Browsing Category
بلوچستان
کوئٹہ کے غلزئی روڈ پر فائرنگ، پانچ افراد زخمی، مسلح ملزم پلازے کے اندر محصور
کوئٹہ(کرائم رپورٹر )صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے غلزئی روڈ پر پیش آنے والے فائرنگ کے ایک ہولناک واقعے میں پانچ افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں، جبکہ فائرنگ کے بعد مسلح ملزم ایک قریبی پلازے میں جا کر چھپ گیا ہے جس پر پولیس نے پورے علاقے کو گھیرے میں لے کر کارروائی شروع کر […]
ایران امریکہ کشیدگی میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کردار دانشمندانہ اور قابلِ فخر ہے، میر ضیا اللہ…
کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )صوبائی وزیر داخلہ و بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات میر ضیا اللہ لانگو نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان حالیہ کشیدگی اور امن معاہدے کے دوران فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے انتہائی دانشمندی، بصیرت اور قائدانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے […]
درخشان کسٹم نے ٹرک کے خفیہ خانوںسے 18کروڑ روپے مالیت کی آئس برآمد کرلی
درخشان کسٹم نے ٹرک کے خفیہ خانوںسے 18کروڑ روپے مالیت کی آئس برآمد کرلی کوئٹہ(کرائم رپورٹر) بلوچستان کسٹمز حکام نے ٹرک کے خفیہ خانوں سے 18کروڑ روپے مالیت کی آئس (کرسٹل میتھ) برآمد کرلی۔ کلیکٹر کسٹمز شاہد خان اور ڈپٹی کلیکٹر کسٹمز رضوان کو موصول ہونے والی خفیہ اطلاع پر درخشان کسٹمز کے انسپکٹر محمد […]
بلوچستان میں رینٹ اے کار اور آٹوموبائل رینٹل سروسز کیلئے رجسٹریشن اور ٹیکس تعمیل لازمی قرار
بلوچستان میں رینٹ اے کار اور آٹوموبائل رینٹل سروسز کیلئے رجسٹریشن اور ٹیکس تعمیل لازمی قرار کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )بلوچستان ریونیو اتھارٹی (BRA) نے صوبے بھر میں رینٹ اے کار اور آٹوموبائل رینٹل سروسز فراہم کرنے والے تمام کاروباری اداروں اور افراد کو سخت ہدایت کی ہے کہ اگر وہ تاحال رجسٹرڈ نہیں ہیں تو فوری […]
بلوچستان پولیس نے محرم الحرام کے لیے جامع سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا
کوئٹہ(سٹاف رپورٹڑ )بلوچستان پولیس نے محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام، فول پروف سیکیورٹی کی فراہمی اور مجالس و عزاداری کے روایتی جلوسوں کی حفاظت کے لیے ایک جامع اور فول پروف سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق، صوبے بھر میں محرم الحرام کے دوران امن و امان […]
کوئٹہ سول ہسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کا احتجاجی دھرنا دسویں روز میں داخل، طبی سروسز شدید متاثر
کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے سب سے بڑے طبی مرکز سول ہسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کا احتجاجی دھرنا آج اتوار کو دسویں روز بھی سرگرمی کے ساتھ جاری رہا، جس کے باعث ہسپتال کے مختلف شعبوں میں طبی خدمات بری طرح متاثر ہو کر رہ گئی ہیں۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی کال پر شروع […]
کراچی سے مبینہ اغوا ہونے والی خاتون کی حب ساکران سے بحفاظت بازیابی
حب(نمائندہ خصوصی )بلوچستان پولیس نے ایک اہم اور کامیاب کارروائی کے دوران کراچی سے مبینہ طور پر اغوا ہونے والی خاتون کو ضلع حب کے علاقے ساکران سے بحفاظت بازیاب کر لیا ہے، جسے پولیس کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور بروقت ردعمل کا اہم مظہر قرار دیا جا رہا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق گزشتہ […]
ایران کا بلوچستان کی صورتحال کے باعث پاکستان کے ساتھ تجارت عارضی طور پر معطل کرنے کا فیصلہ
ایران کا بلوچستان کی صورتحال کے باعث پاکستان کے ساتھ تجارت عارضی طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں جاری غیر یقینی صورتحال، اہم شاہراہوں کی بندش اور پاک-ایران مشترکہ سرحدی گزرگاہوں پر نقل و حمل میں حائل شدید رکاوٹوں کے باعث پاکستان کے لیے […]
محکمہ تعلیم بلوچستان کے نوٹیفکیشن میں سنگین غفلت بے نقاب
دو خواتین کے ناموں کے ساتھ “Mr.” درج ہونے پر دفتری نظام اور نگرانی کے طریقہ کار پر سوالات اٹھ گئے کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )محکمہ تعلیم بلوچستان کی جانب سے جاری کیے گئے ایک سرکاری نوٹیفکیشن میں حیران کن اور سنگین نوعیت کی دفتری غفلت سامنے آئی ہے، جس میں دو خواتین افسران یا ملازمین کے […]
سفید ریش شہری کی فریاد پر وزیراعلی بلوچستان کا فوری نوٹس، متعلقہ اداروں کو کارروائی کی ہدایت، دو…
سفید ریش شہری کی فریاد پر وزیراعلی بلوچستان کا فوری نوٹس، متعلقہ اداروں کو کارروائی کی ہدایت، دو افراد گرفتار کوئٹہ(سٹاف رپورٹڑ )ایک سفید ریش معمر شہری کی درد بھری ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے معاملے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ اداروں کو سخت اور […]