Browsing Category
پاکستان
آسٹریلیا،پاکستان آرمی کے سردار ارسام عباس’اوور آل بیسٹ فارن ملٹری کیڈٹ ‘قرار
راولپنڈی (انٹرنیشنل نیوز)آسٹریلین رائل ملٹری کالج ڈنٹروون نے پاکستان آرمی کے کیڈٹ سردار ارسام عباس کو اوور آل بیسٹ فارن ملٹری کیڈٹ قرار دے دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک آرمی کے کیڈٹ کو 5 مئی کو کینبرا میں منعقدہ پاسنگ آؤٹ پریڈ کے دوران بیسٹ فارن ملٹری کیڈٹ قرار دیا گیا۔ آئی […]
ملک بھر کے بجلی صارفین کو 63 ارب 94 کروڑ روپے کا بڑا ریلیف ملنے کا امکان
اسلام آباد(قومی خبر)کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے بجلی کے صارفین کو 63 ارب 94 کروڑ روپے کا بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق ڈسکوز نے کیلنڈر سال 2026ء کی پہلی سہ ماہی کی ایڈجسٹمنٹ کے لیے درخواست جمع کرا دی ہے۔ نیپرا اس درخواست کی 19 […]
پشاور میں قائم امریکی قونصل خانے کو مرحلہ وار بند کرنے کا اعلان
پشاور(قومی خبر)امریکی محکمہ خارجہ نے پشاور میں قائم امریکی قونصل خانے کو مرحلہ وار بند کرنے کا اعلان کر دیااس حوالے سے امریکی محکمہ خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق خیبر پختون خوا سے متعلق سفارتی امور کی ذمے داری اب اسلام آباد میں قائم امریکی سفارتخانے کو منتقل کر دی جائے گی۔ اس […]
بلوچستان، رکھنی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5 ریکارڈ
کوئٹہ(سٹاف رپورٹر) بلوچستان کے ضلع بارکھان کے علاقے رکھنی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی، جس کا مرکز رکھنی سے 12 کلومیٹر جنوب مشرق میں تھا، جبکہ زلزلے کی گہرائی 30 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے سے متاثرہ […]
معرکہ حق، اوورسیز پاکستانیوں کا ملک سے والہانہ محبت کا اظہار
اسلام آباد(نیشنل نیوز) آپریشن بنیان المرصوص کو ایک سال مکمل ہونے پر دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں نے اپنے وطن سے والہانہ محبت اور یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ ملک سے والہانہ محبت کا اظہار کرتے ہوئے اوورسیز پاکستانیوں نے کہا کہ دشمن کی کوئی بھی چال، فریب یا دھوکہ دہی پاکستان کا کچھ نہیں […]
پاکستان کی کوششوں سے امریکہ کیساتھ بات چیت میں پیش رفت ہو رہی ہے،ایران
تہران (انٹرنیشنل نیوز)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ پاکستان کی کوششوں کے باعث امریکا سے بات چیت میں پیش رفت ہو رہی ہے۔ ایک بیان میں عباس عراقچی نے کہا کہ امریکا کو اپنا برا چاہنے والوں سے محتاط رہنا چاہیے جو امریکا کو پھر سے دلدل میں گھسیٹنا چاہتے ہیں، اسی […]
پاکستان کا فتح میزائل سسٹم کا شاندار تجربہ، دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کا عزم
اسلام آباد(بیورو رپورٹ) معرکہ حق میں پاکستان نے فتح میزائل سسٹم کا شاندار تجربہ کر کے دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کا عزم کیا۔ پاکستان نے گزشتہ سال 5 مئی 2025 کو جنگی مشق انڈس کے تحت فتح میزائل کے کامیاب تجربے نے پاکستان کی دفاعی تیاریوں کو مزید مضبوط کردیا۔ بھارت کے دھمکی […]
74 فیصد پاکستانی شہری پاکستان کی ثالثی کی کوششوں سے آگاہ ہیں،رپورٹ
اسلام آباد(قومی خبر) عالمی تحقیقی ادارے ایپسوس نے پاکستان کی امریکا ایران ثالثی پر سروے جاری کردیا۔ سروے کیمطابق 74 فیصد پاکستانی شہری پاکستان کی ثالثی کی کوششوں سے آگاہ ہیں، کشیدگی کی پچھلی لہر میں یہ شرح 65 فیصد تھی، 45 فیصد کہتے ہیں یہ پاکستان کے لیے بڑی جیت ہے۔ سروے کے مطابق […]
جناح ٹاؤن فائرنگ کیس پولیس کا بڑا دعویٰ، نوجوان کی ہلاکت کے پیچھے چونکا دینے والا پہلو سامنے آگیا
کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)جناح ٹاؤن میں پولیس پارٹی کی فائرنگ سے ایک نوجوان کی ہلاکت کے واقعے پر پولیس ذرائع نے ابتدائی مؤقف جاری کر دیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق مذکورہ گاڑی میں سوار دو افراد نے پودگلی چوک کے مقام پر پولیس پارٹی پر فائرنگ کی اور اس کے بعد گاڑی کو انتہائی تیز رفتاری […]
بلوچستان میں فرنٹیئر کور کا نیا ہیڈکوارٹر قائم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت پاکستان نے بلوچستان میں فرنٹیئر کور کا ایک نیا ہیڈکوارٹر قائم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اس حوالے سے وزارتِ داخلہ و انسدادِ منشیات کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی کابینہ کے 25 اپریل 2026 کے فیصلے کی روشنی میں بلوچستان […]