jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani

کوئٹہ میں مافیا کی جانب سے ایرانی پٹرول 400 روپے لیٹر فروخت ،وزیراعلیٰ بلوچستان نوٹس لیں

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )صوبائی دارالحکومت کوئٹہ شہر میں پاکستانی پٹرول پمپس کی بندش اور پٹرولیم مصنوعات کی شدید قلت کے باعث عوام کی مجبوریاں بڑھ گئی ہیں، جبکہ دوسری جانب شہر بھر میں ایرانی پٹرول مافیا نے پنجے گاڑھ لیے ہیں اور ایرانی پٹرول 400 روپے فی لیٹر کی من مانی قیمت پر سرِعام فروخت کیا […]

مستونگ میں پیٹرول کی من مانی قیمتیں اور انتظامیہ کی خاموشی

مستونگ: بلوچستان کے ضلع مستونگ میں پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے اور مصنوعی قلت نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔ پیٹرول پمپ مالکان کی جانب سے قیمتوں کا تعین خود کرنے اور انتظامیہ کی خاموشی پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ تفصیلات: مستونگ میں پمپ مالکان ایرانی پیٹرول کو 410 روپے فی […]

🇬🇧 برطانیہ نے دفاعی تیاریوں میں اضافہ کر دیا

ایران سے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر برطانیہ نے اینٹی ڈرون میزائلوں کے ذخائر میں اضافہ شروع کر دیا ہے۔ برطانوی وزارتِ دفاع نے نئے دفاعی معاہدوں کا اعلان کیا ہے تاکہ مشرق وسطیٰ میں تعینات فوجی دستوں کو مزید تحفظ فراہم کیا جا سکے۔

🇺🇸 امریکہ اور ایران میں کشیدگی دوبارہ شدت اختیار کر گئی

امریکہ نے ایران کے بعض فوجی اور ریڈار مراکز پر نئے فضائی حملوں کی تصدیق کی ہے۔ اس کے جواب میں ایران نے خطے میں موجود امریکی مفادات اور فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی جبکہ کویت میں میزائل اور ڈرون حملوں کی اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں۔ صورتحال نے مشرق وسطیٰ میں […]

گلگت بلتستان انتخابات، پنجاب پولیس کی 5 ہزار سے زائد نفری بھیجنے کا فیصلہ

گلگت (بیورورپورٹ)گلگت بلتستان میں انتخابات کے دوران سیکیورٹی کے لیے پنجاب پولیس نے 5 ہزار سے زائد نفری گلگت بلتستان بھیجنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پنجاب پولیس کے مطابق 5 ہزار سے زائد نفری گلگت بلتستان جائے گی اور یہ نفری گلگت بلتستان میں الیکشن ڈیوٹی کے لیے جائے گی۔ پولیس نے بتایا کہ […]

بلوچ اور پشتون دو جسم ایک جان ،کوئی قوت الگ نہیں کر سکتی، محمود اچکزئی کا نفرت انگیز سیاست کو ہوا…

کوئٹہ(سٹاف رپوٹر) بلوچستان عوامی پارٹی کے ترجمان نے محمود خان اچکزئی کے حالیہ بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچ اور پشتون دو جسم ایک جان ہیں، جنہیں کوئی بھی قوت الگ نہیں کر سکتی اپنے ایک بیان میں ترجمان بی اے پی نے کہا کہ محمود خان اچکزئی ایک سیاسی کاروباری […]

ڈیرہ مراد جمالی ،نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے 2بھائی جاں بحق ہوگئے

ڈیرہ مراد جمالی ،نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے 2بھائی جاں بحق ہوگئے ڈیرہ مراد جمالی ( نمائندہ خصوصی)ڈیرہ مراد جمالی میں نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے 2بھائی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اتوار کی شام ڈیرہ مراد جمالی کے قریب صدر پولیس تھانے کی حدود اوچ پاور پلانٹ گوٹھ جمالی […]

بلوچستان ،آئندہ مالی سال کا بجٹ جون کے تیسرے ہفتے کو پیش کیا جائیگا،بجٹ کا مجموعی حجم 1200ارب روپے…

کوئٹہ(خبر نامہ)بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ جون کے تیسرے ہفتے کو پیش کیا جائے گا ،بجٹ کا مجموعی حجم 1200ارب روپے تک ہونے کا امکان ہے ،محکمہ تعلیم کیلئے سب سے زیادہ رقم رکھی جائے گی رواں مالی سال کی طرح آئندہ مالی سال کا بجٹ بھی سرپلس اور ٹیکس فری ہوگا ۔ […]

پارلیمان جلد آبنائے ہرمز سے متعلق قانون سازی کی منظوری دے گی، ایران

تہران (انٹرنیشنل نیوز)ایرانی پارلیمنٹ کے پریذائیڈنگ بورڈ کے رکن علی رضا سلیمی نے کہا ہے کہ ایرانی پارلیمان جلد آبنائے ہرمز سے متعلق قانون سازی کی منظوری دے گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاری بیان میں علی رضا سلیمی نے کہا کہ پارلیمنٹ میں جلد ایسے بل پر ووٹنگ ہوگی جو ہرمز کے انتظام […]

فرانس کا لبنان پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف یو این سلامتی کونسل اجلاس بلانے کا مطالبہ

پیرس (انٹرنیشنل نیوز)فرانس نے لبنان میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف یواین سلامتی کونسل اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانس کے وزیر خارجہ جین نوئیل بیروٹ نے کہا ہے کہ انہوں نے جنوبی لبنان میں اسرائیل کی زمینی کارروائیوں میں وسعت اور بیفورٹ قلعے پر قبضے کے بعد یواین سلامتی کونسل […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More