کوئٹہ کی سڑکیں خستہ حالی کا شکار، شہری شدید مشکلات کا شکار
فوری طور پر کوئٹہ شہر کی سڑکوں کی مرمت اور بحالی کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں' عوامی حلقوں کا حکومت بلوچستان و ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ
کوئٹہ شہر کی اسٹریٹ لائٹس ناکارہ، اندھیروں میں ڈوبا شہر شہریوں کے لیے خطرہ بن گیا
خراب اسٹریٹ لائٹس کی فوری مرمت'جرائم سے بچاؤ کے لیے رات کی نگرانی میں اضافہ اورجدید اور خودکار نظام کی تنصیب کیا جائے'شہریوں کا مطالبہ
بلوچستان میں ماحولیاتی مسائل سنگین صورتحال اختیار کر رہے ہیں، مؤثر اقدامات ناگزیر ہیں، ظاہر خان ناصر
ماحولیاتی تحفظ کیلئے محض اعلانات کافی نہیں بلکہ عملی اقدامات کی ضرورت ہے' شجرکاری مہمات کے ساتھ ساتھ موجودہ جنگلات اور قدرتی ماحول کے تحفظ پر بھی خصوصی توجہ دینا ہوگی'بیان
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں تین روز بعد موبائل انٹرنیٹ سروس بحال، شہریوں میں اطمینان
موجودہ دور میں موبائل انٹرنیٹ روزمرہ زندگی، کاروبار، تعلیم، رابطوں اور معلومات تک رسائی کا اہم ذریعہ بن چکا ہے'شہریوں کی بات چیت
Executive Engineer (Buildings) CWPP&H Department District Kohlu
Executive Engineer (Buildings) CWPP&H Department District Kohlu
حکومت تمام سیاسی و جمہوری قوتوں کو ساتھ لے کر صوبے کی ترقی ،عوام کی خوشحالی کے لیے مؤثر اقدامات جاری…
کوئٹہ(خ ن) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پیر کے روز یہاں صوبائی وزراء ، اراکین صوبائی اسمبلی، سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں اور دیگر اہم شخصیات نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔م لاقات کرنے والوں میں صوبائی وزراء میر ضیاء لانگو، میر عاصم کرد گیلو اور نوابزادہ میر طارق مگسی، قائد حزب اختلاف میر یونس عزیز […]
گورنر بلوچستان نیویارک میں منعقدہ یوتھ اینڈ آرٹیفیشل انٹلیجنس سمٹ میں پاکستان اور بلوچستان کے…
کوئٹہ(خ ن) گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل 12 اگست کو امریکہ کے شہر نیویارک میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام “یوتھ اینڈ آرٹیفیشل انٹیلیجنس سمٹ” میں پاکستان اور بلوچستان کے نوجوانوں کی نمائندگی کریں گے۔ اس عالمی سربراہی اجلاس میں 186 سے زائد ممالک کے مندوبین شرکت کریں گے۔ واضح رہے کہ گورنر مندوخیل جشن آزادی […]
مکہ دفاعی معاہدہ: امن، سلامتی اور باہمی تعاون کا نیا باب
تجزیہ بی این پی پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مکرمہ کی مقدس سرزمین پر طے پانے والا مشترکہ دفاعی معاہدہ موجودہ علاقائی اور عالمی حالات میں ایک اہم سفارتی اور تزویراتی پیش رفت ہے۔ یہ معاہدہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب مشرق وسطیٰ، جنوبی ایشیا اور عالمی سیاست مسلسل تغیرات […]