معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش 24 اپریل کو منایا جائے گا
اسلام آباد(شوبز)ملک کے معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش 24 اپریل کو منایا جائے گا۔ انہوں نے پاکستان کی فلمی موسیقی پر 32 سال تک راج کیا۔
احمد رشدی نے فنی سفر کا آغاز 1951 میں بھارتی فلم عبرت کے گیت سے کیاجس کے بعد انہوں نے پانچ سو…