jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Browsing Category

شوبز

حبیب جالب کی بیٹی کو ریڑھی لگانے سے روک دیا گیا، طاہرہ نے بھتہ طلب کرنے کا الزام عائد کردیا

لاہور(شوبز نیوز)نامور مرحوم شاعر حبیب جالب کی صاحبزادی طاہرہ حبیب جالب معاشی حالات سے مجبور ہو کر گھر سے کھانا بنا کر ماڈل ٹان بازار کے قریب ایک ریڑھی پر فروخت کرنے لگیں، تاہم انہیں کام سے روک دیا گیا۔ پسے ،مستحق طبقات کی مدد محض وقتی نہیں مستقل بنیادوں پر ہونی چاہیے’ ریشم نجی […]

پسے ،مستحق طبقات کی مدد محض وقتی نہیں مستقل بنیادوں پر ہونی چاہیے’ ریشم

لاہور(شوبز نیوز)نامور اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ آج کل مہنگائی اور وسائل نہ ہونے کے باعث عام آدمی بڑی مشکل سے گزر بسر کر رہا ہے،پسے ہوئے اور مستحق طبقات کی مدد محض وقتی نہیں بلکہ مستقل بنیادوں پر ہونی چاہیے۔ علی انصاری ، نادیہ خان کی حمایت میں سامنے آ گئے اپنے بیان […]

علی انصاری ، نادیہ خان کی حمایت میں سامنے آ گئے

لاہور(شوبز نیوز)اداکار علی انصاری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر ویڈیوز کے مختصر حصے سیاق و سباق کے بغیر شیئر کرنے کے رجحان پر تنقید کرتے ہوئے نادیہ خان کا دفاع کیا ہے۔ ہمایوں سعید میرے پسندیدہ کرش ،ان کا دل سونے کا ہے’ نتاشہ حسین علی انصاری نادیہ خان کے پروگرام رائز اینڈ […]

ہمایوں سعید میرے پسندیدہ کرش ،ان کا دل سونے کا ہے’ نتاشہ حسین

جب ایک دوسرے کے گھر ہمایوں سعید کو دیکھا تو ہم دوست خوشی سے پاگل ہو گئے تھے’ اداکارہ لاہور( شوبز نیوز) سینئر اداکارہ نتاشہ حسین نے کہا ہے کہ میرے سلیبرٹی کرش ہمایوں سعید ہیں، میں ان کی کریزی فین ہوں ،ایک دفعہ وہ کسی شوٹنگ کے سلسلے میں آئے تھے اور ہم ایک […]

گووندا کا گھر ٹوٹنے سے بچ گیا، اہلیہ نے طلاق کا مقدمہ واپس لے لیا

ممبئی (شوبز نیوز)بالی ووڈ اداکار گووندا اور ان کی اہلیہ سنیتا آہوجا کے درمیان 40 سالہ ازدواجی زندگی کو درپیش بحران بظاہر ختم ہوگیا، سنیتا آہوجا نے شوہر کے خلاف دائر طلاق کی درخواست واپس لے لی۔گووندا کے منیجر ششی سنہا نے بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس سے گفتگو میں تصدیق کی کہ دونوں کے درمیان […]

میں عائزہ کے ساتھ خوشحال ازدواجی زندگی بسر کررہا ہوں، دانش تیمور

کراچی(شوبز نیوز)ڈراموں کے سپر اسٹار دانش تیمور نے کہا کہ ہم خوشحال ازدواجی زندگی بسر کررہے ہیں عائزہ خان میرے پیارے بچوں کی ماں اور میری شریک حیات ہیں۔ کچھ لوگوں کو ہماری شاندار زندگی اچھی نہیں لگ رہی۔میں ان دنوں اپنے پروجیکٹ میں دن رات مصروف ہوں، فضول باتوں اور جھوٹی خبروں پر دھیان […]

دبئی اور بحرین میں امریکی گلوکارہ ایگلوئیرا اور شکیرا کے کنسرٹ و فیسٹیول منسوخ

دبئی (شوبز نیوز)مشرق وسطی میں جاری جنگ کے پیش نظر تفریحی تقاریب کے منتظمین نے امریکی گلوکارہ کرسٹینا ایگوئیلراکے متحدہ عرب امارات (یو اے ای)میں ہونے والے کنسرٹ اور ابوظہبی میں شکیرا کے میوزک فیسٹیول کی منسوخی کا اعلان کر دیا ہے۔ واضح رہے امریکہ ایران جنگ کے باعث خلیجی ممالک میں اس وقت صورتحال […]

ارباز خان سے محبت اور شادی کیسے ہوئی؟ اداکارہ خوشبو نے طلاق کے بعد بتا دیا

لاہور (شوبز نیوز)پاکستانی اداکارہ اور اسٹیج پرفارمر خوشبو خان نے اداکار ارباز خان کے ساتھ محبت اور شادی سے قبل زندگی سے متعلق اہم انکشافات کیے ہیں۔خوشبو خان نے اپنے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ ارباز خان نے سب سے پہلے مجھ سے محبت کا اظہار کیا اور مری کے پی سی بھوربن لے جا […]

” بگ باس 20” کا پریمیئر 6ستمبر 2026 کو ہو گا

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان ایک بار پھر شو کی میزبانی کرتے نظر آئیں گے ممبئی (شوبز نیو)بھارت کا مقبول ریئلٹی شو بگ باس اپنے 20ویں سیزن کے ساتھ واپسی کے لیے تیار ہے، جبکہ بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان ایک بار پھر شو کی میزبانی کرتے نظر آئیں گے۔شو کے منتظمین کے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More