13010 ارب روپے ٹیکس جمع، تنخواہ داروں کا حصہ بااثر ایکسپورٹرز، رئیل اسٹیٹ اور ریٹیلرز سے کئی گنا…
پاکستان میں مالی سال 2025-26کے دوران تنخواہ دار طبقے نے اپنی آمدن پر تقریباً 633ارب روپے انکم ٹیکس ادا کیا، جو برآمد کنندگان، رئیل اسٹیٹ کے شعبے اور ریٹیل کاروبار سے مجموعی طور پر وصول کیے گئے انکم ٹیکس سے زیادہ رہا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق […]
دانہ سر مسافر کوچ حادثے میں 40 قیمتی جانوں کے ضیاع پر پوری قوم سوگوار ہے، صوبائی وزیر
لواحقین سے دلی تعزیت، متعلقہ اداروں کو حادثے کے زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت صوبائی وزیر انڈسٹریز اینڈ کامرس بلوچستان سردار کوہیار خان ڈومکی نے دانہ سر مسافر کوچ حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ دانہ سر کے المناک مسافر کوچ […]
ناگ سے بسیمہ جانے والی ایرانی تیل سے بھری زمباد گاڑی خوفناک حادثے کا شکار، آگ لگنے سے ڈرائیور سمیت…
بسیمہ۔۔بلوچستان کے ضلع واشک میں ناگ سے بسیمہ جانے والی ایرانی تیل سے لوڈ ایک زمباد گاڑی وحید موڑ کے قریب خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی۔ حادثے کے فورا بعد گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری گاڑی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ اس قدر شدید تھی […]
سریاب ریلوے اسٹیشن سے کچلاک تک پیپلز ٹرین چلانے کی تیاریاں مکمل، نئی کوچز 3 سے 4 روز میں کوئٹہ…
پیپلز ٹرین کا افتتاح وفاقی وزیر ریلوے، گورنر بلوچستان اور وزیراعلی بلوچستان کریں گے پیپلز ٹرین سے شہریوں کو محفوظ، آرام دہ اور کم خرچ سفری سہولت، کوئٹہ میں ٹریفک کا دبا بھی کم ہوگا صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں شہریوں کو جدید، محفوظ اور کم خرچ سفری سہولت فراہم کرنے کے لیے سریاب ریلوے اسٹیشن […]
پاکستان، امریکا تعلقات مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں، صدر
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکی عوام کو امریکا کی آزادی کے 250 سال مکمل ہونے کے تاریخی موقع پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے تعلقات مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں۔ صدرِ مملکت نے امریکی صدر کے نام اپنے تہنیتی خط میں کہا […]
Deupity conservator of forest- Planning & Development Quetta
Deupity conservator of forest- Planning & Development Quetta
کوئٹہ کی خلجی کالونی میں گورنمنٹ گرلز سکول کے سامنے دن دھاڑے چوری کی لرزہ خیز واردات، سیکیورٹی…
خلجی کالونی میں دن دھاڑے گورنمنٹ گرلز سکول کے سامنے چوری کی ایک انتہائی تشویشناک واردات پیش آئی ہے جہاں مسلح چوروں نے کارروائی کے دوران سکول کے سیکیورٹی گارڈ پر سیدھی فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں سیکیورٹی گارڈ گولی لگنے سے شدید زخمی ہو گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق واردات میں تین […]
کوئٹہ سے کے پی کے جانے والی مسافر بس کھائی میں جا گری، 40 افراد جاں بحق، 8 زخمی ہوگئے
ژوب،خیبرپختونخوا کے علاقے دانا سر میں کوئٹہ سے کے پی کیجانے والی مسافر بس گہری کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 40 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہو گئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق حادثہ ژوب اور ڈیرہ اسماعیل خان کے درمیانی علاقے دانا سر میں پیش آیا۔ معاون وزیراعلی بلوچستان نے بھی حادثے میں […]
کوئٹہ،پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس ایک روزہ بندش کے بعد بحال، ٹرین سروس دوبارہ شروع
کوئٹہ(سٹاف رپورٹڑ )کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس ایک روزہ بندش کے بعد دوبارہ بحال کر دی گئی ہے۔ ریلوے ذرائع کے مطابق، ٹرین سروس ناگزیر وجوہات کی بنا پر عارضی طور پر منسوخ کی گئی تھی، تاہم حالات معمول پر آنے کے بعد سروس کو بحال کر دیا گیا ہے۔ ریلوے حکام کا […]
بلوچستان میں درختوں کی کٹائی پر ایک سال کے لئے مکمل پابندی عائد، متعلقہ حکام کو نوٹیفکیشن پرعملدرآمد…
بلوچستان میں درختوں کی کٹائی پر ایک سال کے لئے مکمل پابندی عائد، متعلقہ حکام کو نوٹیفکیشن پرعملدرآمد کی ہدایت کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)حکومتِ بلوچستان نے درختوں کی کٹائی پرایک سال کیلئے مکمل پابندی عائدکردی۔صوبہ بھرمیں محفوظ درختوں کی کٹائی،جمع کرنے اور منتقل کرنے پرپابندی نافذ ہوگی، محکمہ جنگلات وجنگلی حیات نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔محکمہ جنگلات […]