jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Browsing Category

پاکستان

جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس پر قاتلانہ حملہ، شہید ہو گئے

اکوڑہ خٹک (خصوصی رپورٹ): جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں نامور عالم دین اور شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس صاحب پر نامعلوم افراد کی جانب سے قاتلانہ حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق مولانا محمد ادریس صاحب کو فوری […]

ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتوں کو پر لگ گئے، ایک ہفتے میں آٹےکا 20کلو کا تھیلا 200 روپے…

وفاقی ادارہ شماریات کی دستاویز کی بنیاد پرحالیہ ایک ہفتے کے دوران حیدر آباد،لاڑکانہ میں آٹےکا 20کلوکا تھیلا200 روپے، سرگودھا 190 اور سکھر میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 160 روپے تک مہنگا ہوا۔ دستاویزکے مطابق ملتان 133 روپے 33 پیسے جب کہ کراچی اور خضدار میں آٹےکے 20 کلو تھیلےکی قیمت میں 100 […]

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے، بشریٰ بی بی کو ذاتی معالج تک رسائی کیلئے سماعتیں (آج) ہونگی

اسلام آباد(ویب نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے اور بشریٰ بی بی کو ذاتی معالج تک رسائی کیلئے دائر درخواستوں پرسماعت(آج)پیرکو ہوگی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر (آج)پیرکو دونوں درخواستوں پر سماعت کریں گے جہاں اڈیالہ جیل کے حکام پہلے […]

ایشیائی ترقیاتی بینک 2035تک توانائی اور ڈیجیٹل منصوبوں کیلئے 70ارب ڈالر فراہم کریگا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ایشیائی ترقیاتی بینک نے خطے میں پاور گرڈز اور بجلی کی تجارت کو فروغ دینے کا اعلان کیاہے۔ اعلامیہ کے مطابق اے ڈی بی 2035تک توانائی اور ڈیجیٹل منصوبوں کیلئے 70ارب ڈالر فراہم کرے گا۔ ایشیائی بینک کی صدر ماساتوکاندا نے اس حوالے سے کہا کہ توانائی اور ڈیجیٹل رسائی ایشیا کے مستقبل […]

کوئٹہ میں جرائم بے قابو؟ پولیس پر کمزور چیک اینڈ بیلنس کے سنگین سوالات

پولیس فورس پر چیک اینڈ بیلنس کا کمزور نظام بلوچستان بھر میں اسٹریٹ کرائم و دیگر جرائم ریشو بڑھنے لگا صوبائی دار الحکومت کوئٹہ میں جرائم پیشہ عناصر اور قانون کے رکھوالوں کے درمیان مفاہمت کی کیفیت نظر آتی ہے ؟ کوئٹہ پولیس اور موٹرسائیکل چھیننے والوں کے درمیان مفاہمت کے باعث شہر میں قانون […]

عوامی شعور کی طاقت: صرف خریداری روکنے سے مہنگائی کو شکست

ارجنٹائن کا ایک شہری انڈوں کا کارٹن خریدنے گیا۔ جب اس نے قیمت پوچھی تو معلوم ہوا کہ ریٹ معمول سے کافی زیادہ ہے۔ اس نے وجہ پوچھی تو دکاندار نے کہا: “ڈسٹری بیوٹرز نے قیمت بڑھا دی ہے۔” یہ سن کر اُس شہری نے خاموشی سے انڈوں کا کارٹن اٹھایا… پھر واپس رکھ دیا […]

وزیر اعظم کا چاروں صوبوں کے لیے “اپنا گھر اسکیم” کا افتتاح، شہریوں کو گھروں کی تعمیر…

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے “اپنا گھر اسکیم” کا باقاعدہ افتتاح کر دیا اور اسکیم کی خود نگرانی کرنے کا اعلان بھی کیا۔جمعرات کو وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنا گھر اسکیم کے اجراء کی تقریب میں شرکت کی اور اسکیم کا باقاعدہ آغاز کیا۔ اسکیم کے تحت ایک کروڑ روپے تک کا […]

کچھی کے علاقے قومی شاہراہ پر مسلح ڈاکوؤں کی فائرنگ , مسافروں سے لوٹ مار

کچھی کے علاقے پولیس تھانہ حاجی شہر کی حدود میں قومی شاہراہ ڈبل روڈ پر مسلح ڈاکوؤں کی گاڑیوں پر فائرنگ۔ ڈرائع۔۔۔ مسلح ڈاکوؤں کی فائرنگ سے معتدد گاڑیوں کو گولیاں لگنے کی اطلاعات۔۔ ذرائع ذرائع کے مطابق مسلح ڈاکوؤں کی مسافروں سے لوٹ مار, لوٹ مار کے بعد مسلح ڈاکو باآسانی فرار ہونے میں […]

چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع ، اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے صدر، وزیراعظم، وزیر قانون کو قانونی نوٹس…

اسلا م آباد(جہان امروز نیوز)قانون دان اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمدکی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف صدر، وزیراعظم اور وفاقی وزیر قانون کو قانونی نوٹس ارسال کردیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق جاری مراسلے میں چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع غیرقانونی اورغیرآئینی قرار دیتے ہوئے کہا […]

پاکستانی عازمین کیلئے 35جدید کلینکس کو مرحلہ وار فعال کرنے کا عمل شروع

مکہ مکرمہ(جہان امروز نیوز)ڈائریکٹر جنرل حج جدہ عبدالوہاب سومرو نے کہا ہے کہ سعودی وزارت صحت کے قوانین اور طے شدہ معیار کے تحت ایک لاکھ 19ہزار پاکستانی عازمین کو صحت کی مکمل سہولیات فراہم کرنے کیلئے مکہ اور مدینہ میں مرحلہ وار 35جدید کلینکس قائم کیے جا رہے ہیں اس سلسلے میں پاکستان حج […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More