jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Browsing Category

کالم/ بلاگ

ہیلمٹ۔۔۔ہمارا خاموش محافظ

تحریر:رشیداحمدنعیم سڑک پر نکلتے ہوئے انسان اپنی منزل کے بارے میں تو سوچتا ہے مگر انجام کے بارے میں کم ہی غور کرتا ہے حالانکہ ایک لمحے کی غفلت پوری زندگی کا رخ بدل سکتی ہے۔ جدید دور میں ٹریفک حادثات دنیا بھر میں اموات اور معذوری کی ایک بڑی وجہ بن چکے ہیں۔ پاکستان […]

عالمی یومِ صحافت اور بلوچستان میں پرنٹ میڈیا کا مستقبل

تحریر: اسرار محمد کھیتران عالمی یومِ صحافت ہمیں یہ یاد دلاتا ہے کہ صحافت محض خبر رسانی کا ذریعہ نہیں بلکہ سچ کی حفاظت اور عوامی شعور کی بیداری کا ایک طاقتور وسیلہ ہے۔ یہ دن دنیا بھر میں اُن صحافیوں کی جدوجہد، قربانیوں اور عزم کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے منایا جاتا […]

عالمی یومِ صحافت: سچ کی جدوجہد جاری، روزنامہ جہان امروز کوئٹہ کا عزم برقرار

3 مئی، عالمی یومِ صحافت کے موقع پر، ہم بطور صحافی اور بالخصوص روزنامہ جہان امروز کوئٹہ کی نمائندگی کرتے ہوئے بلوچستان اور ملک بھر کے عوام سے دل کی گہرائیوں سے معذرت خواہ ہیں کہ ہم اس عظیم پیشے کا حق مکمل طور پر ادا نہیں کر پا رہے۔ صحافت کا بنیادی فریضہ سچ […]

روشنیوں کے شہر میں اندھیروں کا نوحہ: چار چہروں کی بے آواز قیامت

تحریر: رشیداحمدنعیم یہ دنیا بظاہر روشنیوں کا ایک شہر معلوم ہوتی ہے۔چمکتے بازار، بلند عمارتیں، مصروف سڑکیں، ہنستے چہرے مگر ذرا سا پردہ ہٹایا جائے تو اسی دنیا کے سینے میں ایک ایسا اندھیرا دھڑکتا ہے جو روشنی کو نگل لیتا ہے۔ یہ اندھیرا کسی ویران جنگل یا سنسان قبرستان میں نہیں ہے بلکہ ہمارے […]

صدارتی نظام

تحریر : شیراز الطاف ( ذرا ہٹ کے) پاکستان کو معرضِ وجود میں آئے 80 سال ہونے کو آئے مگر آج تک 25 کروڑ پاکستانیوں کو ایک ایسا سیاسی نظام نہیں مل سکا جس میں قائداعظم کا وژن1سماجی انصاف .2سماجی جمہوریت .3 مساوی مواقع .4 فیئر پلے کی جھلک نظر آئے۔کیا ایک عام پاکستانی کو […]

نظرانداز شدہ مہلک مافیا کب کٹہرے میں آئے گا؟

تحریر:رشیداحمدنعیم پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ محترمہ مریم نواز شریف نے اقتدار سنبھالتے ہی جس سنجیدگی، تسلسل اور واضح عزم کے ساتھ مافیا کلچر کے خلاف عملی جدوجہد کا آغاز کیا وہ حالیہ سیاسی تاریخ میں ایک خوش آئند اور حوصلہ افزا مثال کے طور پر سامنے آئی ہے۔ منشیات مافیا کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی، […]

بلوچستان کا المیہ اور ریاستی ذمہ داری

اے آر طارق بلوچستان آج ایک بار پھر قومی ضمیر کے سامنے سوال بن کر کھڑا ہے۔ یہ خطہ جو پاکستان کی جغرافیائی اور تزویراتی اہمیت کا دل ہے۔ مسلسل بدامنی، خونریزی اور محرومی کی آگ میں جل رہا ہے۔ معصوم جانوں کا ضیاع، ریاستی رٹ کو درپیش چیلنجز اور عوام کے بڑھتے ہوئے زخم […]

ایران امریکہ تنازع۔۔۔۔۔ جنگ کے سائے سے مذاکرات تک کا سفر

انقلاب ایران کو تقریبا نصف صدی عرصہ بیت چکا ہے مگر اس انقلاب کے بعد ایران اور امریکہ کے تعلقات میں پیدا ہونے والی کشیدگی کبھی مکمل طور پر ختم نہ ہو سکی ہے۔یہ محض دو ممالک کے درمیان اختلاف نہیں تھے بلکہ نظریات،مفادات اور عالمی سیاست کی ایک طویل داستان ہے جس میں بداعتمادی، […]

امریکی صدر کی وکٹری اسپیچ: حقیقت یا محض بیانیہ سازی؟

تحریر: رشیداحمدنعیم کالم: چشمِ نم مشرقِ وسطیٰ کی خاک و خون میں لپٹی ہوئی حالیہ جنگ جو فروری 2026 کے آخری ہفتے میں اچانک بھڑکی اور دیکھتے ہی دیکھتے ہفتوں تک شعلہ فشاں میدانِ کارزار میں تبدیل ہو گئی۔یہ جنگ اب ایک عارضی جنگ بندی کے سائے میں ضرور آ گئی ہے۔میدانِ جنگ عارضی طور […]

بدلتے موسم

تحریر۔۔۔شاہد شکیل فلو موسم ِ سرما کی ایک عام بیماری ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ انسان سردی کے باعث فلو کا شکار نہیں ہوتا بلکہ اِس کی اصل وجہ فلو وائرس ہوتے ہیں جو سرد موسم میں خاص طور پر پھیلتے ہیں اور ساز گار حالات پاتے ہیں ،اچانک تیز بخار ،سر اور جسم […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More