jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Browsing Category

پاکستان

رستم، آسمانی بجلی گرنے سے چھت منہدم، 2 بچے جاں بحق، ماں اور بیٹی زخمی

رستم کے علاقے عرفان نگر میں آسمانی بجلی گرنے سے گھر کے ایک کمرے کی چھت منہدم ہوگئی جس کے نتیجے میں ملبے تلے دب کر دو کمسن بچے جاں بحق ہوگئے جبکہ ماں اور ایک بیٹی شدید زخمی ہوگئیں۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں 2 سالہ محمد حسین […]

وفاقی حکومت سے منظوری نہ ملنے پر 40 نئی رجسٹرڈ ادویات مارکیٹ میں دستیاب نہ ہوسکیں

مریض کینسر، ذیابیطس، ہیموفیلیا، پارکنسنز، دل کے امراض اور شدید انفیکشنز کی اہم ادویات قیمتوں کی منظوری کی منتظر اسلام آباد۔وفاقی حکومت سے منظوری نہ ملنے کے باعث 40 نئی رجسٹرڈ ادویات تاحال مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہو سکیں۔کینسر، ذیابیطس، ہیموفیلیا، پارکنسنز، دل کے امراض اور شدید انفیکشنز کی اہم ادویات قیمتوں کی منظوری کی […]

گرین پاکستان انیشیٹو کی معاونت سے بنجر زمینیں آباد، زرعی پیداوار اور روزگار میں نمایاں اضافہ

دو سال قبل ملنے والی مکمل بنجر زمین کا 80 فیصد رقبہ آباد کیا جا چکا ہے، محنت کش نوجوان فارم کے مالک عاصم اعوان گرین پاکستان انیشیٹو کے تعاون سے بنجر زمینوں کو قابلِ کاشت بنانے، کسانوں کی رہنمائی اور زرعی ترقی کے عمل کو فروغ مل رہا ہے،محنت کش نوجوان فارم کے مالک […]

قلعہ عبداللہ خاتون جاں بحق ، کوئٹہ میں 2افراد زخمی ,تحقیقات جاری

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے دو الگ الگ واقعات میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔قلعہ عبداللہ کے علاقے دلسورہ کاریز میں فائرنگ کے ایک افسوسناک واقعے میں بی بی رحم گلہ زوجہ حاجی فضل فائرنگ لگنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہوگئیں۔ اطلاع ملنے پر اہل خانہ انہیں […]

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں آج موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں آج موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے، جبکہ شام کے اوقات میں ژوب، موسی خیل، بارکھان، خضدار اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ، قلات […]

وزیراعلیٰ بلوچستان کی مفاہمتی کوششیں کامیاب، حکومت اور دھرنا کمیٹی میں تحریری معاہدہ طے

کوئٹہ:** وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی مفاہمتی کوششیں کامیاب ہو گئیں، حکومت بلوچستان اور دھرنا کمیٹی کے درمیان ہونے والے مذاکرات کامیابی سے ہمکنار ہوگئے اور دونوں فریقین کے درمیان باقاعدہ تحریری معاہدہ طے پا گیا۔ معاہدے کے تحت شہدائے زیارت کے لواحقین کے مطالبات پر عملدرآمد، صوبے میں امن و استحکام کے قیام […]

میرے استعفے یا میرے قتل سے امن آتا ہے تو گولی کھانے کو تیار ہوں .سرفراز بگٹی کا محمود خان کوجواب

وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے شہید نواب سراج رئیسانی کی برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سراج رئیسانی کی قربانی کو تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا شہید سراج رئیسانی نے ہمیشہ پاکستان کے پرچم کو سربلند رکھا اور ان سمیت تمام شہدا کی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں […]

بلوچستان اسمبلی کی سیکیورٹی مزید سخت کرنے کا فیصلہ، اسپیکر کی اعلی حکام کو ہدایات

اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی کی ہدایت پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ حمزہ شفقات اور انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان محمد طاہر نے اسپیکر کے دفتر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر سیکرٹری بلوچستان اسمبلی طاہر شاہ کاکڑ بھی موجود تھے۔ملاقات کے دوران بلوچستان اسمبلی کی سیکیورٹی اور صوبے میں موجودہ امن و […]

سوراب کے قریب مسلح افراد کی بسوں پر فائرنگ، خاتون سمیت2مسافر زخمی

سوراب اور بسیمہ کے درمیان گدر جوری کراس کے قریب سور چل کلغلی کے مقام پر نامعلوم موٹرسائیکل سوار مسلح افراد نے مسافر بسوں پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں خاتون سمیت دو مسافر زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر گدر منتقل کر دیا گیا، جہاں انہیں […]

سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر کوئٹہ کی تمام عدالتوں میں حفاظتی انتظامات سخت، وکلا کو بار کونسل کارڈ ساتھ…

کوئٹہ۔صوبائی دارالحکومت کوئٹہ موجودہ سکیورٹی صورتحال اور عدالتوں پر ممکنہ حملوں کے خدشات کے پیشِ نظر کوئٹہ بار ایسوسی ایشن نے تمام وکلا کے لیے اہم اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کوئٹہ کی تمام عدالتوں اور کچہری کے داخلی راستوں پر حفاظتی انتظامات مزید سخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق ان اقدامات کا […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More