ایرانی حملوں سے خطے میں امریکی فوجی تنصیبات کو سرکاری دعوں سے کہیں زیادہ نقصان پہنچا،امریکی اخبار
واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)سیٹلائٹ تصاویر کے تجزیے سے انکشاف ہوا ہے کہ ایران نے جنگ کے آغاز سے اب تک مشرق وسطی میں امریکی فوجی اڈوں کو ہونے والے نقصانات امریکا کے سرکاری سطح پر ظاہر کیے گئے نقصانات سے کہیں زیادہ ہیں۔
امریکی اخبار واشنگٹن…
Read More...
Read More...
را ئٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کے نفاذ میں سول سوسائٹی نے کلیدی کردار ادا کیا ہے، عسکر خان
کوئٹہ(خ ن)سینٹر فار گورننس اینڈ پبلک اکاؤنٹیبیلیٹی کے زیر اہتمام بلوچستان انفارمیشن کمیشن کے تعاون سے کوئٹہ میں ایک روزہ اہم سیمینار منعقد ہوا، جس میں "بلوچستان میں معلومات تک رسائی کے حق (رائٹ ٹو انفارمیشن) ایکٹ 2021 کی عملدرآمدی صورتحال…
Read More...
Read More...
سعودی عرب کا خطے میں فوجی کشیدگی پر اظہارِ تشویش، پاکستان کی ثالثی و سفارتی کوششوں کی حمایت
جدہ (انٹرنیشنل نیوز)سعودی عرب نے خطے میں جاری حالیہ فوجی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
جدہ میں سعودی ولی عہد اور وزیرِ اعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی زیرِ صدارت کابینہ کے اجلاس میں علاقائی صورتِ حال کا بھی جائزہ لیا گیا۔
اجلاس کے…
Read More...
Read More...
ایران کیخلاف جارحانہ فوجی مرحلہ ختم ہو چکا، امریکا کا مذاکرات میں پیش رفت کا دعویٰ
واشنگٹن /تہران (انٹرنیشنل نیوز)ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران جنگ کے 68 ویں دن اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جس کے مطابق امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے خلاف جارحانہ فوجی مرحلہ ختم ہو چکا ہے تاہم…
Read More...
Read More...
بلوچستان میں 2100 نئے کمیونٹی اسکول قائم،، 1 لاکھ 36 ہزار سے زائد آؤٹ آف اسکول بچوں کو دوبارہ تعلیمی…
کوئٹہ(خ ن)بلوچستان میں پائیدار ترقی اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے جاری اسٹریٹجک منصوبے تیزی سے تکمیل کے مراحل میں داخل ہو چکے ہیں اور مختلف شعبہ جات میں نمایاں پیش رفت دیکھنے میں آ رہی ہے۔
اس امر کا اظہار چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر…
Read More...
Read More...
پی بی 36 قلات میں مبینہ دھاندلی کیس، الیکشن کمیشن میں سماعت 11 مئی تک ملتوی
کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )الیکشن کمیشن آف پاکستان میں بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 36 قلات میں مبینہ انتخابی دھاندلی سے متعلق دائر درخواست پر اہم سماعت ہوئی، جہاں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے آئندہ حتمی دلائل کے لیے سماعت 11 مئی تک…
Read More...
Read More...
کوئٹہ میں گرین و پنک بسیں مرحلہ وار الیکٹرک بسوں میں تبدیل کرنے کا فیصلہ، سولر انرجی کی جانب اہم پیش…
کوئٹہ:صوبائی خبر
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ماحولیاتی بہتری اور توانائی کے مؤثر استعمال کے لیے اہم اقدامات کی منظوری دے دی گئی۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ (پی پی پی) بورڈ کا آٹھواں اجلاس منعقد…
Read More...
Read More...
وفاقی آئینی عدالت کے فیصلے دیگر عدالتوں پر لازم ہوں گے، عدالتی دائرہ اختیار کا تحریری فیصلہ
اسلام آباد ( قومی خبر )سپریم کورٹ کا 27ویں آئینی ترمیم کے بعد سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے دائرہ اختیار پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔
چیف جسٹس جسٹس یحیی آفریدی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے وفاقی آئینی عدالت اور سپریم کورٹ کے…
Read More...
Read More...
حکومت کا ملک کے79 اضلاع میں رواں ماہ خصوصی پولیومہم منعقد کرنیکا فیصلہ
اسلام آباد(قومی خبر )حکومت نے ملک کے 79 اضلاع میں رواں ماہ خصوصی پولیو مہم منعقد کرنیکا فیصلہ کیا ہے،مخصوص اضلاع میں انسداد پولیو مہم 18 مئی سے 24 مئی تک جاری رہے گی۔
قومی پولیو ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے خصوصی مہم کے اہداف مقررکردیئے،مہم…
Read More...
Read More...
مولانا ادریس کو شہید کرنیوالے مسلمان یا انسان کہلانے کے مستحق نہیں، مفتی تقی عثمانی
کراچی(دین نیوز) معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے جید عالم دین اور سابق رکن اسمبلی جے یو آئی مولانا ادریس ترنگ زئی کی شہادت پر اظہار تعزیت کیا ہے۔
مفتی تقی عثمانی نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ مولانا ادریس کو شہید کرنے والے مسلمان…
Read More...
Read More...