jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Browsing Category

بلوچستان

پاکستان اور افغانستان ایک دوسرے کیلئے لازم و ملزوم ہیں، محمود اچکزئی

چمن (نمائندہ خصوصی)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ افغانستان کو پاکستان کی خود مختاری کا احترام کرنا ہوگا، پاکستان اور افغانستان ایک دوسرے کے لیے لازم و ملزوم ہیں۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے محمود اچکزئی نے کہا کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، مذاکرات ہی خطے […]

گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ملاقات دونوں رہنماؤں…

کوئٹہ (خ ن) گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ملاقات دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی۔ ملاقات کے دوران صوبے کی مجموعی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر بلوچستان اور وزیر اعلیٰ بلوچستان نے عیدالاضحیٰ کے […]

قلعہ سیف اللہ: مولوی بختیار صاحب اڈہ پر فائرنگ،3 افرادجاں بحق

پولیس ذرائع کے مطابق قلعہ سیف اللہ کے علاقے مولوی بختیار صاحب اڈہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق متاثرین کا تعلق قوم (ترہ کئی) سے بتایا جا رہا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ کی وجہ پرانی دشمنی بتائی جا […]

چمن پھاٹک سانحہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی کا متاثرہ خاندانوں سے اظہہاریکجہتی

کوئٹہ کے چمن پھاٹک سانحے کے بعد وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عید کی نماز کے فوراً بعد متاثرہ خاندانوں کے گھروں کا دورہ کیا اور ان سے تعزیت کی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اور بلوچستان کے عوام غم کی اس گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں، شہدا کے لواحقین کو […]

ہرنائی: شاہرگ میں مسلح افراد کی فائرنگ کا واقعہ، 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی، علاقے میں کشیدگی

شاہرگ: شاہرگ کلی شور چونگی کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ اچانک پیش آیا جس کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ واقعے کے بعد زخمیوں اور لاشوں کو فوری طور […]

گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل کی دنیا بھر کے مسلمانوں کو عیدالاضحی کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد

گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل کی دنیا بھر کے مسلمانوں کو عیدالاضحی کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد قانون نافذ کرنے والے اداروں کو سیکیورٹی اور ضلعی انتظامیہ کو صفائی ستھرائی کے حوالے سے ٹھوس اقدامات کی ہدایت کوئٹہ(خ ن )گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے عیدالاضحی کے پرمسرت موقع پر دنیا بھر کے مسلمانوں […]

کوئٹہ میں سرعام منشیات کے استعمال میں اضافہ، شہریوں میں تشویش کی لہر

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں منشیات کے عادی افراد کی جانب سے سرعام نشہ کرنے کے واقعات میں تشویشناک اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جس کے باعث شہریوں میں خوف، بے چینی اور تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ شہر کے مرکزی کاروباری اور رہائشی علاقوں میں نشے کے عادی افراد دن دہاڑے […]

کوئٹہ دھماکے کے بعد کوئٹہ میں ہائی الرٹ، ریلوے اسٹیشنز اور حساس تنصیبات پر کمانڈوز تعینات کرنے کا…

عیدالاضحی کے موقع پر پولیس اہلکاروں کی تمام چھٹیاں منسوخ، مساجد، امام بارگاہوں اور عیدگاہوں کی سیکیورٹی مزید سخت کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں حالیہ بم دھماکے کے بعد بلوچستان بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے جبکہ عیدالاضحی کے موقع پر ممکنہ خطرات کے پیش نظر ریلوے اسٹیشنز، حساس تنصیبات، سرکاری دفاتر، […]

عیدالاضحی سے قبل کوئٹہ میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا بحران شدت اختیار کر گیا

شہریوں کا کیسکو کے خلاف شدید احتجاج، 10 گھنٹے بجلی بند رہنے سے معمولات زندگی متاثر کوئٹہ (سٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں عیدالاضحی قریب آتے ہی بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ میں مزید اضافہ ہوگیا، جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ کیسکو کی جانب سے شہر کے مختلف علاقوں میں روزانہ […]

تربت میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 20 کلو وزنی تباہ کن آئی ای ڈی بم برآمد

تربت میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 20 کلو وزنی تباہ کن آئی ای ڈی بم برآمد حساس ادارے اور سیکیورٹی فورسز نے بم کو بروقت ناکارہ بنا کر دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا تربت(نمائندہ خصوصی)تربت میں سیکیورٹی فورسز اور حساس اداروں نے ایک مشترکہ اور کامیاب کارروائی کے دوران دہشت گردی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More