Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان کی تین جیلوں میں گنجائش سے دوگنا زائد قیدی، جیلوں میں شدید رش کا انکشاف
کوئٹہ بلوچستان کی تین بڑی جیلوں میں گنجائش سے کہیں زیادہ قیدیوں کے پابندِ سلاسل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ محکمہ جیل خانہ جات کے حکام کے مطابق صوبے کی 12 جیلوں میں مجموعی طور پر تقریباً 3 ہزار قیدی موجود ہیں، تاہم بعض جیلوں میں قیدیوں کی تعداد مقررہ گنجائش سے دوگنا تک پہنچ […]
پشتون تاجر اپنا سامان بلوچوں کے راستے لانے اور انہیں کرایہ دینے سے گریز کریں: محمود خان اچکزئی
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے چمن میں عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب ماضی میں ‘ون یونٹ’ کا خاتمہ ہوا تو بلوچ حیران تھے کہ اب کیا کریں۔ اس صورتحال میں انہیں آسمان سے ایک تحفے کے طور پر الگ صوبہ مل گیا۔ انہوں […]
کوئٹہ کے نواحی علاقے مشرقی بائی پاس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، پنچر دکاندار موقع پر جاں بحق
تھانہ منظور شہید کی پولیس نے لاش ہسپتال منتقل کر دی، ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے میں ناکہ بندی کوئٹہ(یو این اے )کوئٹہ کے نواحی علاقے مشرقی بائی پاس پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان کی اندھا دھند فائرنگ سے ایک دکاندار جاں بحق ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، یہ افسوسناک واقعہ تھانہ […]
کچلاک اور نواں کلی بائی پاس میں غیر قانونی منی پٹرول پمپوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ کا بڑا کریک ڈا ن
عوام کو مہنگے داموں پٹرول بیچنے پر مجموعی طور پر 32 پمپس سیل، 24 افراد گرفتار کر کے جیل منتقل کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کے خصوصی احکامات پر ضلعی انتظامیہ نے کچلاک اور نواں کلی بائی پاس کے علاقوں میں غیر قانونی منی پٹرول پمپوں کے خلاف ایک بڑی، مباثر اور بلاامتیاز […]
نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پہلی آزمائشی پرواز کامیابی سے لینڈ کرگئی
ملکی و بین الاقوامی پروازوں کے باقاعدہ آغاز کی راہ ہموار، ائیرپورٹ کا آپریشنل ہونا ملکی معیشت کی بحالی کا اہم محرک قرار گوادر (نمائندہ خصوصی )بلوچستان کی تعمیر و ترقی اور فضائی رابطہ کاری کے حوالے سے ایک تاریخی سنگِ میل عبور کر لیا گیا ہے، جہاں نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ساتھ ائیر […]
حب اور گردونواح میں ٹریفک حادثات اور ڈوبنے کے واقعات، 7افراد جاں بحق، 11 زخمی
حب(نمائندہ خصوصی)صنعتی شہر حب اور اس کے مضافات میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران دل دہلا دینے والے متعدد ٹریفک حادثات اور ڈوبنے کے واقعات کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت مجموعی طور پر 7 افراد جاں بحق اور 11 شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق، پہلا بڑا حادثہ حب وندر […]
محکمہ ریلویز کا بلوچستان سے ٹرین آپریشن مکمل طور پر بحال کردیا
کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )محکمہ ریلویز نے ایک اہم فیصلے کے تحت آج بروزہفتے سے بلوچستان سے معطل شدہ ٹرین آپریشن کو باقاعدہ طور پر بحال کر دیا ہے۔ ریلوے حکام کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، صوبے میں ٹرین سروس کی بحالی کا فیصلہ مسافروں کی سہولت اور ٹریک کی کلیئرنس کے بعد کیا […]
اوگرا کی سندھ و بلوچستان کے سرحدی علاقے حب میں بڑی کارروائی، لاکھوں لیٹر غیر قانونی پٹرول اور ڈیزل…
کوئٹہ(سٹاف رپوٹر)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)کی انفورسمنٹ ٹیم نے سندھ اور بلوچستان کے سرحدی علاقے حب میں ایک کامیاب اور بڑی کارروائی کرتے ہوئے لاکھوں لیٹر غیر قانونی طور پر ذخیرہ شدہ پٹرول اور ڈیزل ضبط کر لیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری کردہ باقاعدہ اعلامیے کے مطابق، یہ کارروائی حب کے مقام […]
کوئٹہ زیارت روڈ پر کچھ کے مقام پر مسافر ویگن اور کار میں ہولناک تصادم، متعدد مسافر شدید زخمی
زیارت(نمائندہ خصوصی )کوئٹہ زیارت شاہراہ پر کچھ کے مقام پر ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جہاں مسافر ویگن اور کار کے درمیان زور دار تصادم ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق، مسافروں سے بھری ایک ہائی روف ویگن کوئٹہ سے سیاحتی مقام زیارت کی طرف جا رہی تھی کہ کچھ کے قریب مخالف سمت […]
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا
کوئٹہ(موسمیاتی خبر)محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین رپورٹ کے مطابق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا، جبکہ کوئٹہ شہر میں آج دن کے وقت درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے حکام […]