Browsing Category
خیبر پختونخوا
ایشیائی ترقیاتی بینک 2035تک توانائی اور ڈیجیٹل منصوبوں کیلئے 70ارب ڈالر فراہم کریگا
اسلام آباد(ویب ڈیسک)ایشیائی ترقیاتی بینک نے خطے میں پاور گرڈز اور بجلی کی تجارت کو فروغ دینے کا اعلان کیاہے۔ اعلامیہ کے مطابق اے ڈی بی 2035تک توانائی اور ڈیجیٹل منصوبوں کیلئے 70ارب ڈالر فراہم کرے گا۔ ایشیائی بینک کی صدر ماساتوکاندا نے اس حوالے سے کہا کہ توانائی اور ڈیجیٹل رسائی ایشیا کے مستقبل […]
وزیر اعظم کا چاروں صوبوں کے لیے “اپنا گھر اسکیم” کا افتتاح، شہریوں کو گھروں کی تعمیر…
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے “اپنا گھر اسکیم” کا باقاعدہ افتتاح کر دیا اور اسکیم کی خود نگرانی کرنے کا اعلان بھی کیا۔جمعرات کو وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنا گھر اسکیم کے اجراء کی تقریب میں شرکت کی اور اسکیم کا باقاعدہ آغاز کیا۔ اسکیم کے تحت ایک کروڑ روپے تک کا […]
پاکستان میں1سے 3سال کے 10میں سے 4بچوں کے خون میں سیسے کی موجودگی کا انکشاف
اسلام آباد(جہان امروز نیوز)وزارت صحت اور یونیسیف کی مشترکہ رپورٹ میں پاکستانی بچوں کے خون میں سیسے کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ وزارت صحت اور یونیسیف کی رپورٹ میں کہا گیا کہ 7شہروں کے بچوں کے خون میں سیسہ زیادہ مقدار میں پایا گیا۔ رپورٹ کے مطابق 1سے 3سال کے 10میں سے 4بچوں کے […]
گیس کی کمی؛ سی این جی سیکٹر کو فراہمی بند اور بجلی کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ
گیس کی کمی کے باعث ملک میں سی این جی سیکٹر کو فراہمی بند اور بجلی کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق آئندہ ماہ (اپریل) سے ملک بھر کے پاور پلانٹس کو صرف 80 ایم ایم سی ایف ڈی گیس دستیاب ہوگی، جس کے باعث بجلی کی پیداوار متاثر ہونے […]
گلگت بلتستان اور پختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے، شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری
گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے، شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ درپیش ہے، اس سلسلے میں محکمہ موسمیات کی جانب سے الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے گلیشیل لیک آؤٹ برسٹ فلڈ (GLOF) کے خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق 3 مئی 2026 سے […]
لنڈی کوتل،انگریز دور سے گرفتار اخروٹ کا درخت رہائی کا منتظر ،درخت زنجیروں میں جکڑا ہوا ہے
لنڈی کوتل(جہان امروز نیوز)انگریز دور سے گرفتار اخروٹ کا درخت رہائی کا منتظر ہے، لنڈی کوتل کا درخت زنجیروں میں جکڑا ہوا ہے۔ لوک داستان کے مطابق تب سے یہ درخت اسی طرح زنجیر میں جکڑا ہے، اب سوال اٹھا ہے کہ اگر اس کی سزا مکمل ہوگئی ہو تو اسے رہا کردیا جائے؟لنڈی کوتل […]
ملک بھر میں اگلے 2ماہ تک شدید گرمی کی لہر جاری رہنے کا امکان
اسلام آباد(این این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر کا انتباہ جاری کرتے ہوئے الرٹ کردیتے ہوئے کہاہے کہ درجہ حرارت معمول سے 4سے 6ڈگری زیادہ رہنے کا امکان ہے جبکہ شدید گرمی کی لہر اگلے 2ماہ تک جاری رہے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہیٹ ویو سے جنوبی پنجاب، سندھ […]
پاکستان ریلوے کا اہم اعلان،بغیر اجازت ریلوے سے متعلق خبر،فوٹو گرافی ، ویڈیو گرافی جرم قرار
پاکستان ریلوے کا اہم اعلان،بغیر اجازت ریلوے سے متعلق خبر،فوٹو گرافی ، ویڈیو گرافی جرم قرار اسٹیشنز اور تنصیبات پر بغیر اجازت داخلہ ممنوع قرار ریلوے حکام نے صحافیوں،وی لاگرز، بلاگرز اور عوام کیلئے ہدایت جاری کردیں ، ریلوے حدود میں ریکارڈنگ پر مکمل پابندی عائد ریلوے اسٹیشن، پلیٹ فارم اور یارڈز کو حساس قرار […]
“پاکستان میں بجلی کا فی یونٹ قیمت 65 روپے تک پہنچ چکی ہے
“پاکستان میں بجلی کا فی یونٹ قیمت 65 روپے تک پہنچ چکی ہے، جو پڑوسی ممالک بشمول بھارت، افغانستان اور بنگلہ دیش کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہے” پاکستان میں بجلی کا فی یونٹ ریٹ 65 روپے تک پہنچ چکا ہے، جو پڑوسی ممالک یعنی بھارت، افغانستان اور بنگلہ دیش سے کئی گنا زیادہ […]
سولر صارفین کے لیے فیس ختم کرنے اور لائسنس کی ضرورت نہ ہونے کے لیے نظرِ ثانی کا کہہ دیا گیاہے،…
اسلام آباد (جہان امروز نیوز):وفاقی وزیرِ توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی ہدایت پر پاور ڈویژن نے نیپرا سے 25 کلو واٹ سے کم سولر صارفین کے لیے فیس ختم کرنے اور لائسنس کی ضرورت نہ ہونے کے لیے نظرِ ثانی کا باضابطہ کہہ دیا ہے۔ اتوار کو وزارت توانائی کی جانب سے جاری […]