jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani

محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے سات اضلاع میں 17سے 20اگست تک بارش اور آندھی کی پیش گوئی کردی

کوئٹہ(پی ڈی ایم اے)محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے سات اضلاع میں 17سے 20اگست تک بارش اور آندھی کی پیش گوئی کردی ۔

پی ڈی ایم اے نے ساتوں اضلاع کی انتظامیہ کیلئے الرٹ جاری کردیا محکمہ موسمیات کے مطابق 17سے 20اگست تک بلوچستان کے سات اضلاع موسی خیل ،بارکھان، قلات ،ژوب،،موسی خیل ،بارکھان، قلات میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور آندھی کا امکان ہے

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کو مد نظر رکھتے ہوئے پی ڈی ایم اے نے ساتوں اضلاع کی انتظامیہ کیلئے الرٹ جاری کرتے ہوئے کسی بھی ہنگامی صورتحال کیلئے تیار رہنے کی ہدایت کی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More