14 آگست اور ایک عام آدمی کی ٹاٹ کے سکول سے ورلڈ ریکارڈ تک کا سفر
میں وادیٔ کھوت کے گاؤں میراندھ چترال کا ایک ڈیجیٹل مزدور ہوں۔ میرا نام رحمت عزیز خان ہے۔ لوگ محبت سے مجھے رحمت عزیز چترالی کہتے ہیں۔ میں کوئی نواب نہیں، نہ میرے دادا کو کسی بادشاہ نے جاگیر عطا کی، نہ باپ کسی دربار کا منصب دار تھا۔ میری جاگیر اگر کوئی ہے تو […]
پاکستان میں قومی ترقی میں شراکت اور احتساب کا مضبوط نظام
تجزیہ بی این پی پاکستان کی تعمیر و ترقی کا سفر محض حکومتی اداروں، سیاسی قیادت یا کسی ایک طبقے کی کاوشوں کا نتیجہ نہیں بلکہ اس کے پیچھے معاشرے کے تمام طبقات کی محنت، قربانیاں اور خدمات شامل ہیں۔ ملک کے قیام سے لے کر آج تک اقلیتی برادری نے تعلیم، صحت، دفاع، تجارت، […]
بہتر مستقبل کی تلاش، پاکستانی نوجوانوں کی عالمی منڈی میں پیش قدمی اور وطن کی ترقی کی نئی امید
تجزیہ بی این پی پاکستانی نوجوان ہمیشہ سے محنت، صلاحیت، ہمت اور عزم کا استعارہ رہے ہیں۔ دنیا کے مختلف ممالک میں پاکستانی ڈاکٹرز، انجینئرز، آئی ٹی ماہرین، ٹیکنیشنز، نرسز، پیرا میڈیکل اسٹاف اور ہنرمند کارکن نہ صرف اپنی قابلیت کا لوہا منوا رہے ہیں بلکہ اپنے خاندانوں اور وطن کی معیشت کو بھی سہارا […]
پاکستان میں معیشت سنبھلنے لگی، اب استحکام کو پائیدار بنانا ہوگا
تجزیہ بی این پی پاکستان کی معیشت ایک ایسے دوراہے پر کھڑی ہے جہاں ایک طرف گزشتہ چند برسوں کے معاشی دباؤ، مہنگائی، توانائی کی بلند قیمتیں، مالیاتی مشکلات اور عالمی حالات کے اثرات موجود ہیں، تو دوسری طرف ایسے حوصلہ افزا اشارے بھی سامنے آ رہے ہیں جو مستقبل کے لیے امید پیدا کرتے […]
پاکستان میں ذہنی صحت۔قومی ترجیح اور مثبت معاشرے کی بنیاد
تجزیہ بی این پی صحت مند معاشرہ صرف اس وقت تشکیل پاتا ہے جب جسم کے ساتھ ذہن بھی صحت مند ہو۔ ایک فرد جسمانی بیماری سے نجات حاصل کرلے لیکن مسلسل ذہنی دباؤ، بے چینی، خوف، مایوسی یا ڈپریشن کا شکار رہے تو اس کی زندگی کا معیار بہتر نہیں ہوسکتا۔ اسی طرح کوئی […]
پاکستان میں کھلے گٹروں میں گرتے بچے، ذمہ دار کون؟
تجزیہ بی این پی شہری زندگی میں بعض خطرات ایسے ہوتے ہیں جنہیں محض حادثہ کہہ کر نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ گزشتہ تین روز کے دوران کوٹ رادھا کشن، قصور اور لاہور کے علاقے کاہنہ میں دو معصوم بچوں کا کھلے گٹر میں گر کر جاں بحق ہونا اسی تلخ حقیقت کی نشاندہی کرتا […]
پاکستان میں خصوصی بچوں کے لیے سہولتیں، ریاست کی ذمہ داری
تجزیہ بی این پی کراچی میں آٹزم کا شکار بچوں کے لیے خصوصی رہائشی مرکز کا قیام ایک قابلِ تحسین اور امید افزا اقدام ہے۔ محترمہ آصفہ بھٹو زرداری کی جانب سے اس مرکز کا افتتاح اس امر کی علامت ہے کہ خصوصی بچوں کی ضروریات کو اب محض ایک سماجی مسئلہ نہیں بلکہ ریاستی […]
پاکستان، آئینی اداروں کی تکمیل، جمہوری استحکام کی ضمانت
تجزیہ بی این پی قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو چیف الیکشن کمشنر اور سندھ و بلوچستان سے الیکشن کمیشن کے دو ارکان کی تقرری کے لیے لکھا گیا خط محض ایک سیاسی مراسلہ نہیں بلکہ پاکستان کے پارلیمانی اور جمہوری نظام کے لیے ایک […]