کوئٹہ: بی ایل اے کے آپریشن ہیروف 3 کا خطرہ، ‘تھریٹ الرٹ’ جاری
کوئٹہ سینٹرل پولیس آفس بلوچستان کی جانب سے ایک فوری نوعیت کا مراسلہ جاری کیا گیا ہے جس میں بلوچستان اور کراچی میں مسلح حملوں کے ممکنہ خطرات سے آگاہ کیا گیا ہے۔ پولیس نے خطرے میں دعوئ کیا ہے کہ انٹیلیجنس اطلاعات کے مطابق بی ایل اے کی قیادت بلوچستان اور کراچی میں ہیروف […]
ایران نے امریکا کیساتھ مذاکرات کیلئے نیا مسودہ پاکستان کے حوالے کردیا،پاکستان ایران کی نئی تجاویز…
اسلام آباد(جہان امروز نیوز)ایران نے امریکا کے ساتھ مذاکرات کیلئے نئی تجاویز کا مسودہ ثالثی کیلئے پاکستان کو بھیج دیا۔ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے ارنا نے دعویٰ کیا کہ جنگ بندی مذاکرات سے متعلق اپنی نئی تجاویز جمعرات کی شام پاکستان کے حوالے کی ہیں۔ اب یہ تجاویز پاکستانی حکومت امریکا کو ارسال کرے […]
پی ایس ایل11، اسلام آباد یونائیٹڈ کو پچھاڑ کر حیدرآباد کنگزمین فائنل میں پہنچ گئی
لاہور(جہان امروز نیوز)دوسرے ایلیمینیٹر میں حیدرآباد کنگزمین کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کو 2رنز سے شکست دے کر پاکستان سپر لیگ 11کے فائنل میں پہنچ گئی، میچ کا فیصلہ آخری گیند پر ہوا ،حنین شاہ نے آخری اوور میں نپی تلی بالنگ کرتے ہوئے صرف3رنز دیئے اور ایک کھلاڑی کو آئوٹ کر کے اپنی ٹیم […]
آبنائے ہرمز پر ایران کو فیس دینے والی کمپنیوں پر پابندیاں لگائیں گے: امریکی محکمہ خزانہ
واشنگٹن(جہان امروز نیوز)امریکی محکمہ خزانہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر کسی شپنگ کمپنی نے آبنائے ہرمز عبور کرنے کے عوض ایران کو فیس ادا کی تو اس پر سخت پابندیاں عائد کی جائیں گی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا کہ […]
سوشل میڈیا کمپنیاں پاکستان میں رجسٹریشن کو تیار نہیں، پی ٹی اے کا انکشاف
اسلام آباد(جہان امروز نیوز)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کو رپورٹ پیش کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ بڑی سوشل میڈیا کمپنیاں پاکستان میں رجسٹریشن کیلئے تیار نہیں ہیں۔ پی ٹی اے نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی آئی ٹی کو رپورٹ پیش کر دی جس میں بتایا […]
کوئٹہ میں سرکاری اسکول کی زمین واگزار، نئی عمارت کی تعمیر سے طلباء کو بڑی سہولت ملے گی
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہر اللہ بادینی ، اے ڈی سی انور کاکڑ ، اسسٹنٹ کمشنر سریاب مصور اچگزئی ، مجسٹریٹ سریاب عزت اللہ ص اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کوئٹہ نصیر علی شاہ صاحب اور فوکل پرسن انکروچمنٹ ضلع کوئٹہ محمد آصف کاکڑ کی سرکاری اسکولوں میں قبضہ کے خلاف 2025 میں نواب اکبر خان بگٹی […]
امریکی ریاست ٹیکساس میں چھوٹا طیارہ گرنے سے 5افراد ہلاک
ٹیکساس (جہان امروز نیوز)امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آسٹن میں ایک چھوٹا طیارہ گرنے طیارے میں سوار 5افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثہ آسٹن کے جنوب مغرب میں تقریبا 40میل دور حادثہ پیش آیا۔ امریکی حکام کے مطابق حادثے میں جہاز میں سوار تمام 5افراد ہلاک ہوگئے۔
منطقی مذاکرات کیلئے تیار، مسلط کردہ مسترد کرتے ہیں، سربراہ ایرانی عدلیہ
تہران (جہان امروز نیوز)ایرانی عدلیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی نے کہا ہے کہ ایران منطقی مذاکرات کیلئے تیار ہے، مسلط کردہ مذاکرات کو مسترد کرتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق تہران سے جاری اپنے بیان میں ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے کہا کہ ایران نے ہمیشہ منطق اور عقلیت پر مبنی مذاکرات کا خیر […]
امارات نے شہریوں پر ایران، لبنان اور عراق کے سفر پر پابندی عائد کردی
دبئی (جہان امروز نیوز)متحدہ عرب امارات نے اپنے شہریوں کے ایران، لبنان اور عراق کے سفر پر پابندی عائد کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یو اے ای نے خطے میں موجودہ پیش رفت کی روشنی میں اپنے شہریوں کے ایران، لبنان اور عراق کے سفر پر پابندی عائد کردی ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری […]
ایران کیساتھ مذاکرات کے بارے میں صرف میں اور ایک دو لوگ جانتے ہیں، امریکی صدر
واشنگٹن (جہان امروز نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کی اصل صورتحال سے صرف وہ خود اور چند دیگر لوگ ہی آگاہ ہیں۔ امریکی میڈیا کو انٹرویو میں ایران کیساتھ جنگ بندی ٹوٹنے کے خدشے پر بے چینی محسوس کرنے کے سوال پر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ سوائے […]