بلاول بھٹو زرداری نے امریکا ایران امن معاہدے کا خیر مقدم
اسلام آباد (اے ایف بی) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے امریکا ایران امن معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ امن معاہدہ کشیدگی میں کمی اور مذاکرات کے ذریعے امن کی طرف اہم قدم ہے، مثبت پیشرفت عمل میں شامل تمام فریقین کی مدبرانہ قیادت […]
امریکااور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے ، دستخطوں کی باضابطہ تقریب 19 جون کو سوئٹزرلینڈ میں ہوگی،…
اسلام آباد (…)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا ہے، فریقین نے لبنان سمیت تمام محاذوں پر فوجی کارروائیوں کے فوری اور مستقل خاتمے کا اعلان کر دیا ہے، امن معاہدے پر دستخطوں کی باضابطہ تقریب 19 جون کو سوئٹزرلینڈ میں ہوگی۔پیر کو سماجی […]
صدر زرداری کا امریکا اور ایران میں مفاہمتی یادداشت کے اعلان کا خیر مقدم
اسلام آباد صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت کے اعلان کا خیر مقدم کرتا ہوں۔ ایک بیان میں صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ اُمید ہے یہ حتمی معاہدے کی راہ ہموار کریگی اور خطے میں پائیدار امن کی بنیاد رکھے گی، […]
درخشان کسٹم نے ٹرک کے خفیہ خانوںسے 18کروڑ روپے مالیت کی آئس برآمد کرلی
درخشان کسٹم نے ٹرک کے خفیہ خانوںسے 18کروڑ روپے مالیت کی آئس برآمد کرلی کوئٹہ(کرائم رپورٹر) بلوچستان کسٹمز حکام نے ٹرک کے خفیہ خانوں سے 18کروڑ روپے مالیت کی آئس (کرسٹل میتھ) برآمد کرلی۔ کلیکٹر کسٹمز شاہد خان اور ڈپٹی کلیکٹر کسٹمز رضوان کو موصول ہونے والی خفیہ اطلاع پر درخشان کسٹمز کے انسپکٹر محمد […]
بلوچستان میں رینٹ اے کار اور آٹوموبائل رینٹل سروسز کیلئے رجسٹریشن اور ٹیکس تعمیل لازمی قرار
بلوچستان میں رینٹ اے کار اور آٹوموبائل رینٹل سروسز کیلئے رجسٹریشن اور ٹیکس تعمیل لازمی قرار کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )بلوچستان ریونیو اتھارٹی (BRA) نے صوبے بھر میں رینٹ اے کار اور آٹوموبائل رینٹل سروسز فراہم کرنے والے تمام کاروباری اداروں اور افراد کو سخت ہدایت کی ہے کہ اگر وہ تاحال رجسٹرڈ نہیں ہیں تو فوری […]
بلوچستان پولیس نے محرم الحرام کے لیے جامع سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا
کوئٹہ(سٹاف رپورٹڑ )بلوچستان پولیس نے محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام، فول پروف سیکیورٹی کی فراہمی اور مجالس و عزاداری کے روایتی جلوسوں کی حفاظت کے لیے ایک جامع اور فول پروف سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق، صوبے بھر میں محرم الحرام کے دوران امن و امان […]
کوئٹہ سول ہسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کا احتجاجی دھرنا دسویں روز میں داخل، طبی سروسز شدید متاثر
کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے سب سے بڑے طبی مرکز سول ہسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کا احتجاجی دھرنا آج اتوار کو دسویں روز بھی سرگرمی کے ساتھ جاری رہا، جس کے باعث ہسپتال کے مختلف شعبوں میں طبی خدمات بری طرح متاثر ہو کر رہ گئی ہیں۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی کال پر شروع […]
کراچی سے مبینہ اغوا ہونے والی خاتون کی حب ساکران سے بحفاظت بازیابی
حب(نمائندہ خصوصی )بلوچستان پولیس نے ایک اہم اور کامیاب کارروائی کے دوران کراچی سے مبینہ طور پر اغوا ہونے والی خاتون کو ضلع حب کے علاقے ساکران سے بحفاظت بازیاب کر لیا ہے، جسے پولیس کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور بروقت ردعمل کا اہم مظہر قرار دیا جا رہا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق گزشتہ […]
ایران کا بلوچستان کی صورتحال کے باعث پاکستان کے ساتھ تجارت عارضی طور پر معطل کرنے کا فیصلہ
ایران کا بلوچستان کی صورتحال کے باعث پاکستان کے ساتھ تجارت عارضی طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں جاری غیر یقینی صورتحال، اہم شاہراہوں کی بندش اور پاک-ایران مشترکہ سرحدی گزرگاہوں پر نقل و حمل میں حائل شدید رکاوٹوں کے باعث پاکستان کے لیے […]
محکمہ تعلیم بلوچستان کے نوٹیفکیشن میں سنگین غفلت بے نقاب
دو خواتین کے ناموں کے ساتھ “Mr.” درج ہونے پر دفتری نظام اور نگرانی کے طریقہ کار پر سوالات اٹھ گئے کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )محکمہ تعلیم بلوچستان کی جانب سے جاری کیے گئے ایک سرکاری نوٹیفکیشن میں حیران کن اور سنگین نوعیت کی دفتری غفلت سامنے آئی ہے، جس میں دو خواتین افسران یا ملازمین کے […]