Browsing Category
بلوچستان
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں پیٹرول کا شدید بحران، نظامِ زندگی مفلوج
کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں پیٹرول کا شدید ترین بحران پیدا ہو گیا ہے، جس کے باعث پورے صوبے میں نظامِ زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔ شہر بھر میں کہیں بھی پیٹرول دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے ٹرانسپورٹ کا پہیہ جام ہونے لگا ہے۔ کوئٹہ کے شہری صبح […]
سوراب پولیس کی مؤثر کارروائی، خطرناک اسلحہ برآمد، دو افراد زیر حراست
سوراب پولیس کی مؤثر کارروائی، خطرناک اسلحہ برآمد، دو افراد زیر حراست سوراب پولیس نے جرائم پیشہ عناصر اور غیر قانونی اسلحہ کے خلاف جاری مہم کے دوران ایک اہم کارروائی کرتے ہوئے دو مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا جن کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کیا گیا، پولیس حکام کے مطابق […]
بلوچستان میں دکانیں اور شاپنگ مالز رات 9 بجے بند کرنے کا حکم، نوٹیفکیشن جاری
شادی ہالز رات 10 اور ہوٹل و ریسٹورنٹس 11 بجے بند ہوں گے، محکمہ انتظامی امور کا فیصلہ کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )حکومتِ بلوچستان نے وفاقی کابینہ کے فیصلوں کی روشنی میں صوبے بھر میں ایندھن کی بچت اور اضافی کفایت شعاری مہم کے تحت کاروباری و تجارتی مراکز کے نئے اوقاتِ کار کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری […]
آئین کی بالادستی اور پارلیمنٹ کی بالادستی ہی مسائل کا حل ہے، محمود خان اچکزئی
کوئٹہ ( پ ر)پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین وتحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن میں وکلائ/ شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا خطہ انتہائی خطرناک صورتحال سے دوچار ہے ، ایران ہرمز کا جھگڑا جاری ہے ، ہمارے حکمرانوں […]
ساجد ہسپتال اور اکرم ہسپتال کے سامنے گندے پانی کی نکاسی سے عوام پریشان
زرغون روڈ پر کچرے کے ڈھیر اور ابلتے گٹرز سے مریض اور نمازی شدید پریشان، حکامِ بالا سے فوری نوٹس لینے کی اپیل کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )کوئٹہ کے معروف اور مصروف ترین علاقے زرغون روڈ پر واقع مشہور ساجد ہسپتال اور اکرم ہسپتال کے سامنے نالے کا گندا پانی اور ابلتے ہوئے گٹرز شہریوں، مریضوں اور […]
کوئٹہ میں مافیا کی جانب سے ایرانی پٹرول 400 روپے لیٹر فروخت ،وزیراعلیٰ بلوچستان نوٹس لیں
کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )صوبائی دارالحکومت کوئٹہ شہر میں پاکستانی پٹرول پمپس کی بندش اور پٹرولیم مصنوعات کی شدید قلت کے باعث عوام کی مجبوریاں بڑھ گئی ہیں، جبکہ دوسری جانب شہر بھر میں ایرانی پٹرول مافیا نے پنجے گاڑھ لیے ہیں اور ایرانی پٹرول 400 روپے فی لیٹر کی من مانی قیمت پر سرِعام فروخت کیا […]
مستونگ میں پیٹرول کی من مانی قیمتیں اور انتظامیہ کی خاموشی
مستونگ: بلوچستان کے ضلع مستونگ میں پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے اور مصنوعی قلت نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔ پیٹرول پمپ مالکان کی جانب سے قیمتوں کا تعین خود کرنے اور انتظامیہ کی خاموشی پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ تفصیلات: مستونگ میں پمپ مالکان ایرانی پیٹرول کو 410 روپے فی […]
بلوچ اور پشتون دو جسم ایک جان ،کوئی قوت الگ نہیں کر سکتی، محمود اچکزئی کا نفرت انگیز سیاست کو ہوا…
کوئٹہ(سٹاف رپوٹر) بلوچستان عوامی پارٹی کے ترجمان نے محمود خان اچکزئی کے حالیہ بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچ اور پشتون دو جسم ایک جان ہیں، جنہیں کوئی بھی قوت الگ نہیں کر سکتی اپنے ایک بیان میں ترجمان بی اے پی نے کہا کہ محمود خان اچکزئی ایک سیاسی کاروباری […]
ڈیرہ مراد جمالی ،نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے 2بھائی جاں بحق ہوگئے
ڈیرہ مراد جمالی ،نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے 2بھائی جاں بحق ہوگئے ڈیرہ مراد جمالی ( نمائندہ خصوصی)ڈیرہ مراد جمالی میں نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے 2بھائی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اتوار کی شام ڈیرہ مراد جمالی کے قریب صدر پولیس تھانے کی حدود اوچ پاور پلانٹ گوٹھ جمالی […]
بلوچستان ،آئندہ مالی سال کا بجٹ جون کے تیسرے ہفتے کو پیش کیا جائیگا،بجٹ کا مجموعی حجم 1200ارب روپے…
کوئٹہ(خبر نامہ)بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ جون کے تیسرے ہفتے کو پیش کیا جائے گا ،بجٹ کا مجموعی حجم 1200ارب روپے تک ہونے کا امکان ہے ،محکمہ تعلیم کیلئے سب سے زیادہ رقم رکھی جائے گی رواں مالی سال کی طرح آئندہ مالی سال کا بجٹ بھی سرپلس اور ٹیکس فری ہوگا ۔ […]