورٹس نیوز)انگلینڈ کے 25 سالہ فاسٹ بولر جان ٹرنر نے پروفیشنل کرکٹ سے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔جان ٹرنر نے 2024 میں انگلینڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے 2 ون ڈے انٹرنیشنل اور 2 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیلے تھے۔وہ گزشتہ سال جون سے کمر میں فریکچر کے باعث کسی بھی میچ میں شرکت […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More