سان فرانسسکو(ٹیکنالوجی نیوز) معروف مصنوعی ذہانت کمپنی OpenAI ایک ایسے جدید AI فون پر کام کر رہی ہے جس میں روایتی موبائل ایپس کے بجائے AI Agents مختلف کام خود انجام دیں گے۔

رپورٹس کے مطابق اس نئے AI فون کا مقصد صارفین کو زیادہ اسمارٹ اور خودکار ڈیجیٹل تجربہ فراہم کرنا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ ڈیوائس مستقبل میں اسمارٹ فون انڈسٹری میں بڑی تبدیلی لا سکتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *