jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani

ڈیرہ بگٹی پیرکوہ کے علاقے لعلی ڈل ایریا میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں ایک چراوہاا شدید زخمی ہو گیا

ڈیرہ بگٹی (نمائندہ خصوصی)ڈیرہ بگٹی پیرکوہ کے علاقے لعلی ڈل ایریا میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں ایک چراوہاا شدید زخمی ہو گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق زخمی شخص کی شناخت میاں داد ولد دلی نوثانی بگٹی کے نام سے ہوئی ہے۔

زخمی کو فوری طور پر ابتدائی طبی امداد کے بعد سول ہسپتال ڈیرہ بگٹی منتقل کیا گیا، جہاں سے مزید علاج کے لیے انڈس ہسپتال سوئی ریفر کر دیا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More