کچلاک بائی پاس پر ون ویلنگ کے خلاف کریک ڈاون، متعدد موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیں
کوئٹہ(جہان امروز نیوز)کچلاک بائی پاس پر عوامی شکایات کے پیش نظر ٹریفک پولیس نے ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاون کرتے ہوئے متعدد موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لیں اور جرمانے عائد کیے۔
یہ کارروائی ایس پی ٹریفک صدر سرکل عاصم شاہ،…