jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Browsing Category

دنیا

امریکا کے ایران پر حملے جاری،تبریز، کرمانشاہ،خوزستان اور سیرک میں دھماکے، تہران کا امریکی ڈرون مار…

واشنگٹن،تہران۔۔ امریکا کی جانب سے ایران پر حملوں کا سلسلہ مسلسل گیارہویں روز بھی جاری رہا ایران کے مختلف شہروں میں دھماکوں کی آوزازیں سنی گئیں جبکہ ایرانی فوج نے ایک امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق تبریز، کرمانشاہ، بوشہر، خوزستان اور سیرک میں دھماکوں کی […]

ایران جنگ پر 37.5 ارب ڈالر خرچ ہوچکے،مزید87 ارب ڈالر درکارہیں،پیٹ ہیگسیتھ

ایران جنگ پر 37.5 ارب ڈالر خرچ ہوچکے،مزید87 ارب ڈالر درکارہیں،پیٹ ہیگسیتھ واشنگٹن۔۔امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ پر اب تک 37.5 ارب ڈالر لاگت آ چکی ہے، پینٹاگون کو عالمی خطرات سے نمٹنے کے لیے مزید مکمل بجٹ درکار ہے۔ امریکی وزیرجنگ پیٹ ہیگسیتھ سینیٹ فنڈز مختص […]

خلیجی ممالک کیلئے امریکی سیکورٹی کا متبادل بن سکتا ہے ،سینئر بھارتی دفاعی تجزیہ کار پراوین ساہنی

خلیجی ممالک کیلئے امریکی سیکورٹی کا متبادل بن سکتا ہے ،سینئر بھارتی دفاعی تجزیہ کار پراوین ساہنی نئی دہلی ۔۔۔سینئر بھارتی دفاعی تجزیہ کار پراوین ساہنی نے کہا ہے کہ مغربی ایشیا میں پاکستان کا اثر و رسوخ بڑھا ہے جس کے باعث وہ خلیجی ممالک کی سلامتی میں اہم کردار ادا کرنے کی صلاحیت […]

بیرون ملک ہندو تنظیموں نے ریلیف کے نام پر فنڈ اکٹھا کر کے آرایس ایس کو منتقل کیا، رپورٹ

نئی دہلی۔۔بی جے پی کی سرپرستی میں خفیہ بیرونی فنڈنگ پر چلنے والی آر ایس ایس سمیت تمام انتہا پسند تنظیموں نے بھارتی معاشرے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ بھارتی جریدہ دی وائر کے مطابق مودی حکومت پر اثر انداز ہندوتوا تنظیم آرایس ایس کیساتھ حکومتی حلقوں کی اہم شخصیات بھی وفاداری رکھتی ہیں۔ […]

امریکا اور ایران مذاکرات کا اگلا دور 11 جولائی کو پاکستان میں ہوگا

اسلام آباد۔۔امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور 11 جولائی کو اسلام آباد میں ہونے کا امکان ہے۔ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور 11 جولائی سے پاکستان میں شروع ہوگا، جس کا مقصد فریقین کے درمیان مذاکراتی عمل کو بحال کرنا ہے ۔رپورٹ کے مطابق اہم بیٹھک میں ایران […]

نئے اسلامی سال کے آغاز پر غلافِ کعبہ تبدیل، مسجد الحرام میں روح پرور تقریب منعقد

غلاف کی تبدیلی کے عمل میں کسوہ فیکٹری کے 250 ماہرین اور حرمین انتظامیہ کے کارکنان نے حصہ لیا،سعودی حکام مکہ مکرمہ(انٹرنیشنل نیوز) سعودی عرب میں نئے اسلامی سال کے آغاز کے ساتھ ہی خانہ کعبہ کے غلاف (کسوہ)کی تبدیلی کی پروقار اور روح پرور تقریب منعقد کی گئی، جس میں حرمین شریفین کے امور […]

امریکا میں بی 52 طیارہ تباہ ہونے سے 8 افراد ہلاک

طیارے نے پرواز بھری ہی تھی کہ صحرائی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا،امریکی میڈیا واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)امریکا کی ریاست کیلیفورنیا کے جنوبی علاقے میں فضائیہ کا بی ففٹی ٹو بمبار طیارہ گر کرتباہ ہوگیا۔ روسی میڈیا کے مطابق واقعہ میں 8 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق طیارے نے پرواز بھری ہی تھی […]

عالمی برادری کا ایران امریکا معاہدے کا خیرمقدم، پاکستان کی ثالثی پر تعریف

ہم اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اپنے بھائیوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں، قطر اس معاہدے کا خیرمقدم کرتا ہے،قطری وزیراعظم اسلام آباد/نیویارک /لندن/دو حہ/انقرہ/ٹوکیو/آکلینڈ/پیرس/سڈنی/برلن/روم(سٹاف رپورٹر) عالمی برادری نے ایران اور امریکا کے درمیان معاہدہ طے پانے کا خیرمقدم کرتے ہوئے پاکستان کے ثالثی کردار کی تعریف کی ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق برطانوی وزیرِاعظم […]

برازیل میں دو ہیلی کاپٹر ٹکرا گئے، امریکی گلوکار سمیت 6 افراد ہلاک

ریو ڈی جنیرو (انٹرنیشنل نیوز) برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں ہیلی کاپٹر حادثے میں مشہور امریکی گلوکار اوولیور ٹری سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق دو ہیلی کاپٹرز فضا میں آپس میں ٹکرائے جس سے دونوں ہیلی کاپٹرز میں موجود 6 افراد ہلاک ہوئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ایک ہیلی […]

ایران وزیر خارجہ کا برطانیہ، ترکیہ اور پاکستان کے اعلیٰ حکام سے رابطہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے بات ہوئی جنہوں نے امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کی کوششوں میں اہم کردار ادا کیا ہے،بیان اسلام آباد،تہران(انٹرنیشنل نیوز) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے برطانیہ، ترکیہ اور پاکستان کے اعلیٰ حکام سے ٹیلیفون پر بات چیت کی ۔ ٹیلیگرام پر جاری بیان میں ایرانی وزیر […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More