گوونداکی 7 سال بعد بڑے پردے پر واپسی کیلئے تیاری
گووندانے نئی آنے والی اداکارہ رانی سوارنکار کو بھی متعارف کروایا، جو ان کے مدمقابل نظر آئیں گی
ممبئی (شوبز نیوز)بالی ووڈ اداکار گووندا تقریبا 7 سال بعد فلم روپا کے ساتھ بڑے پردے پر واپسی کے لیے تیار ہیں۔تجربہ کار اداکار نے ایک پریس…