Browsing Category
کرکٹ
وسیم اکرم کی طرف سے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میں تاریخی کامیابی پر بنگلادیشی ٹیم کی تعریف
اوپنر تنزید نے شاندار سنچری اسکور کی ،حسن محمود سے بہت متاثر ہوں جنہوں نے خوبصورت لینتھ گیند کی،سوشل بیان
20ویں ایشین گیمز،ہاکی ایونٹ کے ڈراز کا اعلان، پاکستان پول بی میں شامل
اسلام آباد (سپورٹس نیوز)20ویں ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ کے ڈراز کا اعلان کردیا گیا، پاکستان پول بی میں شامل ہے جبکہ جس میں پول اے کی نسبت آسان ٹیمیں شامل ہیں۔ایشین گیمز 18 ستمبر سے 3 اکتوبر جاپان میں کھیلے جائیں گے۔ ایشین ہاکی فیڈریشن (اے ایچ ایف)کے تحت منعقدہ اس ایونٹ میں پاکستان […]
کیریبین پریمیئر لیگ: قومی کرکٹرز کو این او سی 19 اگست کو جاری کیے جائیں گے
لاہور(سپورٹس نیوز)قومی کرکٹرز کو کیریبین پریمیئر لیگ کے لیے این او سی 19 اگست کو جاری کیے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق سی پی ایل جمعہ سے شروع ہو گئی ہے جس کا فائنل 20 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق نیشنل چیمپئنز کپ میں شرکت کی وجہ سے قومی کرکٹرز کو این […]
انگلینڈ کے 25 سالہ فاسٹ بولر جان ٹرنر کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
لندن (سپورٹس نیوز)انگلینڈ کے 25 سالہ فاسٹ بولر جان ٹرنر نے پروفیشنل کرکٹ سے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔جان ٹرنر نے 2024 میں انگلینڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے 2 ون ڈے انٹرنیشنل اور 2 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیلے تھے۔وہ گزشتہ سال جون سے کمر میں فریکچر کے باعث کسی بھی میچ میں شرکت […]
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا آغاز (آج) ہفتہ سے…
راولپنڈی (سپورٹس نیوز)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا آغاز (آج) ہفتہ سے راولپنڈی میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پہلا ون ڈے انٹرنیشنل راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جبکہ دوسرا اور تیسرا میچ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا،پاکستان اپنے ایک ہزارویں ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں […]
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیسٹ سیریز کا شیڈول جاری
کرکٹ ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ دونوں میچز Trinidad and Tobago میں کھیلے جائیں گے۔ پہلا ٹیسٹ 25 سے 29 جولائی تک Brian Lara Cricket Academy میں ہوگا، جبکہ دوسرا ٹیسٹ 2 سے 6 اگست تک Queen’s Park Oval میں کھیلا جائے گا۔ […]
قومی ہاکی ٹیم انڈر 18 ایشیا کپ 2026 میں شرکت کیلئے جاپان روانہ
قومی ہاکی ٹیم انڈر 18 ایشیا کپ 2026 میں شرکت کیلئے جاپان روانہ اسلام آباد ( اے ایف بی) ایشین ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام انڈر 18 ایشیا کپ 2026 میں شرکت کیلئے قومی ٹیم کراچی سے جاپان کے شہر اوساکا کیلئے روانہ ہوگئی۔ ایونٹ 29 مئی سے 6 جون تک جاپان کے شہر کاکامیگاہارا […]
نیمار کی 2026 ورلڈ کپ کے لیے برازیل اسکواڈ میں واپسی
لزبن (سپورٹس نیوز)برازیل کے اسٹار فٹبالر نیمار کو 2026 فیفا ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی اسکواڈ میں دوبارہ شامل کرلیا گیا ہے۔ انجری کے باعث طویل عرصے تک ٹیم سے باہر رہنے والے نیمار کی واپسی پر شائقین فٹبال میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ برازیلین فٹبال فیڈریشن کے مطابق نیمار مکمل […]
سلہٹ ٹیسٹُ مشفق الرحیم اور شان مسعود کے درمیان سخت الفاظ کا تبادلہ
سلہٹ (سپورٹس نیوز)پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان سلہٹ ٹیسٹ کے دوران دونوں ٹیموں کے کھلاڑیو میں تناؤ دیکھنے میں آیا۔ تفصیلات کے مطابق جب بنگلادیش نے 6 وکٹوں پر300 کا ہندسہ عبور کیا تو میدان میں دباؤ واضح طور پر بڑھتا دکھائی دیا۔ وکٹ کے حصول اور رنز بنانے کی تگ و دو کے دوران […]
آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کا بھارت سے آغاز ہونے کا امکان
سڈنی (سپورٹس نیوز)آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کا بھارت سے آغاز ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بی بی ایل سیزن کے پہلے میچز کی میزبانی چنائی کرے گا، جس کے لئے کام شروع کر دیا گیا۔ بی بی ایل کا پہلا میچ دسمبر میں بھارت میں کھیلا جائے گا، […]