jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani

Amazon بھی AI اسمارٹ فون بنانے کی دوڑ میں شامل

واشنگٹن(ٹیکنالوجی نیوز) عالمی ای کامرس کمپنی Amazon نے AI-powered Smartphone تیار کرنے کے منصوبے پر کام تیز کر دیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس نئے فون میں Alexa AI Assistant کو مزید جدید انداز میں شامل کیا جائے گا تاکہ صارفین وائس کمانڈز کے ذریعے زیادہ تر کام انجام دے سکیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ AI فونز مستقبل کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی بن سکتے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More