jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان ہائیکورٹ نے سردارزادہ شہزاد صالح بھوتانی کی سزا معطل کر دی، چیف جسٹس کے حکم پر ڈسٹرکٹ جیل…

کوئٹہ(کورٹ رپورٹر)بلوچستان ہائیکورٹ نے سردارزادہ شہزاد صالح بھوتانی کو سیشن جج حب کی جانب سے سنائی گئی سزا کو باقاعدہ معطل کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا حکم جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد کامران خان ملاخیل نے شہزاد صالح بھوتانی کی سزا معطلی کی درخواست پر […]

تربت: فٹبال چوک پر سیکیورٹی چوکی پر نامعلوم افراد کا دستی بم حملہ، دھماکے کے نتیجے میں دو راہگیر…

تربت(نمائندہ خصوصی ) تربت شہر کے مصروف ترین تجارتی روڈ فٹبال چوک پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے سیکیورٹی فورسز کی ایک قائمہ چوکی کو نشانہ بناتے ہوئے اس پر دستی بم(ہینڈ گرینیڈ) پھینک کر فرار ہو گئے۔ دستی بم چوکی کے قریب زوردار دھماکے سے پھٹ گیا، جس کی زد میں آ […]

بلوچستان حکومت کی سرکاری کالونیوں میں اجارہ داریاں

آج کوئٹہ کی وحدت کالونی سے ایک دلخراش واقعہ سامنے آیا، جس کی بنیادی وجہ بظاہر گھر خالی کروانے کے لیے بلیک میلنگ معلوم ہوتی ہے۔ کوئٹہ میں سرکاری کالونیوں کی صورتِ حال یہ ہے کہ بعض افراد نہ صرف خود کئی نسلوں سے ان گھروں میں آباد ہیں بلکہ اس کوشش میں بھی رہتے […]

کیرتھر کینال میں زرعی پانی کا شدید شارٹ فال، سندھ کی جانب سے بلوچستان کے حصے کا پانی چوری کیے جانے…

اوستہ محمد(نمائندہ خصوصی)اوستہ محمد کھیر تر کنال میں زرعی پانی کی شدید شارٹ فال سندھ بلوچستان کے حصے کا پانی چوری کر رہا ہے 1200 کیو سک پانی دینے کے بجائے 500 کیو سک پانی فراہم کر رہا ہے زمینداروں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی خریف کی فصل کاشت کرنے میں شدید مشکلات کا […]

کوئٹہ: وحدت کالونی میں دلخراش سانحہ، باپ کے ہاتھوں اہلیہ اور چار بچے قتل

کوئٹہ کے علاقے وحدت کالونی تیسرے اسٹاپ پر ایک دلخراش واقعہ پیش آیا ہے جہاں ابتدائی اطلاعات کے مطابق سیکریٹریٹ کے ایک ملازم نے مبینہ طور پر اپنی اہلیہ اور چار کمسن بچوں پر فائرنگ کر کے انہیں قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچوں میں دو بیٹیاں اور دو بیٹے […]

کوئٹہ میں غیر قانونی رکشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد رکشے بند

کوئٹہ(پ ر) وزیر اعلیٰ بلوچستان کے ویژن کے مطابق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں غیر قانونی اور غیر رجسٹرڈ رکشوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ سیکرٹری ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ بلوچستان اور کمشنر کوئٹہ ڈویژن کی ہدایات کی روشنی میں سیکرٹری آر ٹی اے کوئٹہ نعمت اللہ ترین اور ایس پی ٹریفک صدر سرکل […]

گوادر میں پولیس چیک پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ، سرکاری گاڑی اور اسلحہ چھین کر فرار

گوادر (نمائندہ خصوصی )ساحلی شہر گوادر کے سرحدی علاقے سنٹسر میں مسلح افراد کی جانب سے پولیس چیک پوسٹ کو نشانہ بنانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ذرائع سے ملنے والی ابتدائی معلومات کے مطابق، نامعلوم مسلح افراد نے سنٹسر کے مقام پر قائم پولیس کی حفاظتی چیک پوسٹ پر اچانک حملہ کیا اور وہاں […]

کوئٹہ کے سول ہسپتال میں او پی ڈی کی بندش سے غریب مریض شدید مشکلات سے دوچار، عوامی حلقوں کی تشویش

کوئٹہ کے سول ہسپتال میں او پی ڈی کی بندش سے غریب مریض شدید مشکلات سے دوچار، عوامی حلقوں کی تشویش کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )سول ہسپتال کوئٹہ میں ڈاکٹروں کے جاری احتجاج اور او پی ڈی سروسز کی مکمل بندش کے باعث دور دراز سے آنے والے غریب اور نادار مریض شدید ترین مشکلات سے دوچار […]

بولان میڈیکل کالج میں طلبہ کے لیے یونیفارم اور شناختی کارڈ پہننا لازمی قرار، انتظامیہ کا سرکلر جاری

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)بولان میڈیکل کالج (بی ایم سی) کوئٹہ کی انتظامیہ نے کالج میں نظم و ضبط اور ادارہ جاتی ضوابط پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے نیا سرکلر جاری کر دیا ہے۔ پرنسپل آفس کی جانب سے جاری کردہ آفیشل سرکلر کے مطابق، تمام طلبہ اور اساتذہ کو سخت ہدایت کی گئی […]

بلوچستان کے اضلاع ژوب اور موسی خیل میں 11 اور 12 جون کو گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان، محکمہ…

بلوچستان کے اضلاع ژوب اور موسی خیل میں 11 اور 12 جون کو گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان، محکمہ موسمیات کوئٹہ(موسمیاتی خبر )محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے شمال مشرقی اضلاع ژوب اور موسی خیل میں الیون اور ٹوئیلو جون کو تیز ہواں اور […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More