jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Browsing Category

بلوچستان

تربت ، ایف ڈبلیو او کے ٹھیکیدار کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ، 3 افراد جاں بحق

تربت(نمائندہ خصوصی ) مکران ڈویژن کے ہیڈ کوارٹر تربت میں کلاتک کے علاقے مینو کراس کے مقام پر فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن)ایف ڈبلیو او(کے ایک ٹھیکیدار کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق مینو کراس کے قریب سڑک کنارے نصب بم اس وقت ریموٹ کنٹرول کے ذریعے […]

پشین کے علاقے کلی شخالزئی میں دو گروہوں کے درمیان خونی تصادم، احسان اللہ نامی شخص جاں بحق

پشین (نمائندہ خصوصی)پشین کے نواحی علاقے کلی شخالزئی میں دو مسلح گروہوں کے درمیان اراضی یا دیرینہ رنجش کے تنازع پر ہولناک تصادم ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ایک شخص جان کی بازی ہار گیا ہے جبکہ دو افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کلی شخالزئی کے مقام پر دو مخالف گروہوں […]

میر سرفراز بگٹی کا تیزاب گردی کا نشانہ بننے والی لیڈی ڈاکٹر کے والد سے ٹیلیفونک رابطہ، ہر ممکن تعاون…

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سول ہسپتال کوئٹہ میں تیزاب گردی کا نشانہ بننے والی لیڈی ڈاکٹر کے والد سے ٹیلیفون پر رابطہ کر کے متاثرہ ڈاکٹر کی خیریت دریافت کی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ وزیراعلی نے واقعے […]

زرغون روڈ کی “ٹھنڈی سڑک”-

کوئٹہ کی ایک کھوئی ہوئی یاد تحریر: عبدالواحد کاکڑ کوئٹہ کی، جسے برطانوی دور میں “لٹن روڈ” (Lytton Road) کہا جاتا تھا، آج شہر کے اہم ترین انتظامی اور سرکاری مراکز میں شمار ہوتی ہے۔ ، اور دیگر اہم سرکاری عمارتیں اسی شاہراہ پر واقع ہیں۔ مگر اس کی اصل پہچان محض سرکاری ادارے نہیں […]

بلوچستان میں شدید گرمی کی لہر کا الرٹ، کئی اضلاع میں درجہ حرارت معمول سے 7 ڈگری تک بڑھنے کا امکان

بلوچستان میں شدید گرمی کی لہر کا الرٹ، کئی اضلاع میں درجہ حرارت معمول سے 7 ڈگری تک بڑھنے کا امکان کوئٹہ(موسمیاتی خبر)محکمہ موسمیات بلوچستان نے صوبے بھر میں شدید گرمی کی لہر کے حوالے سے ہنگامی انتباہ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ جزیرہ نما عرب سے بالائی فضائی گردش کے پھیلا کے […]

کوئٹہ میں پٹرول بحران سنگین صورتحال اختیار کر گیا، ساتویں روز بھی شہری خوار

پٹرول پمپ خشک، طویل قطاریں برقرار، شہریوں کے درمیان جھگڑوں اور تلخ کلامی کے واقعات میں اضافہ کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )صوبائی دارالحکومت کوئٹہ ایک بار پھر شدید پٹرول بحران کی لپیٹ میں آ گیا ہے، جہاں پٹرول کی قلت جمعہ کے روز ساتویں دن میں داخل ہو گئی۔ شہر بھر کے بیشتر پٹرول پمپوں پر پٹرول […]

ماحولیات کا تحفظ آنے والی نسلوں کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے: سرفراز بگٹی

کوئٹہ (خبر نامہ) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عالمی یومِ ماحولیات کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ ماحولیات کا تحفظ انسانی بقا، معاشی ترقی اور آنے والی نسلوں کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے۔میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ رواں سال عالمی یومِ ماحولیات کا موضوع بلوچستان جیسے خشک سالی […]

سکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے ضلع پنجگور میں آپریشن،6 خارجی ہلاک

سکیورٹی فورسز نے معصوم اور نہتے پاکستانی شہریوں کی جان و مال کو نقصان پہنچانے والے بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا، حکومت پاکستان ملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لیے پر عزم ہے شہباز شریف راولپنڈی(اے ایف بی ) سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں خفیہ اطلاع پر آپریشن […]

ایک سے دو روز میں پٹرول بحران پر قابو پا لیا جائے گا، بلوچستان حکومت کا باقاعدہ اعلان

کوئٹہ(خ ن )بلوچستان حکومت نے صوبے میں پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی سے متعلق پیدا ہونے والی عارضی مشکلات کے جلد خاتمے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ ایک سے دو روز کے اندر پٹرول کی قلت اور سپلائی میں تعطل کا مسئلہ مکمل طور پر حل کر لیا جائے گا۔ حکومت نے صورتحال […]

بلوچستان میں پیٹرول کی قیمت 500 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی، سپلائی متاثر ہونے سے متعدد فلنگ اسٹیشنز…

بلوچستان میں پیٹرول کی قیمت 500 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی، سپلائی متاثر ہونے سے متعدد فلنگ اسٹیشنز بند کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پٹرولیم مصنوعات کی شدید قلت کے باعث پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں اور بعض اضلاع میں پٹرول 500 روپے فی لیٹر تک فروخت […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More