jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Browsing Category

بلوچستان

ڈیرہ بگٹی پیرکوہ کے علاقے لعلی ڈل ایریا میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں ایک چراوہاا شدید زخمی…

ڈیرہ بگٹی (نمائندہ خصوصی)ڈیرہ بگٹی پیرکوہ کے علاقے لعلی ڈل ایریا میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں ایک چراوہاا شدید زخمی ہو گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق زخمی شخص کی شناخت میاں داد ولد دلی نوثانی بگٹی کے نام سے ہوئی ہے۔ زخمی کو فوری طور پر ابتدائی طبی امداد کے بعد سول […]

کوئٹہ ‘ جناح ٹائون، ارباب ٹاون، سمنگلی اور شابو میں چوری و راہزنی عام، شہری عدم تحفظ کا شکار…

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے جناح ٹاون تھانے کی حدود میں بدامنی، چوری، راہزنی اور اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں اضافے نے شہریوں کو شدید پریشانی اور خوف و ہراس میں مبتلا کر دیا ہے، جبکہ شہریوں اور تاجروں کا کہنا ہے کہ پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مو ثر کارروائی کے […]

ایف آئی اے امیگریشن نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی امیگریشن مہریں لگوانے والے مسافرکو گرفتار کرلیا

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر) ایف آئی اے امیگریشن نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی امیگریشن مہریں لگوانے والے مسافرکو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے ترجمان کے مطابق جمعرات کو ایف آئی اے نے فلائٹ نمبر ایف زیڈ345کے ذریعے پاکستان پہنچنے والے مسافر محمد آصف کو حراست میں لے لیا ۔ ترجمان نے بتایا کہ گرفتار ہونے والے مسافر […]

مستونگ: وائس چانسلر گوادر یونیورسٹی اور پرو وائس چانسلر سمیت 4 افراد اغوا

مستونگ(کرائم رپورٹر )بلوچستان کے علاقے مستونگ اور کھڈکوچہ کے درمیان مسلح افراد نے ناکہ بندی کے دوران گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر عبدالرزاق صابر اور پرو وائس چانسلر ڈاکٹر سید منظور احمد سمیت چار افراد کو اغوا کر لیا ہے۔ خاندانی اور یونیورسٹی ذرائع کے مطابق دونوں اعلی عہدیداران گزشتہ روز گوادر سے سرکاری […]

بلوچستان میں فوت شدہ ملازمین کے کوٹے پر بھرتیاں بحال

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)کوئٹہ: حکومت بلوچستان، محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن (S&GAD) نے وفاقی آئینی عدالت (Federal Constitutional Court) کے فیصلے کی روشنی میں دورانِ ملازمت وفات پانے والے سرکاری ملازمین کے بچوں اور بیواں کے کوٹے پر تقرریاں بحال کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ انڈر سیکریٹری ریگولیشن عبدالبارئی کاسی کی جانب سے صوبے کے […]

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ 7 دہشتگرد ہلاک، میجر سمیت5 جوان شہید

راولپنڈی (آئی ایس پی آر) صوبہ بلوچستان کے ضلع بارکھان میں سکیورٹی فورسز نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، تاہم اس شدید فائرنگ کے تبادلے میں میجر سمیت پاک فوج کے 5 جوانوں نے جامِ شہادت نوش کیا۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی […]

ڈیرہ بگٹی میں گاڑی کے قریب دھماکا، امن فورس کے 2اہلکار زخمی

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ میں گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں امن فورس کے دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ریسکیو عملے نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا۔

حلقے کی ترقی کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں’ بخت محمد کاکڑ

کوئٹہ(خ ن)صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے کہا ہے کہ اپنے حلقہ انتخاب میں ترقیاتی کاموں، عوامی مسائل کے حل اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کو اولین ترجیح دیتے ہوئے متعدد منصوبوں پر عملی اقدامات تیز کر دیے ہیں صحت سہولیات کی فراہمی کے لئے تمام تر اقدامات اٹھائے جارہے ہیں عوام کے ساتھ […]

پسماندگی کا خاتمہ اور بنیادی سہولیات کی فراہمی ان کی اولین ترجیح ہے’میر سلیم کھوسہ

کوئٹہ(خبرنامہ)صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات نے میر سلیم کھوسہ نے کہا ہے کہ اپنے حلقہ انتخاب میں ریکارڈ ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کردیاگیا ہے حلقے میں سڑکوں کی تعمیر و مرمت، دیہی رابطہ شاہراہوں کی بحالی، پینے کے صاف پانی، تعلیم اور صحت کے منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے منصوبوں کی تکمیل سے […]

عوام کو درپیش مشکلات کے فوری حل کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں’ زرک مندوخیل

کوئٹہ(خبرنامہ)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنماء و رکن بلوچستان اسمبلی شیخ زرک خان مندوخیل نے کہا ہے کہ اپنے حلقہ انتخاب میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور عوامی مسائل کے حل کے لیے عملی اقدامات مزید تیز کر دیے ہیں’ حلقے میں سڑکوں کی تعمیر و مرمت، پانی و بجلی کی فراہمی، تعلیمی اداروں کی بہتری اور […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More