Browsing Category
پاکستان
گورنر بلوچستان نیویارک میں منعقدہ یوتھ اینڈ آرٹیفیشل انٹلیجنس سمٹ میں پاکستان اور بلوچستان کے…
کوئٹہ(خ ن) گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل 12 اگست کو امریکہ کے شہر نیویارک میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام “یوتھ اینڈ آرٹیفیشل انٹیلیجنس سمٹ” میں پاکستان اور بلوچستان کے نوجوانوں کی نمائندگی کریں گے۔ اس عالمی سربراہی اجلاس میں 186 سے زائد ممالک کے مندوبین شرکت کریں گے۔ واضح رہے کہ گورنر مندوخیل جشن آزادی […]
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
اسلام آباد.. وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی، دھرنا دینے والے آزاد کشمیر میں الیکشن نہیں روک سکے، دشمن کے ہاتھوں میں کھیلنے والوں کو قانون کا سامنا کرنا پڑے گاوفاقی وزیر انجیئنر امیر مقام […]
خانیوال: سپیشل مال گاڑی کی ایک بوگی انڈر پاس کے قریب پٹری سے اتر گئی
خانیوال.. سمہ سٹہ سے سلیپر فیکٹری خانیوال آنے والی سپیشل مال گاڑی کی ایک بوگی انڈر پاس کے قریب پٹری سے اتر گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق سپیشل مال گاڑی سلیپر فیکٹری خانیوال کے لیے آئل لے کر آ رہی تھی کہ انڈر پاس کے قریب اس کی ایک بوگی پٹری سے اتر گئی۔ واقعے […]
وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار آصف ندیم کو بجلی کے بل پر 5787 روپے کا ریلیف فراہم کروا دیا گیا
کوئٹہ(پ ر)درخواست گزار آصف ندیم نے بتایا کہ کیسکو کی جانب سے انہیں غیر منصفانہ طور پر بجلی کا بل موصول ہوا۔جس کی درستگی کے لیے وہ متعدد بار متعلقہ محکمے سے رابطہ کر چکے لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔ لہذا، انصاف کے حصول کے لیے انہوں نے وفاقی محتسب ریجنل آفس کوئٹہ سے رابطہ […]
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی معاہدہ اسلامی دنیا کے اتحاد کی جانب اہم پیش رفت ہے، مولانا فضل…
اسلام آباد (بیورو رپوٹ) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ اسلامی دنیا کے اتحاد کی جانب اہم پیش رفت ہے۔ اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ اسلامی دنیا کی مشترکہ دفاعی قوت ہمیشہ سے ہماری خواہش رہی ہے […]
صدر زرداری کا مقامی اقوام کے حقوق، ثقافت اور روایات کے احترام کے عزم کا اعادہ
اسلام آباد (بیورو رپورٹ)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم مقامی اقوام کے حقوق، ثقافت، روایات اور بہبود کے احترام کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں اور ایسی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں جن کے ذریعے ان کے علم کا احترام کیا جائے، ان کی آواز سنی جائے اور ان کی برادریوں […]
آزاد کشمیر کے عوام مسلم لیگ ن کے حق میں واضح فیصلہ دے چکے ہیں، امیر مقام
اسلام آباد(بیورو چیف)وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر کے عوام اپنا واضح فیصلہ پاکستان مسلم لیگ (ن)کے حق میں دے چکے ہیں اور ان شا اللہ مسلم لیگ (ن)آزاد کشمیر میں آئندہ حکومت تشکیل دے گی۔ہفتہ کوباغ میں 10 اگست کو […]
تربت میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، بی ایل اے کے 6 دہشت گرد ہلاک
تربت ،راولپنڈی(آئی ایس پی آر)بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت سیکیورٹی فورسز نے تربت کے پہاڑی علاقے میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے)سے وابستہ 6 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔ کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے سے […]
سانحہ 8 اگست کو دس برس بیت گئے، شہدائے سول اسپتال کوئٹہ کی یادیں آج بھی تازہ
بلوچستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن، وکلا، صحافیوں اور شہریوں کی شہادت نے پورے معاشرے کو سوگوار کر دیا، شہدا کو خراجِ عقیدت پیش
خاران سے کوئٹہ و کراچی ٹرانسپورٹ 16 اگست تک معطل
کوئٹہ(نمائندہ خصوصی )سیکیورٹی وجوہات کے باعث خاران سے کوئٹہ اور کراچی سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع کے درمیان چلنے والی مسافر ٹرانسپورٹ سروس 16 اگست تک مکمل طور پر معطل کر دی گئی ہے، جس کے باعث خاران، پنجگور، تربت، گوادر، واشک، بسیمہ اور دیگر علاقوں کے ہزاروں مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا […]