jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani

ایرانی وزیر خارجہ کا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور اسحاق ڈار سے رابطہ

ایرانی وزیر خارجہ کا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور اسحاق ڈار سے رابطہ،خطے کی صورتحال اور جنگ بندی کے امور پر تبادلہ خیال اسلا م آباد(جہان امروز نیوز)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت سے ٹیلیفونک رابطے کر کے…

مئی 2026 میں پاکستانیوں کو 11 چھٹیاں ملنے کا امکان ،عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد(جہان امروز) مئی 2026 میں پاکستانیوں کو 11 چھٹیاں ملنے کا امکان ہے ، جس سے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔تفصیلات کے مطابق مئی 2026 پاکستانیوں کیلئے آرام اور تفریح کا مہینہ ثابت ہونے والا ہے، وفاقی تعطیلات، ہفتہ وار چھٹیوں اور عید…

بلوچستان میں انسانی اسمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن تیز ، ایک ملزم گرفتار

کوئٹہ(جہان امروز) فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی، اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کوئٹہ نے بلوچستان میں انسانی اسمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ اسی سلسلے میں ایک کامیاب کارروائی کے دوران افغان باشندوں کی غیر قانونی اسمگلنگ میں…

فیصل کپاڈیا، مومنہ مستحسن اور بھارتی کامیڈین کی نیویارک میں ملاقات

نیویارک (شوبز)پاکستانی موسیقی کے آئیکن فیصل کپاڈیا نے امریکا کے شہر نیویارک میں ہونے والی ایک محفل کی تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں بھارت کے معروف کامیڈین ذاکر خان اور پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن بھی موجود تھیں۔ نامور پاکستانی سابقہ…

دل ٹوٹنے کے باعث کئی ماہ تک بیخوابی کی بیماری میں مبتلا رہی، بھارتی اداکارہ

ممبئی (شوبز)بالی ووڈ اداکارہ کالکی کیکلاں نے کہا ہے کہ ٹوٹنے کے بعد بے خوابی کی بیماری میں مبتلا ہوگئی تھی، اور اس بیماری نے انہیں کئی ماہ تک بیخوابی میں مبتلا رکھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دل ٹوٹنے کے بعد بے خوابی کی بیماری سے جدوجہد کو یاد…

ریما خان کا معروف اداکارہ کو تھپڑ مارنے کا اعتراف

لاہور (شوبز)پاکستان کی معروف فلم اسٹار، ہدایت کارہ اور پروڈیوسر ریما خان نے ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ماضی میں ایک مشہور اداکارہ کو تھپڑ مارا تھا۔ ریما خان نے اپنے کیریئر کا آغاز فلم بلندی سے کیا اور بعد ازاں…

فضا علی نے لندن میں وائرل متنازع لمحہ دوبارہ دہرا دیا، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

لندن (شوبز)پاکستانی اداکارہ، ماڈل اور میزبان فضا علی ایک بار پھر خبروں میں آ گئیں، جب انہوں نے لندن میں اپنے شوہر اعجاز خان کے ساتھ وہی متنازع لمحہ دوبارہ دہرایا جو اس سے قبل ان کے لائیو شو میں وائرل ہوا تھا۔ فضا علی حال ہی میں تیسری…

والد کے تنازعات نے میرے کیریئر کو متاثر نہیں کیا،اداکار دراب خلیل

کراچی (شوبز)معروف پاکستانی ڈرامہ نگار خلیل الرحمن قمر کے بیٹے اور اداکار دراب خلیل کا کہنا ہے کہ والد کے تنازعات نے میرے کیریئر کو متاثر نہیں کیا۔ دراب خلیل نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے والد خلیل الرحمن…

معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی

اسلام آباد(شوبز)معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی۔ اے حمید 25 اگست 1928 کو امرتسر میں پیدا ہوئے اور قیام پاکستان کے بعد اپنے خاندان سمیت ہجرت کرکے لاہور میں رہائش اختیار کر لی۔ اے حمید کا پہلا افسانہ منزل…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More