اقلیتیں معاشرے کا حسن، عزت اور تحفظ پر سمجھوتا نہیں ہوگا، مریم نواز
قائداعظم کا پاکستان سب کا وطن ، تمام شہری اپنے اپنے عقیدے کے مطابق محفوظ اور آزاد ہیں،پنجاب حکومت اقلیتی برادری کو تعلیم، ترقی اور فلاح و بہبود کا پورا حق دینے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر پیغام
صدر مملکت نے مختلف ہائیکورٹس میں ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دیدی
اسلام آباد..صدر مملکت آصف علی زرداری نے مختلف ہائیکورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تقرری اور بعض ایڈیشنل ججز کی توثیق کی منظوری دے دی۔ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے لاہور، سندھ اور پشاور ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تقرری کی منظوری دی۔ صدر مملکت نے اسلام آباد […]
وزیر اعظم شہبازشریف کا کولمبیا میں تباہ کن زلزلے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوس
اسلام آباد(اے ایف بی) وزیراعظم شہبازشریف نے کولمبیا میں آنیوالے شدید زلزلے کے نتیجے میں جانی و مالی تباہی پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم ہاؤس سے جاری بیان کے مطا بق شہبا زشریف نے کہا کہ پاکستان کی حکومت اور عوام اس المناک سانحے میں قیمتی انسانی جانوں کے […]
صوبے میں سڑکوں اور انفراسٹرکچر کی جدید تعمیر حکومت کی ترجیح ہے’میر سلیم کھوسہ
دیہی علاقوں میں بھی سڑکوں کی تعمیر پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے تاکہ زرعی پیداوار کی ترسیل اور مقامی لوگوں کی آمد و رفت آسان ہو سکے'بات چیت
بلوچستان کی معیشت کو مستحکم بنانے کے لیے ہنگامی اقدامات کیے جا رہے ہیں’ میر شعیب نوشیروانی
حکومت عوام کے مسائل سے آگاہ ہے اور روزگار، تعلیم، صحت، پینے کے پانی، زراعت، اور انفراسٹرکچر کی ترقی کو بجٹ میں ترجیح دی گئی ہے'بات چیت
کوئٹہ ‘ ٹریفک جام معمول بن گیا، شہری اذیت میں مبتلا’ حکام کی خاموشی پر سوالات
سڑکوں پر فوری تجاوزات کا خاتمہ'ٹریفک پولیس کی نفری میں اضافہ اور اہلکاروں کی تربیت'بڑے چوراہوں پر جدید ٹریفک سگنلز کی تنصیب کی جائے'مطالبہ
کوئٹہ’ پیشہ ور بھکاریوں کی بھرمار، شہریوں کا سخت ردعمل’کارروائی کا مطالبہ
پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف فوری کریک ڈاؤن کیا جائے منظم گروہوں کی نشاندہی کرکے قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے'شہریوں کا مطالبہ
کوئٹہ کے پارک عزت دار خاندانوں کے لیے وبال جان بن گئے
کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں قائم بیشتر پارکوں کے باہر اور اندر آوارہ اور اوباش نوجوانوں کی موجودگی شہریوں، بالخصوص فیملی کے ساتھ آنے والے افراد کے لیے شدید پریشانی کا باعث بن گئی ہے ‘ خواتین اور بچیوں کو ہراساں کرنے کے واقعات روز بروز بڑھ رہے ہیں جبکہ متعلقہ انتظامیہ کی خاموشی سوالیہ […]