نیو یارک(ٹیکنالوجی نیوز) دنیا بھر میں AI ٹیکنالوجی کی تیزی سے بڑھتی ہوئی مانگ کے باعث AI Chips کی فروخت میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جبکہ NVIDIA اب بھی اس شعبے کی سب سے طاقتور کمپنی سمجھی جا رہی ہے۔

ٹیکنالوجی ماہرین کے مطابق AI Data Centers، Chatbots اور جدید AI Systems کی تیاری میں NVIDIA کی چپس سب سے زیادہ استعمال کی جا رہی ہیں، جس کے باعث کمپنی کی مارکیٹ ویلیو میں بھی مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *