عمران خان سے ملاقات کے دن پارٹی رہنمائوں کے اڈیالہ جیل نہ آنے پر علیمہ خان سخت ناراض
راولپنڈی(بیورو رپورٹر ) بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے دن پارٹی رہنمائو ں کے اڈیالہ جیل نہ آنے پر علیمہ خان ناراض ہوگئیں۔
عمران خان کی بہن علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو کرتے ہوئے اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کے…
Read More...
Read More...
نجی شعبہ کا کلیدی کردار،معاشی استحکام کیلئے کیپٹل مارکیٹ کا مضبوط ہونا ناگزیر ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد(قومی خبر) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی استحکام اور پائیدار ترقی کیلئے کیپٹل مارکیٹ کا مضبوط ہونا ناگزیر ہے، جبکہ نجی شعبے کی شمولیت ملکی ترقی میں کلیدی کردار ادا کرے گی۔
اسلام آباد میں کیپٹل مارکیٹ…
Read More...
Read More...
آسٹریلیا،پاکستان آرمی کے سردار ارسام عباس’اوور آل بیسٹ فارن ملٹری کیڈٹ ‘قرار
راولپنڈی (انٹرنیشنل نیوز)آسٹریلین رائل ملٹری کالج ڈنٹروون نے پاکستان آرمی کے کیڈٹ سردار ارسام عباس کو اوور آل بیسٹ فارن ملٹری کیڈٹ قرار دے دیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک آرمی کے کیڈٹ کو 5 مئی کو کینبرا میں منعقدہ پاسنگ آؤٹ پریڈ کے دوران…
Read More...
Read More...
ملک بھر کے بجلی صارفین کو 63 ارب 94 کروڑ روپے کا بڑا ریلیف ملنے کا امکان
اسلام آباد(قومی خبر)کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے بجلی کے صارفین کو 63 ارب 94 کروڑ روپے کا بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق ڈسکوز نے کیلنڈر سال 2026ء کی پہلی سہ ماہی کی ایڈجسٹمنٹ کے لیے…
Read More...
Read More...
پشاور میں قائم امریکی قونصل خانے کو مرحلہ وار بند کرنے کا اعلان
پشاور(قومی خبر)امریکی محکمہ خارجہ نے پشاور میں قائم امریکی قونصل خانے کو مرحلہ وار بند کرنے کا اعلان کر دیااس حوالے سے امریکی محکمہ خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق خیبر پختون خوا سے متعلق سفارتی امور کی ذمے داری اب اسلام آباد میں قائم…
Read More...
Read More...
بلوچستان، رکھنی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5 ریکارڈ
کوئٹہ(سٹاف رپورٹر) بلوچستان کے ضلع بارکھان کے علاقے رکھنی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی، جس کا مرکز رکھنی سے 12 کلومیٹر جنوب مشرق میں تھا، جبکہ زلزلے کی گہرائی 30 کلو…
Read More...
Read More...
معرکہ حق، اوورسیز پاکستانیوں کا ملک سے والہانہ محبت کا اظہار
اسلام آباد(نیشنل نیوز) آپریشن بنیان المرصوص کو ایک سال مکمل ہونے پر دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں نے اپنے وطن سے والہانہ محبت اور یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
ملک سے والہانہ محبت کا اظہار کرتے ہوئے اوورسیز پاکستانیوں نے کہا کہ دشمن کی کوئی…
Read More...
Read More...
ہیلمٹ۔۔۔ہمارا خاموش محافظ
تحریر:رشیداحمدنعیم
سڑک پر نکلتے ہوئے انسان اپنی منزل کے بارے میں تو سوچتا ہے مگر انجام کے بارے میں کم ہی غور کرتا ہے حالانکہ ایک لمحے کی غفلت پوری زندگی کا رخ بدل سکتی ہے۔ جدید دور میں ٹریفک حادثات دنیا بھر میں اموات اور معذوری کی…
Read More...
Read More...
ٹرمپ ذہنی، جسمانی طور پر موثر خدمات انجام دینے کے اہل نہیں، سروے
واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)امریکی میڈیا سروے میں شہریوں کی بڑی تعدادنے کہاہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ذہنی، جسمانی طور پر موثر خدمات انجام دینے کے اہل نہیں ہیں۔
امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حالیہ سروے میں زیادہ تر امریکیوں کا خیال ہے کہ…
Read More...
Read More...
پاکستان کی کوششوں سے امریکہ کیساتھ بات چیت میں پیش رفت ہو رہی ہے،ایران
تہران (انٹرنیشنل نیوز)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ پاکستان کی کوششوں کے باعث امریکا سے بات چیت میں پیش رفت ہو رہی ہے۔
ایک بیان میں عباس عراقچی نے کہا کہ امریکا کو اپنا برا چاہنے والوں سے محتاط رہنا چاہیے جو امریکا کو پھر سے…
Read More...
Read More...