بلوچستان حکومت کی سرکاری کالونیوں میں اجارہ داریاں
آج کوئٹہ کی وحدت کالونی سے ایک دلخراش واقعہ سامنے آیا، جس کی بنیادی وجہ بظاہر گھر خالی کروانے کے لیے بلیک میلنگ معلوم ہوتی ہے۔
کوئٹہ میں سرکاری کالونیوں کی صورتِ حال یہ ہے کہ بعض افراد نہ صرف خود کئی نسلوں سے ان گھروں میں آباد ہیں بلکہ…