jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani

کوئٹہ میں سرکاری اسکول کی زمین واگزار، نئی عمارت کی تعمیر سے طلباء کو بڑی سہولت ملے گی

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہر اللہ بادینی ، اے ڈی سی انور کاکڑ ، اسسٹنٹ کمشنر سریاب مصور اچگزئی ، مجسٹریٹ سریاب عزت اللہ ص اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کوئٹہ نصیر علی شاہ صاحب اور فوکل پرسن انکروچمنٹ ضلع کوئٹہ محمد آصف کاکڑ کی سرکاری اسکولوں میں قبضہ…

امریکی ریاست ٹیکساس میں چھوٹا طیارہ گرنے سے 5افراد ہلاک

ٹیکساس (جہان امروز نیوز)امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آسٹن میں ایک چھوٹا طیارہ گرنے طیارے میں سوار 5افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثہ آسٹن کے جنوب مغرب میں تقریبا 40میل دور حادثہ پیش آیا۔ امریکی حکام کے مطابق حادثے میں…

منطقی مذاکرات کیلئے تیار، مسلط کردہ مسترد کرتے ہیں، سربراہ ایرانی عدلیہ

تہران (جہان امروز نیوز)ایرانی عدلیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی نے کہا ہے کہ ایران منطقی مذاکرات کیلئے تیار ہے، مسلط کردہ مذاکرات کو مسترد کرتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق تہران سے جاری اپنے بیان میں ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے کہا کہ ایران نے…

امارات نے شہریوں پر ایران، لبنان اور عراق کے سفر پر پابندی عائد کردی

دبئی (جہان امروز نیوز)متحدہ عرب امارات نے اپنے شہریوں کے ایران، لبنان اور عراق کے سفر پر پابندی عائد کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یو اے ای نے خطے میں موجودہ پیش رفت کی روشنی میں اپنے شہریوں کے ایران، لبنان اور عراق کے سفر پر پابندی عائد…

ایران کیساتھ مذاکرات کے بارے میں صرف میں اور ایک دو لوگ جانتے ہیں، امریکی صدر

واشنگٹن (جہان امروز نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کی اصل صورتحال سے صرف وہ خود اور چند دیگر لوگ ہی آگاہ ہیں۔ امریکی میڈیا کو انٹرویو میں ایران کیساتھ جنگ بندی ٹوٹنے کے خدشے پر بے چینی محسوس کرنے کے سوال پر…

جمعیت علماء اسلام ہر فورم پر مدارس کے تحفظ کے لیے بھرپور کردار ادا کرے گی،مولانا واسع

کوئٹہ(جہان امروز نیوز) جمعیت علماء اسلام بلوچستان کی صوبائی مجلسِ عاملہ اور پارلیمانی گروپ کا مشترکہ اور غیر معمولی اجلاس صوبائی امیر مولانا عبدالواسع کی زیرِ صدارت جے یو آئی کے صوبائی سیکرٹریٹ جناح ٹاون کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں…

گوادر، چینی سرمایہ کار گروپ ‘ہان گینگ’ کا آپریشنز بند کرنے اور ملازمین کو فارغ کرنے کا…

گوادر(جہان امروز نیوز)گوادر میں چینی سرمایہ کار گروپ کا بڑا فیصلہ، آپریشنل رکاوٹوں کے باعث فیکٹری بند کرنے اور تمام ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان تفصیلات کے مطابق یکم مئی 2026 کو مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر گوادر بندرگاہ پر کام کرنے…

دنیا کی کوئی طاقت عمران خان کو سیاست سے مائنس نہیں کر سکتی، محمود خان اچکزئی

لاہور (جہان امروز)پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئر مین وتحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی، مرکزی سینئر نائب صدر و اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ راجہ ناصر عباس، سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم…

سینئر صحافی سید اقبال احمد ہاشمی کو سپرد خاک کردیا گیا

کوئٹہ(جہان امروز نیوز)سینئر صحافی سید اقبال احمد ہاشمی انتقال کر گئے انہیں کراچی کے مقامی قبرستان میں آہوں اور سسکیو ں میں سپرد خاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ میں صحافیوں، دوست احباب ، رشتہ داروں سمیت ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی…

کوئٹہ، ناقص صفائی اور غیر معیاری اشیا پر 3 بڑے ہوٹل سیل، متعدد کو جرمانے

کوئٹہ(جہان امروز نیوز)عوامی شکایات پر ضلعی انتظامیہ اور فوڈ اتھارٹی نے مشترکہ کارروائیاں تیز کرتے ہوئے پرنس روڈ اور شاہو شاہ روڈ پر مختلف ہوٹلوں کے خلاف سخت ایکشن لیا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر سٹی محمد امیر حمزہ، اسپیشل مجسٹریٹ اعجاز حسین کھوسہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More