Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان میں 3 نئے اضلاع اور 1 نیا ڈویژن منظور
بلوچستان کابینہ نے کوئٹہ میں وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اجلاس میں انتظامی تقسیم میں بڑی تبدیلیوں کی منظوری دے دی۔ اہم نکات: 1. نئے اضلاع: کوئٹہ کوئٹہ ایسٹ اور کوئٹہ ویسٹ میں تقسیم کیا گیا۔ چاغی سے تفتان اور خضدار سے وڈھ کو الگ کرکے نئے اضلاع بنائے گئے۔ 2. نیا ڈویژن: […]
کوئٹہ میں عیدالاضحی کی مویشی منڈیاں سج گئیں، قربانی کے جانوروں کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں
کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں عیدالاضحی سے پانچ روز قبل ہی شہر بھر میں مویشی منڈیاں سج گئی ہیں جہاں قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت زور و شور سے جاری ہے۔ تاہم اس سال جانوروں کی قیمتوں میں ہونے والے غیر معمولی اور بے تحاشا اضافے نے شہریوں کو شدید پریشانی اور ذہنی […]
تحریک انصاف کے اراکین اُٹھ جائیں تو یہ کورم پورا نہیں ہوسکتا،محمود خان اچکزئی
اسلام آباد ( پ ر) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین وتحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے جمعہ کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر تحریک انصاف کے یہ اراکین اُٹھ جائیں تو یہ کورم پورا نہیں ہوسکتا، پارلیمنٹ طاقت […]
تربت: افغانستان کے باشندے تربت میں ٹریفک حادثے کا شکار، 5 خواتین سمیت 9 افراد زخمی،
افغان باشندے تربت سے گوادر گو پھر ایران سے یورپ جاریے تھے، تربت کے علاقے گہنہ میں یونیورسٹی کے قریب گاڑی الٹ گئی تھی زخمیوں میں پانچ خواتین، 3 بچے ایک مرد ڈرائیور زخمی ہے تربت: ڈرائیور سمیت 18 افراد لینڈ کروزر گاڑی میں سوار تھے، پولیس ذرائع
محکمہ ریلویز نے عیدالاضحٰی پر کوئٹہ سے کراچی کے لئے اسپیشل ٹرین چلانے کااعلان کردیا ،کوئٹہ سے کراچی…
کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)محکمہ ریلویز نے عیدالاضحٰی پر کوئٹہ سے کراچی کے لئے اسپیشل ٹرین چلانے کااعلان کردیا ،کوئٹہ سے کراچی کے لئے عید اسپیشل 23 مئی کو صبح 10 بجے روانہ ہوگی، ریلوے حکام کے مطابق پاکستان ریلویز نے عیدالاضحیٰ پر عوام کو سفری سہولیات فراہم کیلئے ملک کے مختلف شہروں کے درمیان تین خصوصی ٹرینیں […]
کوئٹہ،بلدیاتی انتخابات کے لیے حلقہ بندیوں کا عمل مکمل، حتمی فہرستیں باقاعدہ شائع کر دی گئیں
کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )وفاقی آئینی عدالت اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ضلع کوئٹہ کے بلدیاتی انتخابات کے لیے حلقہ بندیوں کا اہم عمل کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں ضلعی الیکشن کمشنر کوئٹہ و کنوینر حلقہ بندی کمیٹی کی جانب سے آج 21 مئی 2026 کو […]
پاناما فلیگ بردار جہاز MV KAI XUAN لنگر انداز،چین سے سعودی عرب جانے والا 29 ہزار ٹن سے زائد کارگو…
گوادر (نمائندہ خصوصی)گوادر پورٹ پر بین الاقوامی بحری سرگرمیوں میں تیزی، پاناما فلیگ بردار جہاز MV KAI XUAN لنگر انداز،چین سے سعودی عرب جانے والا 29 ہزار ٹن سے زائد کارگو بردار جہاز گوادر پہنچ گیا ، حکومت کی بندرگاہ کو عالمی تجارتی مرکز بنانے کی کوششیں تیز، تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے بحری […]
پاکستان نیوی اور ایکسائز اینٹی نارکوٹکس بلوچستان کی گڈانی میں مشترکہ بڑی کارروائی، 31 ارب روپے کی…
کوئٹہ(کرائم رپورٹر )کوپاکستان نیوی اور ایکسائز اینٹی نارکوٹکس بلوچستان نے گڈانی کے علاقے میں ایک مشترکہ اور انتہائی کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران بین الاقوامی اسمگلنگ کی بڑی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے عالمی مارکیٹ میں اربوں روپے مالیت کی منشیات اور غیر ملکی شراب برآمد کر لی ہے۔ یہ تاریخی کارروائی وزیراعظم، […]
ضلع چاغی کے علاقے سیاہ جنگ سے تین نامعلوم افراد کی انتہائی مسخ شدہ لاشیں برآمد، ہسپتال منتقل
چاغی(نمائندہ خصوصی ) ضلع چاغی کے علاقے سیاہ جنگ سے تین نامعلوم افراد کی انتہائی مسخ شدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جنہیں ضروری ابتدائی کارروائی کے بعد پرنس فہد ہسپتال دالبندین منتقل کر دیا گیا ہے۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق تمام لاشیں اس قدر مسخ شدہ حالت میں ہیں کہ فوری طور پر ان کی […]
چمن تا کراچی “پاکستان ایکسپریس وے” منصوبے پر کام تیز، 327 ارب روپے کی لاگت سے این-25…
کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )بلوچستان میں ٹرانسپورٹ، تجارت اور مواصلاتی نظام میں انقلابی تبدیلی لانے والے اہم منصوبے “پاکستان ایکسپریس وے” پر تعمیراتی کام تیز رفتاری سے جاری ہے۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے)کے مطابق قومی شاہراہ این-25 (N25) کی توسیع اور اپ گریڈیشن کا یہ عظیم الشان منصوبہ سال 2025 میں شروع کیا گیا […]