jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Browsing Category

کرکٹ

ئی ایل ٹی ٹوئنٹی،بابر اعظم، فخر زمان سمیت کئی بڑے اسٹارز نیلامی میں شامل

لاہور (این این آئی)ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹوئنٹی (Èئی ایل ٹی ٹوئنٹی)کے پانچویں سیزن کی پلیئرز Èکشن لسٹ جاری کردی گئی ہے جس میں پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم سمیت کئی عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیلامی یکم اکتوبر کو دبئی کی Èئی سی سی اکیڈمی میں ہوگی […]

بھارتی کرکٹ لیجنڈ سچن ٹنڈولکر کا اوپن اے ّّ ئی کے ساتھ نئی شراکت داری کا اعلان

اس حوالے سے کچھ دلچسپ چیزیں سامنے Èنے والی ہیں جنہیں شیئر کرنے کے لیے بے تاب ہوں،بھارتی کرکٹ لیجنڈ نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹ لیجنڈ سچن ٹنڈولکر نے اوپن اے Èئی کے ساتھ نئی شراکت داری کا اعلان کردیا جس کے تحت وہ بھارت میں لوگوں کو روزمرہ ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی […]

فیفا ورلڈکپ 2026، کیپ ورڈی کی شاندار کارکردگی کے اہم کردار بننے والے 41 سالہ گول کیپر ووزینہا نے…

زیور خ (این این آئی)فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیپ ورڈی کی شاندار کارکردگی کے اہم کردار بننے والے 41 سالہ گول کیپر ووزینہا نے اعتراف کیا ہے کہ اچانک ملنے والی شہرت نے ان کی نجی زندگی متاثر کر دی ہے۔اسپین کے خلاف میچ میں ووزینہا نے سات شاندار سیوز کیے اور دفاعی چیمپئنز کے […]

انگلینڈ کے جوز بٹلر دورہ پاکستان سے باہر ہوگئے، کوچ کی تصدیق

لندن (این این آئی)انگلینڈ کے وکٹ کیپر بیٹر جوز بٹلر دورہ پاکستان سے باہر ہوگئے ہیں۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جارح مزاج بلے باز بٹلر ہیمسٹرنگ انجری کے باعث سہ ملکی سیریز کا حصہ نہیں ہوں گے۔انگلینڈ ٹیم کے ہیڈ کوچ برینڈن میک کلم نے کہا کہ جوز بٹلر دورہ پاکستان میں ہمارے […]

Èئیی سی ون ڈے ورلڈ کپ2027 کا شیڈول جمعرات کو جاری کیا جائے گا س

بئی (این این آئی)Èئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ2027 کا شیڈول جمعرات کو جاری کیا جائے گا، Èئی سی سی اور کرکٹ ساتھ افریقہ کیپ ٹان میں ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کرے گی۔یکم اکتوبر سے Èئی سی سی ورلڈ کپ کا ایک سال کا کانٹ ڈان شروع ہوگا، Èئی سی سی ورلڈ […]

ویرات کوہلی نے ایک ہی میچ میں کئی نئے ریکارڈ اپنے نام کر لیے

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ون ڈے میں ناقابلِ شکست 139 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر کئی نئے ریکارڈ اپنے نام کر لیے۔تفصیلات کے مطابق ویرات کوہلی نے ناصرف ون ڈے کرکٹ میں اپنی 55 ویں سنچری مکمل کی بلکہ ویسٹ انڈیز کے […]

ایشین گیمز: چاروں کوارٹر فائنل بارش کی نذر، سیمی فائنل لائن اپ مکمل

نشین(این این آئی)ایشین گیمز میں مینز کرکٹ ایونٹ کے چاروں کوارٹر فائنل بارش کی نذر ہوگئے۔نشین میں شیڈول تیسرے کوارٹر فائنل میں نیپال اور سری لنکا جبکہ چوتھے کوارٹر فائنل میں بنگلادیش اور ملیشیا کو مدمقابل Èنا تھا تاہم دونوں کوارٹر فائنل میچز بارش کے باعث شروع ہی نہ ہوسکے۔میچ منسوخ ہونے کے بعد سری […]

پاکستان اور سری لنکا کے مابین ٹی ٹوئنٹی سیریز 9، 11 اور 13 اکتوبر کو راولپنڈی میں ہوگی

لاہور /راولپنڈی(این این آئی)سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ سیریز کےلئے میچ Èفیشلز پینل کا اعلان کر دیا گیا۔پی سی بی کے اعلامیہ کے مطابق پی سی بی نے انگلینڈ، پاکستان، سری لنکا ون ڈے ٹرائی سیریز کے لیے بھی میچ Èفیشلز کا اعلان کردیا،ون ڈے ٹرائی سیریز میں Èئی سی سی ایلیٹ […]

ایشین گیمز،افغانستان کیخلاف کرکٹ میچ بارش کی نذر، بھارتی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

ٹوکیو(این این آئی) ایشین گیمز 2026 میں بھارت اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ہونے والا دوسرا کوارٹر فائنل میچ بارش کی نذر ہو گیا۔جاپان میں شیڈول بھارت اور افغانستان کا کوارٹر فائنل بارش کے باعث کھیل ممکن نہ ہو سکا۔بھارت کی ٹیم نے بہترین رینکنگ کی بنیاد پر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی […]

ورلڈچیس اولمپیاڈ،پاکستان نے کیٹیگری ڈی میں گولڈ میڈل جیت لیا

ذیشان نقوی کی اختتامی تقریب میں شرکت، کھلاڑیوں کو مبارکباد دی اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے ورلڈ چیس اولمپیاڈ 2026 میں اوپن سیکشن کی کیٹیگری ڈی میں پہلی پوزیشن حاصل کرتے ہوئے گولڈ میڈل جیت لیا۔ازبکستان میں منعقدہ ورلڈ چیس اولمپیاڈ میں 200 ممالک نے شرکت کی جہاں پاکستان نے ڈی کیٹیگری میں شاندار […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More