jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Browsing Category

کالم/ بلاگ

مون سون بارشوں پر پنجاب بھر میں ہائی الرٹ، تعلیم، عوامی فلاح اور انتظامی اصلاحات کے لیے وزیراعلیٰ…

بی این پی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مون سون بارشوں کے آغاز کے پیش نظر صوبے بھر کے تمام متعلقہ اداروں، کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز، واسا، پی ڈی ایم اے، ریسکیو 1122، محکمہ آبپاشی اور دیگر فیلڈ افسران کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ شہریوں کے جان […]

آبنائے ہرمز کا بحران، امریکہ۔ایران کشیدگی اور عالمی امن کے لیے نئے خطرات

تجزیہ: بی این پی امریکہ اور ایران کے درمیان ایک بار پھر بڑھتی ہوئی کشیدگی نے نہ صرف مشرقِ وسطیٰ بلکہ پوری دنیا کو ایک نئے غیر یقینی مرحلے میں داخل کر دیا ہے۔ آبنائے ہرمز جیسے انتہائی اہم بحری راستے کے گرد پیدا ہونے والی صورتحال نے عالمی سیاست، معیشت اور توانائی کے شعبے […]

–سیاسی استحکام ہی معاشی استحکام کی ضمانت ہے

تحریر: رشیداحمدنعیم پاکستان اس وقت اپنی تاریخ کے ایک ایسے نازک موڑ پر کھڑا ہے جہاں سیاسی اور معاشی معاملات کو الگ الگ خانوں میں رکھ کر نہیں دیکھا جا سکتا۔ یہ حقیقت اب کسی دلیل کی محتاج نہیں رہی کہ معیشت صرف اعداد و شمار، بجٹ، ٹیکس وصولیوں یا زرِ مبادلہ کے ذخائر کا […]

زرغون روڈ کی “ٹھنڈی سڑک”-

کوئٹہ کی ایک کھوئی ہوئی یاد تحریر: عبدالواحد کاکڑ کوئٹہ کی، جسے برطانوی دور میں “لٹن روڈ” (Lytton Road) کہا جاتا تھا، آج شہر کے اہم ترین انتظامی اور سرکاری مراکز میں شمار ہوتی ہے۔ ، اور دیگر اہم سرکاری عمارتیں اسی شاہراہ پر واقع ہیں۔ مگر اس کی اصل پہچان محض سرکاری ادارے نہیں […]

چناب سے بیاس تک پانی کی منتقلی؟ 2352 کروڑ روپے کے بھارتی ٹنل منصوبے نے خطے میں آبی سیاست کو نئی بحث…

خصوصی تحقیقاتی رپورٹ 8.7 کلومیٹر طویل سرنگ، 19 میٹر بلند بیراج، 2029 تک تکمیل کا ہدف — کیا یہ منصوبہ معاہدۂ سندھ طاس کے لیے نیا چیلنج بن سکتا ہے؟ بھارت کی جانب سے دریائے چناب کے بالائی حصے سے پانی کو سرنگ کے ذریعے دریائے بیاس کے نظام میں منتقل کرنے کے مجوزہ منصوبے […]

حج۔۔۔روحانیت و مساوات اور عالمی اخوت کا عظیم مظہر

تحریر: رشید احمد نعیم اسلام کے پانچ بنیادی ارکان میں حج کو ایک منفرد اور عظیم مقام حاصل ہے۔ یہ محض عبادت نہیں بلکہ روحانی تربیت، انسانی مساوات، عالمگیر اخوت اور مومن کے قلب و باطن کی تطہیر کا ایسا جامع نظام ہے جس کی مثال دنیا کے کسی مذہب یا نظریے میں نہیں ملتی۔ […]

ایران اور امریکہ کی موجودہ صورتحال: جنگ، سیز فائر اور سفارتی کوششوں کے درمیان غیر یقینی کا سفر

امریکہ اور ایران کے درمیان تعلقات 2026 کے آغاز سے شدید تناؤ کا شکار رہے ہیں۔ فروری 2026 میں امریکہ اور اسرائیل کی مشترکہ فوجی کارروائیوں کے بعد دونوں ممالک کے درمیان براہ راست جنگ چھڑ گئی۔ اب مئی 2026 کے آخر تک صورتحال میں جزوی بہتری آئی ہے، تاہم مکمل امن کی راہ اب […]

بلوچستان کی حالیہ سیکورٹی صورتحال: بہتری کی طرف قدم یا مسلسل چیلنج؟

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں سیکورٹی صورتحال پر گہری نظر رکھی جا رہی ہے۔ مئی 2026 کے وسط میں صوبے میں دہشت گردی کے متعدد واقعات اور سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائیوں نے ایک بار پھر قانون و نظم کی صورتحال کو توجہ کا مرکز بنا دیا ہے۔ حکام کے مطابق سیکورٹی […]

کوئٹہ بلدیاتی انتخابات: تاخیر کا سلسلہ ختم ہوگا یا نئی پیچیدگیاں جنم لیں گی؟

صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کا طویل انتظار بالآخر ختم ہونے والا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جون 2026 کے دوسرے ہفتے میں کوئٹہ کے بلدیاتی انتخابات کا نیا شیڈول جاری کرنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ یہ انتخابات 2022 سے التوا کا شکار ہیں اور شہریوں میں مقامی سطح پر […]

سرکاری کے ہسپتال یا بے حسی کے مراکز؟؟؟

تحریر: رشیداحمدنعیم ریاست کے کسی بھی نظام کا اصل حسن اُس کے اداروں کے کردار سے پہچانا جاتا ہے اور اداروں میں بھی سب سے زیادہ حساس، نازک اور انسان دوست شعبہ محکمہ صحت کو سمجھا جاتا ہے۔ ایک بیمار انسان جب ہسپتال کا دروازہ کھٹکھٹاتا ہے تو وہ محض دوا لینے نہیں آتا بلکہ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More